edf8329we gay byu hookups instant sex hookup sites hookup Blooming Grove galaxy s10 stereo hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فیصل آباد، مزدوروں کا اجرت میں اضافے کا مطالبہ

آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کے بعد مزدوروں نے اجرت میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔

فیصل آباد میں پاور لومز مزدوروں نے تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ نہ کیے جانے کی صورت میں 22 جون سے احتجاجی تحریک کی دھمکی دیدی۔

پشاور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد…

واضح رہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی عروج پر پہنچ گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.