dknight magicbox ii bluetooth hookup gay hookup apps nz hookup Mansfield Center hookup lynchburg va hookup Longmeadow ford escort zx2 sr ecu hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

این اے 240: ضمنی انتخاب، آر ٹی ایس سسٹم ہینگ ہوگیا، ذرائع

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 ضمنی انتخاب میں نتائج آنے کے دوران  ڈی آر او آفس میں قائم آر ٹی ایس سسٹم ہینگ ہوگیا۔

اس حوالے سے ترجمان ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ 299 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے بعد سسٹم کا رک جانا باعث تشویش ہے۔

ہنگامہ آرائی کے باعث پولنگ کا عملہ بھاگ گیا، عملہ غائب ہونے پر نامعلوم افراد نے بیلٹ باکس توڑ دیے۔

ترجمان ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ نتائج کی تبدیلی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ ہمارے حق پر ڈاکہ ڈالا تو لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

دوسری جانب  تحریک لبیک کے کارکن ڈی آر او آفس میں بنے آر ٹی ایس روم میں گھس گئے، پولیس نے ڈی آر او آفس کے دروازے بند کردیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.