بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

زرمبادلہ ذخائر 2019 کے بعد 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے، اسٹیٹ بینک

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 2019 کے بعد پہلی مرتبہ 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے، ذخائر 14 ارب 94 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 10 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 کروڑ 35 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔

ان میں سے مرکزی بینک کے ذخائر 24 کروڑ ڈالر کم ہو کر 8 ارب 98 کروڑ ڈالر ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 74 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 95 کروڑ ڈالر ہیں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.