hookup Monmouth Junction NJ free messege hookup sites hookup Birmingham dknight magicbox ii bluetooth hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

55 سالہ چینی شہری 25 بار ٹیسٹ میں ناکامی کے باجود یونیورسٹی میں داخلے کیلئے پرامید

ایک 55 سالہ چینی شہری نے یونیورسٹی میں داخلے کے لیے ہونے والے انتہائی مشکل ٹیسٹ میں مسلسل 25 بار ناکام ہونے کے باوجود اپنے خوابوں میں سجے کالج میں داخلہ لینے کی خواہش اب تک ترک نہیں کی۔

چین کے جنوب مغربی سیچوآن صوبہ کے صدر مقام  چینگڈو میں ایک منافع بخش بلڈنگ میٹریل کمپنی کے مالک لیانگ شی کے پاس اتنی دولت ہے کہ وہ جو چاہیں حاصل کرلیں لیکن وہ اس حوالے سے سمجھتے ہیں کہ وہ اپنی اس خواہش کی تکمیل نہیں کرسکے ہیں۔

کالج نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ ہمارے ادارے میں ایک بہت ہی اسپیشل بات یہ ہوئی ہے کہ ایک شخص نے اپنی پوتی کے ہمراہ گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ۔

سیچوآن یونیورسٹی میں داخلہ لینے کا ان کا یہ خواب اس وقت سے ہے جب وہ صرف 19 برس کے تھے۔ 

اب جبکہ وہ اس عمر کو پہنچ چکے ہیں جہاں زیادہ تر لوگ ریٹائرمنٹ کے بارے میں سوچ رہے ہوتے ہیں، لیکن لیانگ شی کی توجہ صرف مذکورہ بالا انٹرینس ٹیسٹ پر مرکوز ہے اور اب یہ ان کی 26ویں کوشش ہوگی کہ وہ اسے بالآخر پاس کرہی لیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.