Browsing Category
Urdunews
وزیر اعلیٰ پنجاب کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے
وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کل ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سیلاب سے متاثرہ افراد سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس کے علاوہ چوہدری پرویز الہٰی امدادی سرگرمیوں کا جائزہ…
خاتون نے نوکر سے شادی کر کے سچی محبت کی مثال قائم کر دی
موجودہ دور میں جہاں سچی محبت محض ناول تک رہ گئی ہے، وہیں اسلام آباد کی ایک خاتون نے اپنے نوکر سے شادی کرکے مثال قائل کردی۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر انٹرویو دیتے ہوئے نازیہ کا کہنا تھا کہ ماہانہ 18000 روپے کے عوض سفیان کو گھر کے…
چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس پر کام ہو رہا ہے، بابر اعوان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف ریفرنس پر کام ہو رہا ہے۔ایک بیان میں بابر اعوان نے کہا کہ ہمیں فوری انتخابات چاہئیں۔بابر اعوان کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ الیکشن…
پرویز الہٰی نے اسمبلی سیکریٹریٹ میں 700 افراد کو بھرتی کیا: عطاء اللّٰہ تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی نے اسمبلی سیکریٹریٹ میں 7 سو افراد کو غیر قانونی بھرتی کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن شفاف نہیں ہوا، آئین کی خلاف…
کامن ویلتھ گیمز، ویٹ لفٹنگ میں پاکستانی ویٹ لفٹر حیدر علی ناکام
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں ویٹ لفٹنگ کے 81 کے جی کیٹگری میں پاکستانی ویٹ لفٹر حیدر علی ناکام ہو گئے۔ویٹ لفٹرحیدر علی نے اسنیچ اور کلین اینڈ جرک میں 305کلو گرام وزن اٹھا کر پانچویں پوزیشن لیاس کیٹگری میں انگلینڈ نے سونے،…
آزاد کشمیر: کچا مکان گر گیا، 10 افراد جاں بحق
آزاد کشمیر میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کے علاقے تائی منڈھول میں شدید بارشوں کے باعث کچا مکان گر گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔مکان کے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے افراد میں 3 خواتین…
چیئرمین ایچ ای سی نے چارج سنبھال لیا
چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ڈاکٹر مختار احمد نے چارج سنبھال لیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن مقرر کیا ہے۔وزیر اعظم کے سیکرٹری توقیر شاہ نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا،یہ…
ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب نے استعفیٰ دے دیا
قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل چوہدری خلیق الزمان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔چوہدری خلیق الزمان کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ موجود دور میں نیب کے ساتھ کام کرنا مشکل ہو گیا ہے۔چوہدری خلیق الزمان کا استعفیٰ چیئرمین نیب کو…
نیازی صاحب کس حیثیت سے وزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھے؟ حنا پرویز بٹ کا سوال
مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وزیر اعلیٰ پنجاب کی کُرسی پر بیٹھنے سے متعلق سوال اٹھادیا۔حنا پرویز بٹ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…
سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم کورونا کا شکار
سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف، پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہزاد وسیم کورونا کا شکار ہو گئے۔جاری کیے گئے بیان میں ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بارے میں بتایا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث علیل ہوں، ٹیسٹ مثبت…
29 جولائی 2022، تاریخ کا مختصر ترین دن ریکارڈ
29 جولائی کو زمین نے اپنے محور میں ایک چکر 24 گھنٹے سے قبل مکمل کرکے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑ دیا۔بین الاقوامی میڈیا ادارے کے مطابق گزشتہ 60 برسوں کے دوران زمین کی اپنے محور میں گھومنے کی رفتار میں تیزی آئی ہےجس کے باعث کرۂ ارض کے ایک…
ویسٹ انڈیز کی اسٹار آل راؤنڈر ڈیانڈرا ڈوٹن کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
ویسٹ انڈیز کی اسٹار آل راؤنڈر ڈیانڈرا ڈوٹن نے ٹیم کے کلچر کی وجہ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا۔ڈیانڈرا ڈوٹن نے سوشل میڈیا بیان میں اپنی ریٹائرمنٹ کا حیران کن اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے اعلان کی وجہ ٹیم کا کلچر ہے۔انہوں نے کہا…
بلوچستان: سیلاب سے حادثات میں 136 اموات
بلوچستان میں بارشیں اورسیلابی ریلہ پورا نظام بہا لے گیا، لوگوں کے گھر اجڑ گئے، لوگ اپنے پیاروں سے محروم ہو گئے، مختلف حادثات میں 136 اموات ہوئی ہیں، 70 افراد زخمی ہوئے ہیں۔سیلاب سے صوبے میں 13 ہزار سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا، 23 ہزار…
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے شادی کر لی
آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے بیکی بوسٹن سے شادی کر لی۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی شادی کی تصویر شیئر کی ہے۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویر میں پیٹ کمنز نے سیاہ رنگ کا پینٹ سوٹ پہنا ہوا ہے…
انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 239 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے باعث امریکی ڈالر کی اونچی اڑان اور پاکستانی روپے کے زوال کا…
چینی پیپلز لبریشن آرمی کی 95 ویں سالگرہ کی GHQ میں تقریب
چینی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 95 ویں سالگرہ کی تقریب جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مہمانِ خصوصی تھے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں چینی سفیر اور چینی…
شہزادہ ہیری کی سوانح حیات فروخت نہیں ہوسکتی، رپورٹ
شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کو یہ انتباہ جاری کیا گیا ہے کہ ان کی سوانح حیات ’wholly truthful Megxit memoir‘ مارکیٹ میں فروخت ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، شہزادہ ہیری کی سوانح…
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کےاستعفے مرحلہ وار منظور کرنے کا اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے استعفے مرحلہ وار منظور کرنے کا اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے بندر بانٹ کر کے اپنی مرضی کے 11 ممبران اسمبلی…
بختاور بھٹو کا پی ٹی آئی کے آئی کیو لیول پر طنز
شہید محترمہ بےنظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے پاکستان تحریک انصاف کے آئی کیو لیول پر طنزیہ ٹوئٹ کردیا۔ملک میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے جس پر سابقہ حکومت پی ٹی آئی کی جانب سے…
تفتیشی افسر کی دعا زہرا کا میڈیکل کرانے کی درخواست مسترد
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے لاہور کے لڑکے ظہیر سے پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کا میڈیکل کروانے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے تفتیشی افسر کی میڈیکل کرانے کی درخواست مسترد کر دی۔مقدمے کے ضمنی چالان پیش کرنے کے…