Browsing Category
Urdunews
وزیرِاعلیٰ بننے کے بعد حمزہ شہباز کو کام کرنے نہیں دیا گیا: مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب سے حمزہ شہباز وزیرِ اعلیٰ بنے ہیں انہیں کام نہیں کرنے دیا گیا۔اسلام آباد میں حکمران اتحاد کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پریس کانفرنس کے لیے آ رہی…
سندھ میں گاڑیوں کی غیر قانونی نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
اسپیکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کراچی اور صوبے کے تمام اضلاع میں مختلف گاڑیوں کی غیرقانونی نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اسپیکٹر جنرل پولیس سندھ غلام نبی میمن نے گاڑیوں پر غیر قانونی بلیو، گرین یا…
آسٹریلوی سابق کپتان ڈیوڈ وارنر کے حق میں بول پڑے
سابق آسٹریلوی کپتان ایلن بورڈر کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کو کپتان نہ بنانے کی تاحیات پابندی اٹھائی جائے۔ایک بیان میں ایلن بورڈر نے کہا کہ ڈیوڈ وارنر پر سخت پابندی لگائی گئی، اب اسے ختم ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جانتا ہوں کہ ہر ٹیم وہی…
4 سالہ عمرانی تباہی مداخلت کا نتیجہ تھی: حافظ حمداللہ
پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 سالہ عمرانی تباہی و سیاسی عدم استحکام مداخلت ہی کا نتیجہ تھا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سیاست میں مداخلت نرم ہو یا گرم، ریاست کے لیے ہمیشہ تباہی کا سامان ثابت ہوئی ہے۔حافظ…
انٹر بینک میں ڈالر 230 روپے کا ہو گیا
ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔امریکی ڈالر 1 روپے 67 پیسے اضافے کے بعد انٹر بینک میں 230 روپے کا ہو گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج…
چین ریت کے بڑے طوفان کی لپیٹ میں
چین کے شمال مغربی علاقے میں ریت کے ایک بڑے طوفان کی حیرت انگیز ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق طاقت ور ریت کے طوفان نے بدھ کے روز شمال مغربی چین میں واقع صوبہ چنگھائی کے کچھ حصوں میں تباہی…
ٹیسلا کا ’سائبر ٹرک‘ کب لانچ ہو گا؟ حتمی تاریخ کا اعلان
ٹیسلا کمپنی کے بانی ایلون مسک نے بلآخر طویل مدت کے انتظار کے بعد ’سائبر ٹرک‘ کے لانچ کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے ٹیسلا کی دوسری سہ ماہی کی مالیاتی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممکنہ…
فل کورٹ کا مطالبہ مناسب نہیں ہے: حامد خان
سپریم کورٹ بار کے سابق صدر حامد خان کا کہنا ہے کہ فل کورٹ کا مطالبہ مناسب نہیں ہے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے کہا کہ پہلے بھی فیصلہ 5 ججوں کے بینچ نے کیا تھا، مناسب یہی ہے کہ 5 ججوں کا بینچ بننا…
کراچی: آج دوپہر کے بعد مون سون سسٹم کی شدت میں کمی کا امکان
کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز سے وقفے وقفے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث متعدد علاقوں میں پانی جمع اور زندگی کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ آج بھی شہر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز…
دانیہ کی ٹوئٹر پر انٹری
معروف ٹی وی اینکر و میزبان عامر لیاقت حسین مرحوم کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے ٹوئٹر جوائن کر لیا۔دانیہ ملک نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا آفیشل اکاؤنٹ بنا لیا ہے جس کا اسکرین اشاٹ اُنہوں نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری میں شیئر کیا…
دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ کی جاری
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل شروع ہو گیا ہے۔سری لنکا نے پہلے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بنا لیے تھے۔سری لنکا کی طرف سے دنیش چندی مل 80، اوشاڈا فرنینڈو 50، اینجیلو میتھیوز 42…
کیلے کھائیں، دل کے امراض سے رہیں محفوظ
دنیا بھر میں سب سے زیادہ کھائے جانے والا پھل کیلا ہے، اس میں ضروری غذائی اجزاء شامل ہیں جو کسی کی بھی صحت کی حفاظت میں مدد کر سکتے ہیں۔کیلے میں میگنیشیئم، پوٹاشیئم، مینگنیز، فائبر، پروٹین اور وٹامن B6 اور C پائے جاتے ہیں، جو کیلے کھانے…
شدید بارش برسانے والے بادل پورے کراچی پر موجود
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید بارش برسانے والے بادل پورے کراچی پر موجود ہیں۔ شہر میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 30 جولائی سے ایک اور سسٹم اثر انداز ہوسکتا ہے۔کراچی میں مسلسل بارش کی وجہ سے فلائٹ…
عدالت پر دباؤ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے، کامران بنگش
کامران بنگش نے مولانا فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا ہے کہ اعلیٰ ترین عدالت کو دباؤ میں لانے یا ڈکٹیٹ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر کامران بنگش کا کہنا تھا کہ شفاف انتخابات ہی ملکی مسائل کا واحد حل…
مونچھیں رکھنے والی بھارتی خاتون
بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون شیجا اپنی مونچھوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ بھارتی ریاست کیرالہ کی 35 سالہ رہائشی شیجا کا کہنا ہے کہ انہیں مونچھیں رکھنا پسند ہے، بہت سے لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں لیکن انہیں اس…
بلوچستان اور چترال میں بارشوں سے تباہی
بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث پہاڑی ندیوں میں نچلے درجے کا سیلاب ہے جبکہ چترال میں برساتی نالوں میں طغیانی نے تباہی مچادی جس سے 10 سے زائد گھر مکمل تباہ ہوگئے۔کوہ سلیمان کے پہاڑوں سے آنے والے سیلابی ریلے اور آبشاروں سے شاہراہ متاثر…
کراچی کے مختلف علاقوں میں رات بھر موسلادھار بارش
کراچی کے مختلف علاقوں میں رات بھر وقفے وقفے سے تیز بارش کے باعث متعدد علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، سڑکيں ندی نالوں میں بدل گئیں اور نالے ابل پڑے۔بارش اور سڑکوں پر زیادہ پانی جمع ہونے کے باعث متعدد شہریوں کی موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں بند…
اقتدار کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا، نظریں سپریم کورٹ پر
پنجاب میں اقتدار کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا، سب کی نظریں سپریم کورٹ کی جانب ہیں، آج اہم فیصلہ متوقع ہے۔حکومت نے سپریم کورٹ اور ریڈ زون کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیاسی کارکنوں کو سپریم کورٹ تک رسائی نہ دینے کی ہدایت جاری کردی…
کراچی، بارش کے بعد شرجیل میمن کا مختلف علاقوں کا دورہ
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے پانی کی نکاسی کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کراچی میں اتوار کی صبح سے کابینہ کے ارکان سڑکوں پر ہیں اور پانی نکالنے کے عمل کی نگرانی کررہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ…
کراچی میں شدید بارش، گرین لائن بس سروس کل بھی معطل رہے گی
کراچی میں آج ہونے والی موسلا دھار بارش میں شام گئے شدت کے بعد پیدا صورتحال کے باعث گرین لائن بس سروس پیر کو بھی معطل رہے گی۔گرین لائن بس سروس آپریشن کو اتوار کی رات مقررہ وقت سے پہلے ہی معطل کر دیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ منگھوپیر…