app for plane hookups hookup Suplee PA what is the best gay hookup app 2010 free hookup apps

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، ہلاکتیں 25 ہوگئیں

امریکی ریاست کینٹکی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 25 ہوگئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سڑکیں اور گلیاں زیر آب آگئیں، انتظامیہ کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق تیز بارشوں سے کینٹکی کے مشرقی حصے کی 13 کاؤنٹیز بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.