Browsing Category
Urdunews
پی پی او میں غیر ملکی امداد لینے والی پارٹی کے حوالے سے کیا کہا گیا ہے؟
پولیٹیکل پارٹیز آرڈر (پی پی او) 2002 کے تحت حکومت نے پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، پی پی او میں غیر ملکی امداد لینے والی پارٹی کے حوالے سے کیا کہا گیا ہے؟ جو سیاسی جماعت کسی غیر ملکی حکومت یا سیاسی جماعت کے کہنے پر قائم…
سفارت خانہ پاکستان برسلز کے زیراہتمام یوم استحصال کشمیر پر ویبنار، بھارتی مظالم کی مذمت
سفارت خانہ پاکستان برسلز نے آج یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ایک ویبنار کا انعقاد کیا، جس میں بھارت کے زیرِ تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اپنی بھرپور حمایت کا اظہار کیا گیا۔ ویبنار کا مقصد بھارتی حکومت کی طرف سے 5 اگست 2019 کے…
آرمی چیف کا رسالپور اور نوشہرہ میں پاک فوج کے زیر انتظام اداروں کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے رسالپور اور نوشہرہ میں پاک فوج کے زیر انتظام مختلف اداروں کا دورہ کیا۔آرمی چیف نے نوشہرہ اسکول آف آرمز اینڈ میکنائزڈ وارفیئر کا دورہ کیا جہاں انہیں جنگی میدان کی ضروریات کے مطابق اسکول کے تربیتی پروگرامز…
عالمی برادری کشمیریوں پر بھارتی مظالم رکوائے، کشمیر کونسل ای یو
کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس (یورپی وزارت خارجہ) کے سامنے ایک احتجاجی کیمپ لگایا گیا۔اس احتجاجی کیمپ کا مقصد مقبوضہ کشمیر کے عوام اور اس کے سیاسی اسیران سے اظہار یکجہتی اور…
کراچی: پولیس ہیڈکوارٹرز میں دستی بم دھماکے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ تیار
کراچی کے علاقے گارڈن میں پولیس ہیڈکوارٹرز میں دستی بم دھماکے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اپنی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں گارڈن ہیڈکوارٹرز میں موجود 68 دستی بم خطرناک حالت میں قرار دیے گئے ہیں۔ اس میں بتایا گیا کہ گارڈن ہیڈکوارٹرز میں موجود…
کراچی: پولیس افسر کا اختیارات کا ناجائز استعمال، عدالتی حکم پر ملازمت سے فارغ
کراچی میں اختیارات کے ناجائز استعمال پر فیروز آباد انویسٹی گیشن کے سب انسپکٹر اختیار بلو کو نوکری سے برطرف کردیا گیا، برطرفی عدالتی حکم پر عمل میں آئی ہے۔ سب انسپکٹر اختیار بلو کیخلاف جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ نے کارروائی کا حکم دیا تھا، عدالت…
حکومت اور تاجروں کے مذاکرات کامیاب، بجلی بل پر فکسڈ سیلز ٹیکس ایک سال کیلئے موخر
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور وزیر توانائی خرم دستگیر نے تاجر نمائندوں کے ہمراہ بجلی کے بل پر فکسڈ ٹیکس موخر کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے آل پاکستان انجمن تاجران کے وفد کے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔صدر آل پاکستان انجمن…
ایران میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والے داعش کے 10 دہشت گرد گرفتار
ایران میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والے داعش کے 10 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔تہران میں ایرانی وزارت کے مطابق گرفتار دہشت گرد محرم کے جلوسوں اور مجالس پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ایرانی وزارت کا مزید کہنا ہے کہ دہشت گرد عراق…
ن لیگی رہنما نذیر چوہان ایک اور مقدمے میں نامزد، 4 روزہ ریمانڈ منظور
مسلم لیگ (ن) کے رہنما نذیر چوہان کو ایک اور مقدمے میں نامزد کردیا گیا، عدالت نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی منظور کرلیا۔پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ نذیر چوہان کے خلاف عادل گجر کو زخمی کرنے کا الزام ہے۔ان کا کہنا ہے کہ عادل گجر نے پولیس…
حکومتی اتحادی جماعتوں نے عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا
حکومت کی اتحادی جماعتوں نےپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا۔رہنما مسلم لیگ (ن) محسن شاہنواز رانجھا نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن میں جمع کرایا۔ریفرنس پر ارکان قومی…
میرانشاہ: خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، جس کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک اہلکار شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی کی…
وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر کی ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں حکومتوں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور…
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا دعویٰ جھوٹا قرار دے دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرنے کے معاملے کو الیکشن کمیشن نے مسترد کردیا۔ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے چارٹر آف ڈیمانڈ کےحوالے سے خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں۔ ذرائع الیکشن…
کھیرے کے اچار کا سلائس چھت پر چپک کر سوا 6 ہزار ڈالر کا تخلیقی نمونہ بن گیا
نیوزی لینڈ کی ایک آرٹ گیلری میں حال ہی میں ایک متنازع آرٹ ورک سامنے آیا جو کہ اچار یا چٹنی میں موجود ایک کھیرے کا سلائس چھت پر چپکنے پر مشتمل تھا۔ چھت پر جاکر چپکنے والی برگر کی چٹنی آرٹ کا نمونہ بن گئی اور اس کی مالیت 6 ہزار 200…
سینیٹ: پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری نے الیکشن کمیشن مخالف پلے کارڈ لہرا دیا
سینیٹ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چوہدری نے ایوان میں الیکشن کمیشن مخالف پلے کارڈ لہرا دیا۔سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہا کہ احتجاج کے باعث پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ جانے والے راستے بند کردیے ہیں، پُرامن لوگوں پر…
مبارک ہو! عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا، فیصل جاوید کا دعویٰ
سینیٹر فیصل جاوید خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے فیصل جاوید خان کا کہنا تھا کہ ’مبارک ہو! عمران خان…
ان کو اتنا خوف اور ڈر کیوں ہے؟ عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کو قلعہ بنا دیا گیا ہے، ان کو اتنا خوف اور ڈر کیوں ہے؟الیکشن کمیشن کے خلاف تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا…
برطانیہ: 27 سالوں کے دوران شرح سود میں سب سے بڑا اضافہ
برطانیہ میں 27 سال کے دوران شرح سود میں سب سے بڑا اضافہ ہوا ہے، یہ اضافہ مہنگائی کی شرح 13 فیصد تک پہنچنے کے بعد کیا گیا ہے۔بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 1.25 فیصد سے بڑھا کر 1.75 فیصد کر دی ہے۔قبل ازیں 2008 میں شرح سود 1.25 فیصد مقرر کیا…
عمران خان کو نااہل کرکے دکھائیں اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، رہنما تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو نااہل کرکے دکھائیں اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں تحریک انصاف کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ میں چیلنج کرتا…
حکومت کا پی ٹی آئی کے خلاف ڈکلیئریشن سپریم کورٹ بھجوانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف ڈکلیئریشن سپریم کورٹ بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آئی فارن ایڈڈ پارٹی ثابت ہوئی ہے، پی ٹی آئی کے…