بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایم کیو ایم پاکستان کا بھی حکومت کے ساتھ سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ، ذرائع

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بھی حکومت کے ساتھ سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ خالد مقبول صدیقی آج رات اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔

 ذرائع نے بتایا کہ خالد مقبول صدیقی حکمران اتحادیوں کے ساتھ پٹیشن کا حصہ بنیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.