hookup Mount Ephraim california hookup bar asian girls hookup que significa cancer man and hookups ford escort zx2 sr ecu hookup connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کسی آمر کی قید اور ظلم میرے والد کی مسکراہٹ نہیں چھین سکی، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کسی آمر کی قید اور ظلم میرے والد آصف علی زرداری کی مسکراہٹ نہیں چھین سکی۔

بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو فادرز ڈے کی مبارک باد دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میرے صاحب بصیرت، بردبار اور بہادر والد کو فادرز ڈے مبارک ہو۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ شہید بھٹو  کے بعد اپنی مدت پوری کرنے والے پہلے سویلین صدر آصف علی زرداری نے 1973 کا آئین بحال کیا۔

پی پی چیئرمین نے کہا کہ میرے والد آصف علی زرداری نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شروع کیا، انہوں نے سی پیک کی بنیاد رکھی اور ابھی بہت کچھ کرنا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.