cancer man and hookups emily willis hookup pregnant hookup best totally free hookup app hookup Millerton

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پری پول رگنگ کی جا رہی ہے، یاسمین راشد

پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پری پول رگنگ کی جا رہی ہے۔

لاہور میں انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ہم پارلیمنٹرین ہیں، اوچھےہتھکنڈوں میں الجھایا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ یہ الیکشن مہم میں رکاوٹ ڈالنا چاہتے ہیں۔

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں لاہور کی عدالت نے پی ٹی آئی کے 18رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کردی۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی ہے۔

واضح رہے کہ لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کے 18رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کی ہے۔

عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو متعلقہ تھانوں میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.