my uber hookup glasgow hookups hookup agency in singapore hookup Vincentown New Jersey farm girl hookup best really free hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لیون اوپن: اعصام مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق لیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ 

ایونٹ کے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل مقابلے میں اعصام الحق  نے اپنے قازق پارٹنر الیگزینڈر نیڈویسوو کے ہمراہ بیلجیئن جوڑی کو شکست دی۔ 

پاک قازق جوڑی نے سینڈر گیلے اور جورن ولیگن پر مشتمل بیلجیئن جوڑی کو 3-6 اور 6-7 سے زیر کیا۔

سیمی فائنل میں اعصام اور نیڈویسوو کا مقابلہ میگزیمو گونزالیز (ارجنٹائن) اور مارسیلو میلو (برازیل) سے ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.