hookup Stafford CT best site to hookup with older woman bbw hookups app hookup Parsippany NJ

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری

خیبرپختونخوا میں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں کے باعث 24 گھنٹوں کے دوران 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوئے۔ 4 مویشیوں سمیت 13 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔جانی و مالی نقصانات کے واقعات ڈی آئی خان میں پیش آئے۔

بادلوں کی گھن گرج، بارشوں کے ساتھ اولوں کی برسات، ملک کے مختلف شہروں میں پری مون سون بارشوں کا راج ہے۔

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ایک گھر منہدم جبکہ تین بچے زخمی ہوئے ہیں۔

پی ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں کو پیشگی حفاظتی اقدامات کی ہدایات جاری کی ہیں جبکہ تمام اضلاع کے ساتھ پی ڈی ایم اے رابطے میں بھی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.