gay hookup apps nz hookup Stafford CT whisper hookup bbw hookups app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایران میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والے داعش کے 10 دہشت گرد گرفتار

ایران میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والے داعش کے 10 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔

تہران میں ایرانی وزارت کے مطابق گرفتار دہشت گرد محرم کے جلوسوں اور مجالس پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

ایرانی وزارت کا مزید کہنا ہے کہ دہشت گرد عراق اور ترکی کے راستے ایران میں داخل ہوئے تھے۔

دہشت گردوں کو گذشتہ تین روز کے دوران ایران کے مغربی اور جنوبی علاقوں میں آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.