Browsing Category
Urdunews
صہیب مقصود کی اپنی والدہ کیلئے دعا کی اپیل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرانچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی اور قومی کرکٹر صہیب مقصود نے اپنی والدہ کے لیے دعا کی اپیل ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں صہیب مقصود نے کہا ہے کہ میری والدہ کی کچھ دیر میں سرجری…
بھارتی خاتون نے بھائی کیلئے 5 کلو وزنی خط لکھ کر نیا ریکارڈ بنالیا
بھارتی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے اپنے بھائی کے لیے 5 کلو وزنی خط لکھ کر نیا ریکارڈ بنا لیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کیرالا سے تعلق رکھنے والی کرشنا پریا نامی ایک خاتون نے اپنے بھائی کے لیے 434 میٹر لمبا ایک…
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں؟ تحقیق میں حیران کُن انکشاف
دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات کا باعث امراض قلب ہیں لیکن بیشتر خواتین امراض قلب کی تشخیص سے قبل ہی موت کا شکار ہوجاتی ہیں، ایسا کیوں ہوتا ہے؟ امریکا میں ہونے والی تحقیق میں نیا انکشاف ہوگیا۔امریکی ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق خواتین کو…
دعا زہرا جیسا ایک اور کیس، عدالت نے فیصلہ سنا دیا
سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا جیسے لڑکی کے مبینہ اغواء اور زبردستی نکاح کے ایک اور کیس کا فیصلہ سنا دیا۔لڑکی کے والد نے عدالت کے روبرو بیان دیا کہ اس کی بیٹی امِ ہانی کو 21 مئی کو حیدر آباد سے اغواء کیا گیا۔پولیس نے لڑکی اور لڑکے کو عدالت…
آئی ایم ایف سے 1 نہیں 2 ارب ڈالر ملیں گے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ آئی ایم ایف سے 1 نہیں 2 ارب ڈالر مل جائیں گے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹرن اراؤنڈ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری اتحادی حکومت ہے، فیصلوں پر…
سیشن عدالت سے بھی PTI کے 13 رہنماؤں کی ضمانت منظور
سیشن عدالت نے بھی لانگ مارچ کےدوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے ایک اور مقدمے میں تحریک انصاف کے 13 رہنماؤں کی 20 جولائی تک عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ پی ٹی آئی رہنما لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو…
وزیرِ اعظم کی اشتہاری سے ملاقات کیخلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اشتہاری افراد سے وزیرِ اعظم کی ملاقات کے خلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست گزار کے وکیل ایڈووکیٹ چوہدری محمد اکرم کے دلائل سننے کے بعد…
پاکستان کا 3 ملکی سیریز کھیلنے کا فیصلہ
قومی کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ میں تین ملکی ٹی 20 سیریز کھیلنے کی تصدیق کردی۔پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والی تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)…
ماڑی پور روڈ پر بجلی بندش کیخلاف احتجاج ختم
کراچی میں ماڑی پور روڈ پر بجلی کی طویل بندش کے خلاف کیا جانے والا احتجاج ختم کردیا گیا ہے۔ ماری پور روڈ کے دونوں ٹریک پر ٹریفک بحال ہو گیا ہے، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود ہے۔دوسری جانب قانون نافذ کرنے والے اداروں…
شمالی وزیرستان: پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار،1 پولیو ورکر شہید
شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں پولیو ٹیم پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہل کار اور 1 پولیو ورکر شہید ہو گیا، جبکہ 1 بچہ زخمی ہوا ہے۔ملک کے دیگر علاقوں کی طرح صوبۂ خیبر پختون خوا میں بھی انسدادِ پولیو مہم…
نیوزی لینڈ کرکٹ نے دورۂ پاکستان کی تصدیق کر دی
گزشتہ برس سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بناکر واپس لوٹنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کی تصدیق کی ہے، بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان…
دنیا کا بدصورت ترین کتّا کون ہے؟
امریکی ریاست ایریزونا سے تعلق رکھنے والے کتّے’مسٹر ہیپی فیس‘ نے دنیا کے سب سے بدصورت ترین کتّے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔امریکی ریاست کیلیفورنیا میں منعقد ہونے والے سالانہ مقابلے’ورلڈ اگلیئسٹ ڈاگ‘ میں مختلف نسل اور سائز کے کتوں نے حصّہ…
ڈراپ ان پچز کا آئیڈیا فضول تھا، عاقب جاوید
سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ڈراپ ان پچز کا آئیڈیا شروع دن سے فضول قرار دیا تھا جب چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے ڈراپ ان پچز کا کہا تھا میں نے تبھی کہہ دیا تھا کہ اس کا فائدہ نہیں، اب ڈراپ ان پچز کی بجائے آسٹریلیا سے مٹی…
پاکستان دیوالیہ ہونے کے خطرے سے نکل چکا: مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان اب دیوالیہ ہونے کے خطرے سے نکل چکا ہے۔اسلام آباد میں منعقدہ ٹرن اراؤنڈ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آج صبح پاکستان کو آئی ایم ایف سے…
کراچی: بجلی بندش پر احتجاج،پولیس مظاہرین میں جھڑپیں
کراچی میں ماڑی پور روڈ پر بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج، مظاہرین نے بھی پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ کیا، جیو نیوز کے رپورٹر کاشف مشتاق بھی پتھر لگنے سے زخمی ہوگئے۔پولیس کے ایکشن کے بعد مظاہرین اور…
حمزہ کے الیکشن،گورنر کےاختیارات کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ آج ہی کرینگے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کے الیکشن اور گورنر کے اختیارات کے خلاف درخواستوں پر سماعت 12 بجے تک ملتوی کردی گئی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کیس کا فیصلہ آج ہی کرنا چاہتے ہیں۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ تحریک انصاف اور حکومت پنجاب کے وکیل…
اسحاق ڈار پارٹی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں: طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار پارٹی کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہیں۔یہ بات رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ماضی میں اسحاق ڈار…
ماڑی پور میں احتجاج، کئی گھنٹوں سے ٹریفک جام
کراچی کے علاقے ماڑی پور میں علاقہ مکینوں کی جانب سے بجلی کی بندش کے خلاف کل سے جاری احتجاج کے باعث سڑک پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ہیں، پولیس اور رینجرز کی مظاہرین سے مذاکرات کی کوششیں جاری ہیں۔مظاہرین نے بجلی کی فراہمی تک احتجاج ختم کرنے…
پانی چوروں کو نشان عبرت بنایا جائے، سیکرٹری بلدیات سندھ
سیکرٹری بلدیات، ہاؤسنگ و ٹاؤن پلاننگ سندھ انجینئر سید نجم احمد شاہ نے کہا ہے کہ کراچی و حیدر آباد کی عوام کے حصے کا پانی چوری کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے، پانی کے بل ادا نہ کرنے والے صارفین کو قانونی نوٹس…
پری پول رگنگ کی جا رہی ہے، یاسمین راشد
پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پری پول رگنگ کی جا رہی ہے۔لاہور میں انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ہم پارلیمنٹرین ہیں،…