Browsing Category
Urdunews
خشک سالی سے نمٹنے کا دن آج منایا جارہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خشک سالی سے نمٹنے کا دن آج منایا جارہا ہے۔موسمیاتی تبدیلی نا صرف خشک سالی میں اضافے بلکہ دریاؤں میں پانی کی سطح میں چالیس فیصد کمی کا باعث ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب،…
فیصل آباد، مزدوروں کا اجرت میں اضافے کا مطالبہ
آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کے بعد مزدوروں نے اجرت میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔فیصل آباد میں پاور لومز مزدوروں نے تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ نہ کیے جانے کی صورت میں 22 جون سے احتجاجی تحریک کی دھمکی دیدی۔پشاور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…
اسلام آباد، جھولا گرنے سے بچی سمیت 2 افراد جاں بحق
اسلام آباد میں جھولا گرنے سے بچی سمیت 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق حادثہ پنوڑیاں دربار پر پیش آیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔شدید آندھی سے بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا اور لاہور، اوکاڑہ، شیخوپورہ سرکلز…
امریکا میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا
امریکا میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا، مہنگائی قابو کرنے کے نام پر شرح سود 0.75 فیصد بڑھا دی گئی۔چیئرمین فیڈرل ریزرو کے مطابق شرح سود میں جولائی میں بھی 0.75 فیصد اضافہ کیا جاسکتا ہے، کساد بازاری روکنے کی کوشش کررہے…
ایف اے ٹی ایف، وزارت خارجہ نام گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پُرامید
برلن میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کا اجلاس جاری ہے۔ وزارت خارجہ نے ایف اے ٹی ایف سے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کے لیے امید کا اظہار کیا ہے۔ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو دو مرحلوں میں 34 نکات پر عمل درآمد کے لیے کہا تھا،…
کاغذ مہنگا، درسی کتب کی چھپائی کھٹائی میں پڑگئی
ملک بھر میں کاغذ کی قیمت دُگنی ہونے کے باعث درسی کتابوں کی چھپائی کھٹائی میں پڑگئی ہے۔قیمت بڑھنے سے درآمدی کاغذ نایاب ہوگیا ہے جس کے باعث درسی کتابوں کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔رپورٹس کے مطابق فی کلو 100 روپے میں فروخت ہونے والے کاغذ…
اردو کے نامور نقاد ڈاکٹر گوپی چند نارنگ امریکا میں چل بسے
اردو کے نامور نقاد ڈاکٹر گوپی چند نارنگ امریکا میں 91 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔گوپی چند نارنگ 11 فروری 1931 کو بلوچستان کے علاقے دُکی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اردو تنقید میں ساختیات اور اُسلوبیات کی بحثوں کی ابتدا کی۔ اردو کے چاروں…
کراچی کے حلقہ این اے 240 میں ضمنی انتخاب آج ہوگا
کراچی کے علاقے لانڈھی میں حلقہ این اے 240 کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب آج ہوگا، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کے امیدوار محمد ابوبکر اپنی جماعت کی نشست دوبارہ حاصل کرنے کے لئے کوشاں ہیں…
پیٹرول کی قیمت بڑھاتے ہی غریبوں کو بچانے کے اقدامات کا اعلان
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے غریبوں کو بچانے کے لیے اقدامات کا اعلان بھی کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جو غریب لوگ پیٹرول کی قیمت برداشت نہیں کرسکتے وہ 786 پر اپنا…
این اے 240: ضمنی انتخاب، آر ٹی ایس سسٹم ہینگ ہوگیا، ذرائع
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 ضمنی انتخاب میں نتائج آنے کے دوران ڈی آر او آفس میں قائم آر ٹی ایس سسٹم ہینگ ہوگیا۔اس حوالے سے ترجمان ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ 299 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے بعد سسٹم کا رک جانا باعث تشویش ہے۔ہنگامہ آرائی…
اسلام آباد بار کونسل کے پروگرام میں وکلا کے عمران خان سے سخت سوالات
اسلام آباد بار کونسل کے پروگرام میں وکلا نے سابق وزیراعظم عمران خان کے سامنے سخت سوالات رکھ دیے۔ وکلا کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد لانا آئینی طریقہ تھا لیکن اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے قانون پر عمل کیوں نہیں ہونے دیا؟ ممبر اسلام آباد…
زرمبادلہ ذخائر 2019 کے بعد 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے، اسٹیٹ بینک
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 2019 کے بعد پہلی مرتبہ 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے، ذخائر 14 ارب 94 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 10 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 کروڑ 35 لاکھ ڈالر کم…
ابھی تو ڈالر مہنگا ہونے کے اثرات بھی آنے ہیں، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے کسی معاہدے میں نہیں لکھا کہ پیٹرول، ڈیزل کی قیمت کیا رکھنی ہے، ابھی تو ڈالر مہنگا ہونے کے اثرات بھی آنے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے…
سب کو باہر نکلنا ہوگا ورنہ مزید مہنگائی ہوگی، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب کو باہر نکلنا ہوگا ورنہ مزید مہنگائی ہوگی۔ اپنے ویڈیو بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ قوم اتوار کی رات…
وٹامن ڈی کی کمی بھولنے کی بیماری کی شدت بڑھا سکتی ہے، نئی تحقیق
ایک نئی تحقیقی کے مطابق دماغی کمزوری، بھولنے اور یادداشت میں کمی کی بیماری ڈیمنشیا میں مبتلا مریضوں میں وٹامن ڈی کی کمی اس کی شدت میں اضافہ کرسکتی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لاکھوں افراد اس وقت رِسک پر ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس…
82 سالہ فرانسیسی خاتون کا 78 میل دوڑنے کا نیا ریکارڈ
فرانس کی 82 سالہ معمر خاتون نے 24 گھنٹوں میں 78 میل دوڑ کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔باربرا ہمبرٹ نے فرنچ چیمپئن شپ میں اپنی عمر کی کیٹیگری میں طویل فاصلہ 24 گھنٹوں میں طے کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔چند برس قبل ایک جرمن خاتون پختہ سڑک پر…
این اے 240: رینجرز کی کارروائی، مذہبی جماعت کے 2 سیکیورٹی گارڈز زیر حراست
کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 کے ضمنی انتخاب کے دوران لانڈھی 6 نمبر میں فائرنگ اور کشیدگی کے بعد رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے مذہبی جماعت سے تعلق رکھنے والے 2 سیکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے لیا۔حراست میں لیے جانے والے سیکیورٹی…
کراچی کے واقعات پر چیف الیکشن کمشنر کا نوٹس
سندھ کے صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے کراچی میں پیش آنے والے واقعات کا نوٹس لے لیا ہے۔ ایک بیان میں صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ جو واقعات پیش آئے ان کی رپورٹ چیف الیکشن کمشنر کو پیش کی جائے…
ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں زخمی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے۔ ن لیگی رہنما کی گاڑی کو شکر گڑھ میں ٹرک نے ٹکر ماردی۔ حادثے میں دانیال عزیز زخمی ہوگئے، جبکہ ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کو ڈسٹرکٹ…
کراچی: کیماڑی میں پولیس مقابلہ، مسلح ملزمان گرفتار
کراچی میں کیماڑی کے علاقے موچکو گوٹھ میں پولیس مقابلے کے بعد مسلح ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان سے اسلحہ و موٹرسائیکلیں بھی برآمد کرلی گئیں۔ اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) کیماڑی کی ٹیم ایس آئی پی نصیر کی سربراہی میں موچکو…