hookup Longmeadow best place for discreet hookups married emily willis hookup american hookup lisa wade pdf 80 hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب ضمنی انتخابات، جمعیت اہلِ حدیث کا مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان

مرکزی جمعیت اہل حدیث نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے وفد کے ہمراہ مرکزی جمعیت اہل حدیث کی قیادت سے لاہور میں ملاقات کی۔

مسلم لیگ (ن) کے وفد نے مرکزی جمعیت اہل حدیث کی قیادت سے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حمایت کی اپیل کی تھی۔

اس پر جواب دیتے ہوئے سینیٹر حافظ عبدالکریم نے کہا کہ حمایت مشروط ہوگی، جماعت کے کارکنوں کے مسائل حل کرنا ہوں گے۔

ن لیگی قائدین نے سینیٹر حافظ عبدالکریم کو تحفظات دور کرنے اور مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروادی۔

لیگی وفد کی یقین دہانی پر مرکزی جمعیت اہل حدیث نے ن لیگ کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.