جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

تاثر عام ہوچکا کہ لاڈلا اب بھی لاڈلا ہے، حافظ حمداللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ تاثر عام ہوچکا کہ لاڈلا اب بھی لاڈلا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ عوام میں تاثر عام ہےکہ لاڈلا اب بھی لاڈلا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کسی…

وزارت اعلیٰ کا معاملہ ن لیگ نے فل کورٹ میں دیکھنے کا مطالبہ کردیا

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک میں دو اُصول لاگو نہیں ہو سکتے، پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ کے انتخاب کے معاملے کو سپریم کورٹ کا فل بینچ دیکھ لے گا تو یہ معاملہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

یمن میں طوفانی بارش اور سیلاب سے 10 افراد جاں بحق

یمن میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔دارالحکومت صنعا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق یمنی حکام نے بتایا ہے کہ طوفانی بارشوں اور اس کے باعث پیدا شدہ سیلابی صورتحال سے مختلف حادثات میں 4 بچوں سمیت 10 افراد اپنی جانوں سے…

حکومت کا فل کورٹ بنانے کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

حکومتی اتحاد اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے فل کورٹ تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی اتحادی جماعتوں کے قائدین کل صبح اس حوالے سے مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔حکومتی اتحادی جماعتوں کے…

کراچی تیز بارش برسانے والے بادلوں کی لپیٹ میں ہے، چیف میٹرولوجسٹ

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ تیز بارش برسانے والے بادلوں نے کراچی کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ تیز بارش کا سلسلہ مذید تین گھنٹے یا اس سے زائد بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن…

پالیسی ساز پہلے غلطی تسلیم کریں پھر قومی مفاد کی بات کریں، جاوید لطیف

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پالیسی ساز پہلے غلطی تسلیم کریں پھر قومی مفاد کی بات کریں۔پریس کانفرنس کے دوران جاوید لطیف نے کہا کہ کئی حلقوں سے نرم مداخلت کی آوازیں اٹھ رہی ہیں، یہ سیاسی جماعتوں کو…

کراچی میں صبح سے اب تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری

محکمہ موسمیات نے کراچی میں صبح سے اب تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے، سب سے زیادہ بارش قائدآباد میں 55.0 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جناح ٹرمینل میں 15.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق میٹ آفس یونیورسٹی روڈ…

دوسرا ٹیسٹ: پہلا دن ختم، سری لنکا کے 6 وکٹوں پر 315 رنز

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن ختم ہوگیا جہاں میزبان ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بنالیے۔ سری لنکا کی طرف سے دنیش چندی مل 80، اوشاڈا فرنینڈو 50، اینجیلو میتھیوز 42 اور کپتان دیمتھ کرونا رتنے 40 رنز بنا کر…

پشاور: پی ٹی آئی رکن اسمبلی اسپتال میں مسلح گارڈ کے ساتھ آدھمکے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن آصف خان نے اسپتال میں گن مین کے ساتھ انٹری دے دی۔اسپتال ہے یا سیاسی اکھاڑا ہے؟ پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے وارڈ میں مسلح گارڈ کے ساتھ…

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف سماعت، سپریم کورٹ کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کا فیصلہ

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران حکومت نے سپریم کورٹ اور ریڈ زون کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ یہ بات قرین انصاف ہوگی کہ عدالت کا فل کورٹ اس درخواست کو سنے، امید…

سابق وزیراعظم عمران خان سے ایک بار پھر غلطی ہوگئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ایک بار پھر غلطی ہوگئی۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر مرزا غالب سے منسوب کر کے شعر ٹوئٹ کیا لیکن غلطی کا احساس ہونے پر اپنا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا۔پی ٹی آئی چیئرمین نے سماجی…

سندھ حکومت شہر سے پانی کس طرح نکال رہی ہے؟ حلیم عادل نے بتادیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کراچی میں بارش کا پانی نکالنے والے ضلعی انتظامیہ کے ملازم کو گھیر لیا اور ان کے کام کے طریقہ کار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت شہر میں ہونے والی بارش کا پانی سڑک سے کیسے…

تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 35 لاکھ 42 ہزار ایکڑ فٹ ہو گیا

واپڈا کے ترجمان نے بتایا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 2 لاکھ 21 ہزار 900، اخراج 1 لاکھ 40 ہزار کیوسک ہے جبکہ ڈیم میں آج پانی کا ذخیرہ 35 لاکھ 42 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔اپنے بیان کے ذریعے واپڈا کے ترجمان نے بتایا ہے کہ منگلا ڈیم میں پانی کی…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ ہو گیا

ملک بھر میں بجلی کا بحران برقرار ہے، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ ہو گیا۔ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق بجلی کی پیداوار 22 ہزار میگا واٹ ہے جبکہ طلب 28 ہزار میگا واٹ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہروں میں 4 سے 6 گھنٹے جبکہ دیہات میں 8 گھنٹے…

چترال میں سیلابی ریلوں سے نقصانات، وزیرِ اعلیٰ KPK کا اظہارِ افسوس

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے چترال میں سیلابی ریلوں سے ہونے والے نقصانات پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ محمود خان نے ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو حکام کو متاثرین کو فوری امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں…

پاکستان کے زرِمبادلہ ذخائر تقریباً 9.3 ارب ڈالرز ہو گئے: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فارن ایکسچینج مارکیٹ پوری طرح فعال ہے، پاکستان کے زرِمبادلہ ذخائر تقریباً 9.3 ارب ڈالر ہو گئے۔ایک بیان میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک عنایت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس…

باپ بیٹا فوری طور پر استعفیٰ دے دیں: حماد اظہر

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ باپ اور بیٹے کے پاس نہ مرکز نہ صوبے میں اکثریت ہے، 3 ماہ پہلے کہا تھا کہ معاملات آپ سے نہیں سنبھلیں گے، آپ فوری طور پر اقتدار سے الگ ہو جائیں، باپ بیٹا فوری طور پر استعفیٰ دے دیں۔لاہور میں پریس…

گوگل نے سینئر سافٹ ویئر انجینئر کو نوکری سے فارغ کر دیا

الفابیٹ انکارپوریشن کی ملکیت دنیا کے معروف سرچ انجن گوگل نے اپنے ایک سینئر سافٹ ویئر انجینئر کو عہدے سے برطرف کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گوگل نے اپنے سینئر سافٹ ویئر انجینئر کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے، جس نے یہ دعویٰ کیا…

شازیہ مری کی حیثیت نہیں کہ عمران خان پر تنقید کریں: جمال صدیقی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جمال صدیقی کا کہنا ہے کہ شازیہ مری کی حیثیت نہیں کہ عمران خان پر تنقید کریں۔شازیہ مری کی پریس کانفرنس پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے جمال صدیقی نے کہا کہ سیاسی بونے عمران خان پر انگلی اٹھا کر…

اتحادی اور PDM مزید مداخلت برداشت نہیں کرینگے، سعد رفیق

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اور اتحادی مزید مداخلت برداشت نہیں کریں گے۔خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ہم مزید مداخلت  پی ڈی ایم اور اتحادی برادشت نہیں کریں گے۔اس سے قبل سعد…