جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کامن ویلتھ گیمز، آسٹریلیا کی میڈلز کی نصف سنچری مکمل

کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا نے میڈلز کی نصف سنچری مکمل کرلی ہے۔آسٹریلوی ایتھلیٹس نے اب تک 52 تمغے جیت لیے ہیں جن میں 22 گولڈ، 13 سلور اور 17 برانز میڈلز شامل ہیں۔انگلینڈ 34 میڈلز کے ساتھ دوسرے، نیوزی لینڈ 19 کے ساتھ تیسرے نمبر پر،…

آزاد کشمیر، بارشوں کے باعث مکان گرنے سے 7 افراد جاں بحق

کوٹلی آزاد کشمیر کے علاقے تائی منڈھول میں شدید بارشوں کے باعث کچا مکان گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور بچے شامل ہیں۔دوسری طرف بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کے بعد دریائے پونچھ میں…

انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کا بھارتی ہم منصب کو خط

انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ نے بھارتی ہم منصب کو پانی چھوڑنے کی صورتحال سے متعلق خط لکھ دیا۔سید مہر علی شاہ کی جانب سے لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارت سے دریاؤں میں آنے والے پانی کی صورتحال سے آگاہ کیا جائے، دریائے راوی…

مفتاح اسماعیل نے معیشت کا بیڑا غرق کردیا، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کردیا ہے۔فرخ حبیب نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ ان کو سوتے جاگتے، اٹھتے بیٹھتے عمران خان نظر آتا ہے۔…

بھارت سے پانی کا ریلا آنے پر پاکستانی دریاؤں اور نالوں میں ہلچل

بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی سے دریائے راوی، دریائے اوج، نالہ بئیں، نالہ ڈیک اور نالہ بسنتر بپھر گئے جس سے کئی دیہات اور سیکڑوں ایکڑ پر کاشت چاول کی فصل ڈوب گئی۔بہاولپور اور جھنگ کے قریب دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب ہے جبکہ جھنگ…

کراچی، جماعت اسلامی کا ایس ایس پی سٹی آفس پر دھرنا

کراچی میں جماعت اسلامی کی جانب سے ایس ایس پی سٹی آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ پولیس نے روڈ بلاک کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایم پی اے عبدالرشید چند روز سے پُرتشدد احتجاج کررہے ہیں،…

امریکا میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، ہلاکتیں 25 ہوگئیں

امریکی ریاست کینٹکی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 25 ہوگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سڑکیں اور گلیاں زیر آب آگئیں، انتظامیہ کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری…

بلوچستان، بارشوں سے اموات کی تعداد 127 ہوگئی

جولائی کا مہینہ بلوچستان پر بھاری پڑگیا، طوفانی بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 127 ہوگئی ہے۔رپورٹس کے مطابق صوبے میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے ساڑھے 13 ہزار مکانات متاثر ہوئے جبکہ بجلی کے 140 کھمبے گرچکے ہیں۔طوفانی بارشوں سے قلعہ…

عدالتی کمیشن کی کارروائی کا معاملہ، اٹارنی جنرل آفس کا اظہار افسوس

اٹارنی جنرل آفس نے عدالتی کمیشن کی کارروائی کے معاملے پر جاری تنازعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے سربراہ و ارکان کو لکھے  گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ میں تقرریاں میرٹ پر کی جانی…

کراچی، غازی گوٹھ آپریشن، ملبہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او پر گرا دیا گیا

کراچی کے علاقے سچل کے غازی گوٹھ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران خواتین سے بدسلوکی کے معاملے میں علاقے کے پولیس ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو قربانی کا بکرا بنا کر معطل کردیا گیا ہے جبکہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے والے انتظامی افسران…

نواز شریف سے گزشتہ دور میں متواتر ملاقاتیں رہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ نواز شریف روادار اور تعلق رکھنے والے شخص ہیں، جن سے گزشتہ دور میں متواتر ملاقاتیں رہی ہیں۔لندن میں جیو نیوز سے گفتگو میں سردار تنویر الیاس نے کہا کہ نوازشریف کے مطابق کلثوم نواز میرے…

بیٹے کے جے یو آئی میں شامل ہونے پر پی پی رہنما عہدے سے مستعفی

خیبر پختونخوا میں بیٹے کے جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) میں شامل ہونے پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔پی پی پی رہنما شیر اعظم وزیر نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر شپ اور  ڈویژنل صدارت سے…

عمران خان نے ارکان اسمبلی کو نئے انتخابات کی تیاری کا ٹاسک دیدیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کو نئے انتخابات کی تیاری کا ٹاسک دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے لاہور میں ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی اور کہا کہ 6 سے 8 ہفتوں میں آئندہ عام…

ترجمان الیکشن کمیشن نے جاری گمراہ کن پروپیگنڈے پر چند سوالات پوچھ لیے

ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ چند فیصلوں اور واقعات سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمشنر کو نکلوانے کی حکمت عملی تیار کرنا شروع کردی۔اسلام آباد…

آئندہ 15 دن کیلئے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا ہوگیا

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 دن کے لیے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا۔وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول…

حج کے دوران ناقص انتظامات، ڈی جی حج مشن جدہ سے وضاحت طلب

حج کے دوران ناقص انتظامات کے باعث حکومت نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) حج مشن جدہ سے وضاحت طلب کرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی سیکریٹری مذہبی امور نے ڈی جی حج مشن جدہ سے تحریری وضاحت طلب کرلی۔ذرائع کے مطابق اظہار وجوہ کے خط کے  متن میں کہا گیا…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کیلئے ڈالر کے اوسط ریٹ کا فارمولا اختیار کرنے کا فیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کیلئے ڈالر کے اوسط ریٹ کا فارمولا اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا خصوصی اجلاس…

عمران خان نے پنجاب کابینہ میں شمولیت کے خواہشمند ارکان کیلئے ہدف مقرر کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ میں شمولیت کے خواہشمند ارکان کے لیے ہدف مقرر کردیا، اراکین کو ہدایت کی کہ پنجاب کابینہ میں جو بھی شامل ہوا، اسے 14 گھنٹے ڈیوٹی کرنا ہوگی۔ذرائع کا…

سیلاب کی تباہ کاریاں، بلوچستان انسانی المیے کا شکار

بارشوں اور سیلاب سے بلوچستان انسانی المیے کا شکار ہوگیا، سیلابی ریلے ہر طرف تباہی کی داستان چھوڑ گئے۔صوبے میں سیلاب آیا اور سب کچھ بہا کر لے گیا، سائباں اجڑ گئے یا ملبے کا ڈھیر بن گئے، کئی لوگ بےگھر ہوگئے تو کسی کی عمر بھر کی جمع پونجی…

عمران خان کہیں تو وفاقی حکومت 15منٹ میں گرا سکتے ہیں، پرویز خٹک

پاکستان  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کہیں تو وفاقی حکومت 15 منٹ میں گرا سکتے ہیں۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پنجاب میں حکومت کا خاتمہ کر سکتے ہیں تو وفاقی حکومت کا…