Browsing Category
Urdunews
بھارت: طوطا تلاش کرنیوالے کو 2 لاکھ روپے کا انعام مل گیا
پڑوسی ملک بھارت میں ایک لاپتہ پالتو طوطے کو ڈھونڈنے والے شخص کو مالک نے 85 ہزار کا نقد انعام دے دیا جو پاکستانی تقریباً 2 لاکھ روپے سے زائد رقم بنتی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رستم نامی افریقی طوطا 16 جولائی کو لاپتہ ہو گیا تھا،…
معیشت پر منفی تجزیے درست نہیں، IMF ہم سے مطمئن ہے: گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید
گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ معیشت پرمنفی تجزیے درست نہیں، آئی ایم ایف ہم سے بالکل مطمئن ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ہمارا سری لنکا یا دیگر ممالک سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔ ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے کہا کہ آئی…
بلوچستان: کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ برقرار
بلوچستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ برقرار ہے، گزشتہ روز بلوچستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.76 فیصد رہی۔محکمۂ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ روز صوبے کے 6 اضلاع میں کورونا وائرس کے 471 ٹیسٹ کیے…
کراچی: سہراب گوٹھ جرائم کا گڑھ، تاجر قتل
کراچی کا علاقہ سہراب گوٹھ ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کا گڑھ بنتا جا رہا ہے، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے ایک بچے کے باپ اور لکڑی کے تاجر کو 4 گولیاں مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ پر الآصف اسکوائر کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ…
کورونا کا شکار بائیڈن کی حالت میں بہتری آنے لگی
عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہونے والے امریکی صدر جو بائیڈن کی حالت میں بہتری آ رہی ہے۔کورونا وائرس میں مبتلا امریکی صدر جو بائیڈن کے معالج ڈاکٹر کیون کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن کی حالت میں اب بہتری آ رہی ہے۔جو بائیڈن کے ڈاکٹر نے کہا کہ…
پنجاب: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 198 نئے کورونا کیسز رپورٹ
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 ہزار 116 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن کے نتیجے میں 198 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ہے۔کورونا وائرس کے…
احسن اقبال اکتوبر میں الیکشن کی تجویز سے لاعلم
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے اکتوبر میں الیکشن کی تجویز سے لاعلمی کا اظہار کر دیا۔ صحافی کے سیاسی جماعتوں کے درمیان قومی مفاہمت کرائے جانے کی حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں احسن اقبال نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ عمران خان…
مریم نواز اب اینٹی اسٹیبلشمنٹ چورن بیچیں، فواد چوہدری
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز اب اینٹی اسٹیبلشمنٹ چورن بیچیں، عدلیہ کے خلاف بیانات شروع ہوگئے، فوج کےخلاف اگلے چند دنوں میں شروع ہوجائیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ …
پی ٹی آئی ایم پی اے کی گن مینوں کے ہمراہ لیڈی ریڈنگ اسپتال آمد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی آصف خان نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے قوائد ضوابط کی خلاف ورزی کی۔ ایم پی اے آصف خان گن مینوں کے ہمراہ لیڈی ریڈنگ اسپتال آ گئے، وہ نگہداشت وارڈ میں بھی گن مینوں کے ہمراہ گئے۔ترجمان…
وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیکریٹری بار کونسل کے قتل کا نوٹس لے لیا
وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے بادامی باغ میں پنجاب بار کونسل کے سیکریٹری اشرف راہی کے قتل کا نوٹس لے لیا۔ حمزہ شہباز نے سی سی پی او لاہور سے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دے دیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا…
ایلون مسک کیخلاف مقدمے پر ٹوئٹر کو 270 ملین ڈالرز کا نقصان
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے خلاف مقدمہ درج کروانے کے بعد ٹوئٹر کو 270 ملین ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی زیرِ التواء ٹوئٹر ڈیل اور اشتہارات سے آمدنی میں کمی کے…
بھارت: ماہی گیروں کو 28 کروڑ کی مچھلی کی ’قے‘ مل گئی
پڑوسی ملک بھارت میں ماہی گیروں کے ایک گروپ کو 28 کروڑ روپے مالیت کی وہیل مچھلی کی قے مل گئی، اس قے کو ’امبرگریس‘ (Ambergris) کہتے ہیں جو انتہائی مہنگے داموں فروخت ہوتی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہی گیروں کو سمندر میں 28.400 کلو…
فنکار نے بیک وقت دونوں ہاتھوں اور منہ سے 3 پاکستانی کرکٹرز کے اسکیچ بنا کر حیران کر دیا
ایک فنکار نے اپنے ناقابلِ یقین فن سے بیک وقت پاکستان کے 3 کرکٹرز کے اسکیچ بنا کر سب کو حیران کر دیا۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک ماہر فنکار کو اپنے منہ اور دونوں ہاتھوں کے استعمال سے ایک ساتھ قومی…
بھارت: بھینس نے بس شیلٹر کا افتتاح کر دیا، ویڈیو وائرل
پڑوسی ملک بھارت میں بھینس نے بس شیلٹر کا افتتاح کر دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کرناٹک میں رن ڈاؤن بس اسٹاپ کے بارے میں حکومت کی بےحسی سے مایوس دیہاتیوں نے معاملات کو اپنے ہاتھ میں لیا اور…
دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری
سری لنکا نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اظہر علی اور شاہین شاہ آفریدی کی جگہ…
ہلدی میں ڈپریشن کا علاج
ہر گھر کے باورچی خانے میں اور خصوصاً ایشیائی کھانوں میں استعمال کی جانے والی ہلدی میں بہت سی بیماریوں کا علاج موجود ہے۔ہلدی کا قدیم زمانے سے بطور غذا اور دوا استعمال کیا جا رہا ہے جس کے صحت پر بے شمار طبی اثرات مرتب ہوتے ہیں، ہلدی میں…
ورلڈ ایتھلیٹکس، پاکستان کے ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے۔ُپاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جویلین تھرو مقابلوں میں پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ ارشد ندیم نے 86.16 میٹر کی تھرو کی، یہ تھرو ارشد ندیم کی اس سیزن میں…
حافظ آباد: دریائی کٹاؤ نے فصلیں اور زرعی زمینیں نگل لیں
پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے کے ساتھ ساتھ دریائی کٹاؤ بھی بڑھتا جارہا ہے جس سے اب تک سیکڑوں ایکڑ زرعی اراضی دریا برد ہوچکی ہے۔حافظ آباد میں دریائے چناب کے بڑھتے ہوئے کٹاؤ سے محمود پور برج فتحو اور…
پاک امریکا ہیلتھ ڈائیلاگ کل سے شروع ہوگا
پاکستان اور امریکا کے درمیان 2 روزہ ہیلتھ ڈائیلاگ کل سے شروع ہوگا۔ وزیر صحت قادر پٹیل کی سربراہی میں4 رکنی وفد ہیلتھ ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے واشنگٹن پہنچ گیا ہے۔ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ صحت کے شعبہ میں دوطرفہ تعاون پر بات چیت کریں…
دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کیخلاف سری لنکا کا بیٹنگ کا فیصلہ
سری لنکا نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان خلاف کے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اظہر علی اور شاہین شاہ آفریدی کی جگہ…