Browsing Category
Urdunews
پاکستان کے زرِمبادلہ ذخائر تقریباً 9.3 ارب ڈالرز ہو گئے: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک
ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فارن ایکسچینج مارکیٹ پوری طرح فعال ہے، پاکستان کے زرِمبادلہ ذخائر تقریباً 9.3 ارب ڈالر ہو گئے۔ایک بیان میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک عنایت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس…
باپ بیٹا فوری طور پر استعفیٰ دے دیں: حماد اظہر
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ باپ اور بیٹے کے پاس نہ مرکز نہ صوبے میں اکثریت ہے، 3 ماہ پہلے کہا تھا کہ معاملات آپ سے نہیں سنبھلیں گے، آپ فوری طور پر اقتدار سے الگ ہو جائیں، باپ بیٹا فوری طور پر استعفیٰ دے دیں۔لاہور میں پریس…
گوگل نے سینئر سافٹ ویئر انجینئر کو نوکری سے فارغ کر دیا
الفابیٹ انکارپوریشن کی ملکیت دنیا کے معروف سرچ انجن گوگل نے اپنے ایک سینئر سافٹ ویئر انجینئر کو عہدے سے برطرف کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گوگل نے اپنے سینئر سافٹ ویئر انجینئر کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے، جس نے یہ دعویٰ کیا…
شازیہ مری کی حیثیت نہیں کہ عمران خان پر تنقید کریں: جمال صدیقی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جمال صدیقی کا کہنا ہے کہ شازیہ مری کی حیثیت نہیں کہ عمران خان پر تنقید کریں۔شازیہ مری کی پریس کانفرنس پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے جمال صدیقی نے کہا کہ سیاسی بونے عمران خان پر انگلی اٹھا کر…
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید
فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے6 فلسطینی زخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی…
سراج الحق کا موجودہ حکومت کیخلاف اعلانِ جنگ
امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ آج سے میرا موجودہ حکومت کے خلاف اعلانِ جنگ ہے۔سوات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کی وجہ سے غریب تباہ ہو رہا ہے، حکمرانوں کو قومی مسائل اور غریب کا احساس…
اقرا اور یاسر نے بیٹے کی پہلی سالگرہ کیسے منائی؟
شوبز انڈسٹری کی پاور جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کا بیٹا کبیر حسین ایک سال کا ہو گیا۔گزشتہ روز اقرا اور یاسر نے اپنے بیٹے کبیر حسین کی پہلی سالگرہ منائی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔اقرا نے اپنے بیٹے کی پہلی…
وزیرِ اعظم کی PFUJ کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے نومنتخب صدر اور دیگر عہدیداروں کو مبارک باد دی ہے۔وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ افضل بٹ کا صدر اور ارشد انصاری کا سیکریٹری جنرل منتخب ہونا صحافی برادری کے ان پر اعتماد…
نواب اسلم رئیسانی کی والدہ انتقال کر گئیں
بلوچستان کے سابق وزیرِ اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کی والدہ انتقال کر گئیں۔نواب اسلم رئیسانی کی والدہ کے انتقال کی تصدیق اُن کے خاندانی ذرائع نے کی ہے۔مرحومہ سابق گورنر اور چیف آف ساراوان نواب غوث بخش رئیسانی کی اہلیہ تھیں۔وزیرِ اعلیٰ…
ٹی 20 لیگز کی بھرمار، بھارتی بورڈ پالیسی تبدیل کرنے پر مجبور
ٹی ٹوئنٹی لیگز کی بھرمار نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو بھی اپنی پالیسی تبدیل کرنے پر مجبور کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کھلاڑیوں کو بورڈ کی جانب سے دنیا بھر کی لیگز میں کھیلنے کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی…
کراچی میں بارش کی صورتحال کافی حد تک قابو میں ہے: مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے دعویٰ کیا ہے کہ بارش کے باوجود بھی شہر کی صورتِ حال کافی حد تک قابو میں ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ شہر کی سڑکیں اور انڈر پاسز کلیئر ہیں۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی کے نشیبی علاقوں کی سڑکوں سے…
ضروری ہے وزیر اعلیٰ پنجاب کیس میں فل کورٹ بیٹھے: قمر کائرہ
پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ملک جس حالت میں ہے اس کے لیے ضروری ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کیس میں فل کورٹ بیٹھے۔لالہ موسیٰ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ چند جج صاحبان بیٹھ کر فیصلے کر رہے ہیں،…
کراچی میں11 بجے تک ہوئی بارش کے اعداد و شمار جاری
محکمۂ موسمیات نے شہرِ قائد کراچی میں مون سون کے تیسرے اسپیل کے دوران آج صبح 11 بجے تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آج سب سے زیادہ بارش قائد آباد میں21 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق…
عوام نے سیاسی نظام میں مداخلت کر کے سازش ناکام بنا دی: حماد اظہر
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ عوام نے سیاسی نظام میں مداخلت کر کے سازش کو ناکام بنا دیا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں حماد اظہر نے کہا ہے کہ چور دروازے سے اقتدار پر قابض ہونے والوں کو عوام نے اُٹھا کر باہر پھینکا ہے۔انہوں…
کراچی روانگی سے قبل دعا زہرا کی مُسکراتے ہوئے تصویر وائرل
دُعا زہرا کی لاہور سے کراچی روانگی سے قبل ہنستے مسکراتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر دُعا زہرا کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں اُنہیں پولیس اور سیکیورٹی حکام کے ساتھ ہنستے مسکراتے ہوئے دیکھا…
حمزہ اور شہباز اپنا سامان پیک کرلیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حمزہ اور شہباز اپنا سامان پیک کرلیں، اکتوبر نومبر میں ہرصورت الیکشن ہوں گے قوم تیاری کر لے۔شیخ رشید احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک کو معاشی بحران کی قیامت سے بچانے کیلئے بہت تھوڑا…
معیشت پر منفی تجزیے درست نہیں، IMF ہم سے مطمئن ہے: گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید
گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ معیشت پرمنفی تجزیے درست نہیں، آئی ایم ایف ہم سے بالکل مطمئن ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ہمارا سری لنکا یا دیگر ممالک سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔ ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے کہا کہ آئی…
بلوچستان: کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ برقرار
بلوچستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ برقرار ہے، گزشتہ روز بلوچستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.76 فیصد رہی۔محکمۂ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ روز صوبے کے 6 اضلاع میں کورونا وائرس کے 471 ٹیسٹ کیے…
کراچی: سہراب گوٹھ جرائم کا گڑھ، تاجر قتل
کراچی کا علاقہ سہراب گوٹھ ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کا گڑھ بنتا جا رہا ہے، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے ایک بچے کے باپ اور لکڑی کے تاجر کو 4 گولیاں مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ پر الآصف اسکوائر کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ…
کورونا کا شکار بائیڈن کی حالت میں بہتری آنے لگی
عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہونے والے امریکی صدر جو بائیڈن کی حالت میں بہتری آ رہی ہے۔کورونا وائرس میں مبتلا امریکی صدر جو بائیڈن کے معالج ڈاکٹر کیون کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن کی حالت میں اب بہتری آ رہی ہے۔جو بائیڈن کے ڈاکٹر نے کہا کہ…