secure hookup site what is the best gay hookup app instant sex hookup sites hookup lynchburg va

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا

امریکا میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا، مہنگائی قابو کرنے کے نام پر شرح سود 0.75 فیصد بڑھا دی گئی۔

چیئرمین فیڈرل ریزرو کے مطابق شرح سود میں جولائی میں بھی 0.75 فیصد اضافہ کیا جاسکتا ہے، کساد بازاری روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق 1994ء کے بعد یہ پہلی بار ہے کہ شرح سود میں اس قدر اضافہ کیا گیا۔

یاد رہے کہ کچھ دن قبل ستر فیصد اکیڈمک معیشت دانوں نے خبردار کیا تھا کہ اگلے برس امریکی معیشت کساد بازاری کا شکار ہوجائے گی۔

ستر فیصد اکیڈمک معیشت دانوں نے خبردار کردیا کہ…

اس کےعلاوہ گزشتہ ماہ جرمنی کے ”ڈوئچے بینک“ نے بھی آئندہ برس امریکا میں کساد بازاری کی پیش گوئی کی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.