جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کوہ پیما شہروز کاشف حکومتی رویے پر پھٹ پڑے

کم عمری میں کوہ پیمائی میں عالمی ریکارڈ یافتہ شہروز کاشف حکومتی رویے سے سخت مایوس ہیں اور اس مایوسی کے عالم میں وہ پھٹ پڑے ہیں۔ شہروز کاشف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا ہر دروازہ کھٹکھٹا چکا ہوں، جواب نہ ملنے پر مایوس ہوں، بس یہی…

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیرِاعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔کراچی آمد پر وزیرِاعلی سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں  شریک ہیں۔وزیرِ اعظم سے کراچی میں…

ممبئی حملوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، مفرور ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے ممبئی حملوں میں ملوث مفرور ملزم ساجد میر کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم ساجد میر 2008 میں ممبئی حملوں کے بعد سے لاپتہ تھا۔ذرائع کے مطابق امریکا کے…

ملک میں کورونا پھر پھیلنے لگا، نئے 435 مریض رپورٹ

ملک میں کورونا کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 3 اعشاریہ 2 فیصد ہوگئی۔قومی ادارۂ صحت کے مطابق گزشتہ روز 13 ہزار 644  کورونا ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد 435 افراد میں کورونا وائرس کی…

رینجرز نے ارسلان خان کی گرفتاری ظاہر کردی

کراچی میں رینجرز نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارسلان خان کی گرفتاری ظاہر کردی۔رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ محمد ارسلان کو ایک دہشتگرد گروپ کے ساتھ روابط کی بنیاد پر کراچی کے علاقے کلفٹن سے گرفتار کیا گیا تھا، دوران تفتیش ملزم…

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس، ضمنی انتخاب کیلئے امیدوار کی تلاش

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر عامر لیاقت کی وفات سے خالی ہونے والی نشست این اے 245 پر ضمنی انتخاب کے لیے امیدوار کی تلاش کی گئی۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں بلدیہ وسطی کے سابق چیئرمین معید…

بالائی علاقوں میں برف باری اور بارش کا سلسلہ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری اور وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔دیامر بھاشا ڈیم کی حدود میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند شاہراہ قراقرم ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔رپورٹس کے مطابق برف باری کے بعد شاہراہ قراقرم بند کرنے سے مسافر اور…

نئے نیب قانون سے زیادہ فائدہ پی ٹی آئی کو ہوگا، مشتاق احمد

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ نئے نیب قانون سے سب سے زیادہ فائدہ پی ٹی آئی کو ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کو نظر انداز کرنا ابھی تک جاری ہے۔ گوادر کے لیے ایران سے…

ہمارے آئی ایم ایف سے معاہدے میں پیٹرول 150 روپے لیٹر تھا، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے جس معاہدے کی شہباز شریف بات کر رہے ہیں اس میں تیل 150 روپے فی لیٹر دستیاب تھا اور معیشت 6 فیصد سالانہ کی رفتار سے ترقی کررہی تھی۔انہوں نے کہا کہ جس آئی ایم ایف معاہدے کو…

جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کا بحران ہوگا

عوام جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کے بحران کے لیے تیار ہوجائیں۔ حکومت جولائی کے لیے اسپاٹ پر ایل این جی کا انتظام نہیں کرسکی جبکہ مہنگی قیمتوں پر بھی سپلائر دستیاب نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں اس حوالے…

باکسر عامر خان کو لوٹنے کا الزام، ملزمان پر فردِ جرم عائد

پاکستانی برٹش باکسر عامر خان کو لوٹنے کے الزام میں گرفتار 3 افراد پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گرفتار 25 سالہ احمد بانا، 24 سالہ نور الامین اور 20 سالہ ڈینٹ کیمبل کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا، ملزمان کو ریمانڈ پر جیل…

ڈس انفارمیشن پر مؤثر لائحہ عمل بنانا ہوگا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈس انفارمیشن سے نمٹنے کے لئے مؤثر لائحہ عمل بنانا ہوگا، اقوام متحدہ کو مسئلے کے حل کے لئے کردار ادا کرنا ہوگا، لوگوں میں بھی آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے…

مراعات کی بحالی، پی ٹی آئی کے 2 ارکان عدالت پہنچ گئے

تحریک انصاف کے دو ارکان بطور رکن قومی اسمبلی اپنی مراعات بحال کرانے کے لئے عدالت پہنچ گئے۔حافظ آباد سے شوکت علی بھٹی اور جھنگ سے امیر سلطان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے درخواست کی ہے کہ پارلیمنٹ لاجز خالی کرنے کا دیا گیا نوٹس واپس لیا…

پاکستانی سوئمر فیضان اکبر کے ہنگری میں لاپتہ ہونے کی تصدیق

ہنگری کی پولیس نے بوڈاپیسٹ میں عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے آنے والے پاکستانی سوئمر فیضان اکبر کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کردیں۔بائیس سالہ فیضان اکبر کا تعلق راولپنڈی سے ہے اور وہ سیلف فنانس…

ملکہ کو ریاست کا سربراہ رکھنا ہے یا نہیں، خود طے کرلیں، شہزادہ چارلس

برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے دولت مشترکہ میں شامل ممالک کے رہنماؤں سے کہا ہے کہ ملکہ برطانیہ کو اپنی ریاست کا سربراہ برقرار رکھنے سے متعلق ہر رکن ملک خود فیصلہ کرنے کے لیے آزاد ہے۔شہزادہ چارلس نے یہ بات افریقی ملک روانڈا میں ہونے والی…

دوران سفر خواتین کی حفاظت کیلئے پاکستان ریلوے کی ایپ متعارف

پاکستان ریلوے نے دوران سفر خواتین کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ’سفر سہیلی‘ کے نام سے ایپ متعارف کروائی ہے۔ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور ڈویژن محمد حنیف گل کی ہدایت پر سی ای او کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں ایپ سے متعلق…

خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال کا 13 کھرب 32 ارب روپے کا بجٹ منظور

خیبر پختونخوا کا آئندہ مالی سال 23-2022 کے لیے 13 کھرب 32 ارب روپے کا بجٹ متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ خیبر پختون خوا اسمبلی میں 64 سرکاری محکموں اور اداروں کے لیے 1332 ارب روپے کے مطالبات زر کی منظوری دی گئی۔اجلاس سے قبل حکومت اور…

برسلز میں یورپی سمٹ اختتام پذیر، یوکرین کی حمایت اور مہنگائی کا مسئلہ سرفہرست

یورپی دارالحکومت برسلز میں دو روزہ یورپی سمٹ اختتام پذیر ہوگئی۔ اس سمٹ میں یورپی یونین کے تمام 27 ممبر ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت نے شرکت کی۔اس سمٹ میں تمام ممبر ممالک نے یورپی کمیشن کی جانب سے یورپی یونین میں شمولیت کیلئے یوکرین،…

چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت کا نئی پارٹی بنانے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ق) مزید بکھرنا شروع ہوگئی، چوہدری شجاعت حسین کے بھائی چوہدری وجاہت حسین نے نئی پارٹی بنانے کا اعلان کردیا۔چوہدری وجاہت حسین نے نئی پارٹی بنانے کا اعلان گجرات میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔ حسین الہٰی نے اپنے بیان میں…

نجکاری کمیٹی کا اجلاس، پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے منصوبے کا جائزہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے منصوبے کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق اسٹیل ملز کی ایک ہزار 229 ایکڑ زمین کو کمرشل لیز کیا جائے گا۔اعلامیہ میں بتایا گیا…