جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بارش کے دوران پولیس کی اچھے انداز میں امدادی کاموں پر آئی جی سندھ کی فورس کو شاباش

آئی جی سندھ نے بارشوں کے شدید اسپیل کے دوران سندھ بھر میں بہترین ریسکیو ورکنگ (بہت احسن انداز میں امدادی کاموں) پر سندھ پولیس کو شاباش دی ہے۔ ایک میڈیا پیغام میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ تھانہ اور ٹریفک پولیس کی کارکردگی…

دسمبر سے اب تک روپے کی قدر میں 18 فیصد کمی آئی، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک عیانت حسین کا کہنا ہے کہ دسمبر سے لے کر اب تک روپے کی قدر میں 18 فیصد کمی آئی ہے، روپے کی قدر میں 12 فیصد کمی کی وجہ امریکی ڈالر کی قدر میں بین الاقوامی سطح پر اضافہ ہے۔اپنے بیان میں عنایت حسین نے کہا کہ روپے کی قدر…

موجودہ بینچ اپنا مائنڈ ظاہر کرچکا، رانا ثناءاللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ موجودہ بینچ اپنا مائنڈ ظاہر کرچکا ہے، درخواست ہے کہ فل کورٹ کیس سنے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھاکہ فیصلے کے تحت ہمارے 25 ووٹ مائنس کیے گئے…

بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر تنقید، الیکشن کمیشن کا موقف سامنے آگیا

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کرنے پر تنقید کے جواب میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا موقف سامنے آگیا۔ترجمان الیکشن کمیشن پاکستان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو سندھ  میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر تنقید…

ایم کیو ایم پاکستان کا بھی حکومت کے ساتھ سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ، ذرائع

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بھی حکومت کے ساتھ سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ خالد مقبول صدیقی آج رات اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ خالد مقبول صدیقی حکمران اتحادیوں کے…

پاکستان ایس سی او کے رکن ممالک کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے دیگر رکن ممالک کے ساتھ پاکستان تجارت اور اقتصادی شعبے میں کام کرنے کا خواہاں ہے۔سیکریٹری جنرل ایس سی او سے ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے مضبوط عزم کا…

کراچی میں کل دوپہر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل دوپہر ایک سے دو بجے گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کا سلسلہ 26 جولائی کی رات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 30 جولائی سے ایک اور…

ٹرسٹی وزیراعلیٰ نے اقتدار بچانے کیلئےپنجاب حکومت کےخزانے کامنہ کھول دیا،پرویزالہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ٹرسٹی وزیراعلیٰ نے اقتدار بچانے کے لیے پنجاب حکومت کے خزانے کا منہ کھول دیا، ہر تین میں سے ایک شخص کو وزیر بنا دیا گیا ہے۔ پنجاب کابینہ کے حلف اٹھانے کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے…

سندھ سرکار چین کی بانسری بجاکر پکوڑے کھانے میں مصروف ہے، عمران اسماعیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ اس صورت حال میں سندھ سرکار چین کی بانسری بجا کر پکوڑے کھانے میں مصروف ہے۔اپنے بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہر بارش کے…

کراچی بارش، فلائٹ آپریشن متاثر، 10 پروازیں منسوخ

کراچی میں بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا، 10 پروازیں منسوخ اور 9 تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق کراچی سے جانے اور آنے والی 10 پروازیں بارش کے باعث منسوخ کردی گئیں جبکہ 9 فلائٹ تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق…

آرٹیکل 63 اے سے متعلق معاملات پر فل کورٹ بننا چاہیے، جسٹس (ر) مقبول باقر

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) مقبول باقر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس کا نام نہیں ہے، آرٹیکل 63 اے سے متعلق معاملات پر فل کورٹ بننا چاہیے، یہ حساس آئینی معاملات ہیں فل کورٹ اس کا بہترین حل ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹس…

بارش کے باعث ٹرینیں لیٹ، اسٹیشنز پر ناکافی سہولتیں، مسافر پریشان

کراچی: (رپورٹ: اعجاز احمد) ملک بھر خصوصاً کراچی اور حیدرآباد میں شدید بارشوں اور موسم کی خرابی کے باعث کراچی سے چلنے والی کچھ ٹرینیں اب تک تاخیر کا شکار ہیں۔جبکہ اتوار کو شدید بارش کی وجہ سے کراچی سٹی اور کینٹ اسٹیشنز پر مسافروں کو سخت…

کراچی: گودھرا میں کچرے سے بھرے نالے اُبل گئے

بارش کے بعد کراچی کے علاقے گودھرا میں کچرے سے بھرے نالے اُبل گئے۔گٹر کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا، گندگی نے شہریوں کا آنا جانا مشکل بنادیا۔ادھر ناگن چورنگی پر پانی فٹ پاتھوں پر پہنچ گیا تو نارتھ کراچی کی دو منٹ چورنگی کو جھیل…

کراچی: حب کینال میں شگاف پڑگیا، پانی منگھوپیر کے غیر آباد علاقے میں داخل

کراچی میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث حب کینال میں شگاف پڑگیا، جس کے باعث  پانی منگھوپیر کے غیر آباد علاقے میں داخل ہونے لگا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ نہر کا پانی کینجھر جھیل کے ذریعےکراچی شہر کو بھی سپلائی کیا جاتا ہے۔پولیس کا کہنا…

شام: حماہ میں گرجا گھر پر راکٹ حملہ، 2 افراد ہلاک، 12 زخمی

شام کے صوبے حماہ میں گرجا گھر پر راکٹ حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک  ہوگئے جبکہ اس واقعے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے۔ دمشق سے شامی میڈیا نے بتایا کہ راکٹ حملہ مقامی قصبے میں گرجا گھر کی افتتاحی تقریب پر کیا گیا۔ شامی میڈیا کا مزید کہنا…

کراچی میں شدید بارش، گرین لائن بس سروس معطل

کراچی میں آج دن بھر جاری رہنے والی موسلادھار بارش میں شام تک شدت کے بعد گرین لائن بس سروس کا آپریشن مقررہ وقت سے پہلے ہی معطل کر دیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق بارش میں تیزی اور مسافروں کی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے بی آر ٹی ایس کا آپریشن…

لاہور: وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی کابینہ نے حلف اٹھالیا

پنجاب کی صوبائی کابینہ نے حلف اٹھالیا، گورنر بلیغ الرحمان نے صوبائی وزراء سے حلف لیا۔وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی کابینہ نے گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ تقریب میں حلف اٹھایا۔کابینہ میں بلال یاسین، خواجہ عمران نذیر، رانا مشہود، خلیل طاہر…

فلپائن: منیلا کی یونیورسٹی میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فلپائن کے دارالحکومت منیلا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔منیلا سے موصولہ اطلاع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔حکام کے مطابق ہلاک شدگان میں سے ایک لمیتان…

حکومت سندھ کا کراچی، حیدر آباد میں عام تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ نے بارشوں کے پیش نظر کل صوبے کے دو ڈویژنز میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی اور حیدر آباد ڈویژن کے اضلاع میں بارشوں کے پیش نظرِ عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے ترجمان سندھ حکومت…

وزیراعلیٰ کے انتخاب کا معاملہ فوری عدالت لے جانا باعث تشویش ہے، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب اہمیت کا حامل ہے، اسے عدالت میں لے جانا باعث تشویش ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اتحادی…