Browsing Category
Urdunews
بلدیہ فیکٹری کیس: رؤف صدیقی، فاروق ستار اور دیگر کے خلاف کوئی شواہد نہیں، سابق پراسیکیوٹر
بلدیہ فیکٹری کیس میں بری ملزمان کے خلاف اپیل دائر کرنے کے معاملہ پر کیس کے اسپیشل پراسیکیوٹر نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو خط تحریر کیا ہے۔ کراچی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سابق پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت نے جن ملزمان…
آرمی چیف کا اسکول آف آرٹلری نوشہرہ کا دورہ، سالانہ کمانڈنگ آفیسرز کانفرنس میں شرکت
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسکول آف آرٹلری نوشہرہ کا دورہ کیا اور آرٹلری رجمنٹ کی سالانہ کمانڈنگ آفیسرز کانفرنس میں شرکت کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسکول آف…
نیٹو رکنیت، سویڈن اور فن لینڈ نے درخواست جمع کروادی
نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) میں شمولیت کیلئے سویڈن اور فن لینڈ نے باقاعدہ طور پر درخواست جمع کروا دی ہے۔رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کی جانب سے یہ درخواست نیٹو میں موجود ان کے سفیروں نے نیٹو سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹنبرگ کے…
پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر عبدالقیوم سومرو جے یو آئی میں شامل
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر عبدالقیوم سومرو جے یو آئی میں شامل ہوگئے۔عبدالقیوم سومرو نے مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔عبدالقیوم سومرو سابق صدر آصف علی زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری…
حکومت میں رہنا چاہیے یا چھوڑ دینی چاہیے، مریم نواز کا جلسے کے شرکاء سے سوال
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جلسے کے شرکاء سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی کی ہوئی تباہی کا ٹوکرہ مسلم لیگ ن کو اپنے سر پر رکھنے کی ضرورت ہے؟ حکومت میں رہنا چاہیے یا پھر حکومت چھوڑ دینا چاہیے؟سرگودھا میں مریم نواز نے…
بش کی زبان پھسل گئی، عراق پر حملہ ظالمانہ قرار دیدیا
سابق امریکی صدر جارج بش کی زبان پھسل گئی، عراق پر امریکی حملے کو ظالمانہ اقدام قرار دے دیا۔ جارج ڈبلیو بش صدارتی مرکز میں ایک خطاب کے دوران اس وقت یوکرین اور عراق کے ناموں کو الجھا بیٹھے جب وہ روس یوکرین تنازع پر گفتگو کررہے تھے۔ انہوں…
55 سالہ چینی شہری 25 بار ٹیسٹ میں ناکامی کے باجود یونیورسٹی میں داخلے کیلئے پرامید
ایک 55 سالہ چینی شہری نے یونیورسٹی میں داخلے کے لیے ہونے والے انتہائی مشکل ٹیسٹ میں مسلسل 25 بار ناکام ہونے کے باوجود اپنے خوابوں میں سجے کالج میں داخلہ لینے کی خواہش اب تک ترک نہیں کی۔چین کے جنوب مغربی سیچوآن صوبہ کے صدر مقام چینگڈو…
پی سی بی نے کھلاڑیوں کی پینشن میں فی کس 1 لاکھ روپے اضافہ کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کھلاڑیوں کی پینشن میں فی کس ایک لاکھ روپے اضافہ کردیا، چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ آئندہ مہنگائی کی شرح کے مطابق ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی پینشن میں سالانہ اضافہ کیا جائے گا۔پی سی بی نے پلیئرز…
لیون اوپن: اعصام مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق لیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ ایونٹ کے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل مقابلے میں اعصام الحق نے اپنے قازق پارٹنر الیگزینڈر نیڈویسوو کے ہمراہ بیلجیئن جوڑی کو شکست دی۔ پاک قازق جوڑی نے سینڈر…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 1 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، جس میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 17 مئی کو شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی…
امریکا سے کی گئی شکایت پر بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز شیئر کرنے والا ملزم لاہور سے گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے امریکا سے موصول شکایت پر بچوں کی غير اخلاقی ويڈيوز سوشل ميڈيا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف امریکا سے شکايت موصول ہوئی تھی، جس پر…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن، انڈیکس میں 43 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، 100 انڈیکس 43 پوائنٹس گرگیا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس نے آج 131 پوائنٹس دائرے میں کاروبار کیا جبکہ کاروبار کے اختتام تک یہ 42 ہزار 983 پر بند ہوا۔شیئرز…
الیکشن کی تاریخ لیے بغیر عوام کا سمندر اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے ہم صاف شفاف الیکشن چاہتے ہیں، جب تک الیکشن کی تاریخ نہیں ملے گی، عوام کا سمندر اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ دنیا میں مہنگائی بڑھی مگر ہم نے…
ترک نژاد جرمن باکسر فائٹ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا
ناقابلِ شکست چیمپئن ترک نژاد جرمن باکسر موسیٰ یمک فائٹ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 38 سالہ باکسر میونخ میں ایک پروفیشنل فائٹ میں یوگنڈا کے حمزہ ونڈیرا کے مدِ مقابل تھے کہ اچانک رنگ میں ہی…
سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا
سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا، تحریری حکم نامہ 5 صفحات پر مشتمل ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر علی اکبر اور جسٹس محمد علی…
روس نے 5 پرتگالی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
روس نے پرتگال کے 5 سفارت کاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔روسی وزارت خارجہ کے مطابق پرتگال کے سفارت کاروں کو جوابی ردعمل میں ملک بدر کیا گیا ہے۔پرتگالی سفارت کاروں کو 14 روز میں روس چھوڑنا ہوگا، پرتگال نے پچھلے ماہ 10 روسی سفارت…
افغانستان: مزار شریف میں سڑک کنارے نصب بم دھماکا، 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی
افغانستان کے شہر مزار شریف میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے سے افغان سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑی سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے کا نشانہ بنی۔حکام نے بم دھماکے میں 3 اہلکاروں…
پاک فوج کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے والے پکڑے گئے، ذرائع
پاک فوج کے نام سے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس چلانے والے پکڑے گئے، میجر جنرل ریٹائرڈ فیصل مشتاق اور میجر جنرل ریٹائرڈ اصغر کے ہینڈل سے چلائے جانے والے اکاؤنٹس جعلی نکلے۔ذرائع نے بتایا کہ جعلی اکاؤنٹس چلانے والوں کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے…
وزیراعظم شہباز شریف کا کل قوم سے خطاب کا امکان
وزیراعظم شہبازشریف کا کل قوم سے خطاب کا امکان ہے، اپنے خطاب میں وزیر اعظم ملک کی موجودہ معاشی صورتحال پر بات کریں گے۔وزیر اعظم قوم سے خطاب میں ملکی مسائل پر بھی گفتگو کریں گے۔اپنے خطاب میں وزیر اعظم ملک کی موجودہ معاشی صورتحال پر بات…
کراچی: پولیس کانسٹیبل کی بہادری، ٹارگٹ کلنگ کی کوشش ناکام بنادی
کراچی میں پولیس کانسٹیبل نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے کے لیے آنے والے ملزم کی کوشش ناکام بنادی۔ اس حوالے سے موصول سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا کہ جیسے ہی نامعلوم ملزم اس کے قریب آکر بندوق تانتا ہے اور…