Browsing Category
Urdunews
این اے 240 ضمنی انتخاب: ہنگامہ آرائی اور کم ووٹر ٹرن آؤٹ، ایم کیو ایم کا اظہارِ تشویش
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کراچی کورنگی 2 میں ضمنی انتخاب کے دوران ہنگامہ آرائی اور کم ووٹر ٹرن آؤٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق کراچی میں کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی…
مریم نواز نے شیخ رشید کی تقریر کے دوران عوام کو بلانے کی ویڈیو شیئر کردی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے شیخ رشید کی تقریر کے دوران عوام کو بلانے کی ویڈیو شیئر کردی۔مریم نواز نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیخ رشید تیز بارش…
عمران خان نوجوانوں کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کو تقسیم اور نوجوانوں کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللّٰہ نے کہا کہ عمران خان نے فتنہ، فساد اور انتقام کی سیاست کی ہے۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عمران…
پی پی 167 ہنگامہ آرائی، چیف الیکشن کمشنر نے نوٹس لے لیا
چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر سلطان نے لاہور کے حلقے پی پی 167 میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات کا نوٹس لے لیا۔چیف الیکشن کمشنر نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو آئی جی پنجاب سے رابطہ کرنے کی ہدایت جاری کردی۔سکندر سلطان کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب…
شفاف انتخابات نہیں ہوئے تو ملک میں انتشار پھیلے گا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم اس وقت تک احتجاج کرتے رہیں گے جب تک صاف اور شفاف الیکشن کی تاریخ نہیں ملتی، شفاف انتخابات نہیں ہوئے تو ملک میں انتشار پھیلے گا، صاف اور شفاف الیکشن…
عمران خان کا PTI کارکنان سے خطاب
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان پی ٹی آئی کارکنوں سے ویڈیو لنک پر خطاب کررہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم جب اقتدار میں آئے تو اس وقت ملک بہت…
پرویز الہٰی کا ن لیگ پر اسمبلی کو نقصان پہنچانے کا الزام
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) پر پنجاب اسمبلی کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کردیا۔چوہدری پرویز الہٰی نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ ’ووٹ کو عزت دو‘ کا نعرہ لگانے والوں نے…
تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کو ملک پر مسلط کیا گیا، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ تینوں نام نہاد بڑی سیاسی جماعتوں کو ملک پر مسلط کیا گیا۔لاہور میں بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے اپنے اقتدار اور کرسی کے لیے ملک کا جغرافیہ تبدیل کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ غلط…
جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف 25 جون سے ٹرین مارچ کا اعلان
جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے مہنگائی اور بےروزگاری کے خلاف 25 جون سے ٹرین مارچ کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ مارچ کے دوران امیر جماعت اسلامی سراج الحق 50 چھوٹے بڑے مقامات پر خطاب…
شعیب اختر کی آسڑیلیا کیخلاف تباہ کن بولنگ کو 20 سال مکمل، پی سی بی نے ویڈیو شیئرکردی
سابق ٹیسٹ کرکٹر اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کی آسڑیلیا کے خلاف تباہ کن بولنگ کے یادگار اسپیل کو 20 برس مکمل ہوگئے، کرکٹ بورڈ نے ویڈیو شیئر کرکے ایک مرتبہ پھر یاد تاذہ کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر اس ویڈیو میں…
پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی گرفتاری پر عمران خان کا شدید رد عمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی کی گرفتاری پر اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔ عمران خان نے علی زیدی اور عمران اسماعیل سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے رکنِ صوبائی اسمبلی شبیر…
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کردیے
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جہاں بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ میں 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فورسز نے کشمیری نوجوانوں کو محاصرے کی آڑ میں شہید کیا۔کے ایم…
کسی آمر کی قید اور ظلم میرے والد کی مسکراہٹ نہیں چھین سکی، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کسی آمر کی قید اور ظلم میرے والد آصف علی زرداری کی مسکراہٹ نہیں چھین سکی۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو…
پنجاب ضمنی انتخابات، جمعیت اہلِ حدیث کا مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان
مرکزی جمعیت اہل حدیث نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے وفد کے ہمراہ مرکزی جمعیت اہل حدیث کی قیادت سے لاہور میں ملاقات کی۔مسلم لیگ (ن) کے وفد نے مرکزی جمعیت اہل حدیث کی قیادت…
پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران کا ایوان اقبال اجلاس میں پیش ہونے سے انکار، ذرائع
پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران نے ایوانِ اقبال میں ہونے والے بجٹ اجلاس میں پیش ہونے سے انکار کردیا۔سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کا کہنا تھا کہ اسپیکر اور سیکریٹری کے ہوتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر اور قائم مقام سیکریٹری اسٹاف کو نہیں…
لاہور: ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران ہنگامہ آرائی، مقدمہ درج
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنان میں تصادم کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس اہلکار نے ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا کہ ہنگامہ آرائی کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچے تو حملہ…
بورے والا میں خاتون کرکٹر سے سابق شوہر سمیت 4 افراد کی مبینہ زیادتی اور تشدد
پنجاب کے شہر بورے والا میں خاتون کرکٹر کو ان کے سابق شوہر سمیت 4 افراد نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا، ملوث ملزمان نے سیشن کورٹ سے عبوری ضمانت حاصل کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ 9 ملزمان نے سیشن کورٹ سے 21 جون تک عبوری ضمانت کروالی، خاتون کے…
پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق اہلخانہ کا اہم پیغام
سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق ان کے اہلخانہ کا اہم پیغام سامنے آگیا۔پرویز مشرف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ان کے اہلخانہ کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا، جس میں انہوں نے سابق صدر کی وطن واپسی سے متعلق سرکاری…
کراچی میں 22 جون سے ہلکی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 22 جون کو کراچی میں کہیں کہیں گرد و غبار اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران شہر میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور ہلکی بارش متوقع ہے۔شہر…
آئندہ مالی سال پاکستان مجموعی طور پر کتنے ارب کا بیرونی قرضہ لے گا؟
آئندہ مالی سال میں پاکستان مجموعی طور پر 2 ہزار 133 ارب روپے کا بیرونی قرض لے گا، اس قرض میں چین، یو اے ای، سعودی عرب کا سیف ڈیپازٹ اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے متوقع قرض شامل نہیں ہے۔دستاویز کے مطابق اگلے سال پاکستان 223…