Browsing Category
Urdunews
مقبوضہ کشمیر کے شہری 3 سال سے بنیادی حقوق سے محروم ہیں: بلاول بھٹو زرداری
وزیرِ خارجہ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 3 سال سے مقبوضہ کشمیر کے شہری بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔یہ بات وزیرِ خارجہ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یومِ استحصالِ کشمیر پر جاری کیے گئے…
آغا خان بورڈ نے میٹرک اور انٹر کے نتائج کا اعلان کردیا
آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ نے ثانوی اور اعلیٰ ثانوی (میڑک اور انٹر) کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔گلگت کے احمد ولی نے قومی سطح پر ایچ ایس ایس سی کے امتحانات میں مجموعی طور پر اول پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا یومِ استحصال کشمیر پر پیغام
وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے یومِ استحصالِ کشمیر پر پیغام جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کے 5 اگست 2019ء کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیر قانونی اور یک طرفہ اقدامات کو 3 سال ہو چکے ہیں، بھارت غیر انسانی فوجی…
کامن ویلتھ گیمز، پاکستان ہاکی ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست
کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم میڈلز کی دوڑ سے آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کو آخری گروپ میچ میں آسٹریلیا نے شکست دیدی۔گرین شرٹس کو کینگروز کے ہاتھوں میچ میں 0-7 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔یونیورسٹی آف برمنگھم ہاکی سینٹر…
پاکستان نے ون چائنا پالیسی کی توثیق کردی
پاکستان نے ون چائنا پالیسی کی توثیق کردی، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کو آبنائے تائیوان کی ابھرتی ہوئی صورتِ حال پر گہری تشویش ہے۔ترجمان…
پنجاب کے کئی شہروں میں ٹرانسپورٹرز کا احتجاج
لاہور، ملتان، فیصل آباد اور بہاولپور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں ٹرانسپورٹرز نے احتجاج کرتے ہوئے بسیں بند کیں۔ آج لاہور سے دوسرے شہروں کو جانے والی سڑکیں بند کرنے کا اعلان کردیا۔احتجاج کی وجہ سے دوسرے شہروں کو جانے والے مسافروں کو شدید…
پی ٹی آئی کا آج الیکشن کمیشن پر احتجاج کا اعلان، ریڈ زون سیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے خلاف آج احتجاج کا اعلان کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن کے سامنے پُرامن احتجاج کریں گے، ریڈ زون میں نہیں جائیں گے۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ الیکشن کمشنر…
آزاد کشمیر کے وزیر کو قتل کیس میں سزا
آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے وزیر ملک ظفر کو قتل کے مقدمے میں 14 سال قید کی سزا اور دس لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔عدالت کی جانب سے فیصلہ سنانے کے بعد پولیس نے ملک ظفر کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی…
کشمیر، پنجاب، کے پی میں آج بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے آج کشمیر، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔کراچی میں بھی مون سون کا ایک اور دھواں دھار اسپیل برسنے کو تیار…
اب ڈالر کی ڈیمانڈ کم اور سپلائی زیادہ ہے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اب ڈالر کی ڈیمانڈ کم اور سپلائی زیادہ ہے، اسی لیے روپے کی قدر میں بہتری آئی۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ درآمدات کنٹرول کرلیں اور…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد کمی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد کمی ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تیل کی قیمت میں کمی کے بعد برینٹ تیل 96 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی 90 ڈالر فی بیرل میں ٹریڈ ہوا۔رپورٹس کے مطابق گیس کی قیمت میں 6 فیصد اضافے سے 8 ڈالر 15…
حمزہ شہباز لندن پہنچ گئے، ذرائع
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لندن پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز چند روز لندن میں قیام کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز لندن میں قیام کے دوران سابق وزیر اعظم نواز شریف اور خاندان کے…
کوئٹہ: جوائنٹ روڈ پر دستی بم کا حملہ، ایک شخص جاں بحق، متعدد افراد زخمی
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جوائنٹ روڈ پر ہونے والے دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 11 زخمی ہوئے ہیں۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی…
عوام نواز شریف کو پاکستان میں دیکھنا چاہتے ہیں، جاوید لطیف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان آنے والے ہیں، اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے بتادیا۔وفاقی وزیر جاوید لطیف نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی، جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
حرمتِ حرم کی توہین: 6 پاکستانیوں کو سعودی عرب میں سزا سنادی گئی
حرمتِ حرم کی توہین پر 6 پاکستانیوں کو سعودی عرب میں سزا سنادی گئی ہے۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے دورہ مدینہ میں حرمت حرم کی توہین کرنے والوں کو سزا سنائی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ 6 پاکستانیوں پر حرمِ مدینہ میں توہین کا…
عالمی منی لانڈرر کا مقدر دو جھنڈے لگا کر تقریر کرنا رہ گیا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بنی گالہ کے غیر قانونی گھر میں قید عالمی منی لانڈرر کا مقدر اب دو جھنڈے لگا کر تقریر کرنا رہ گیا ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ قوم میں بیداری آگئی ہے اور…
ثابت ہوگیا پی ٹی آئی غیر ملکی امداد پر چلنے والی پارٹی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بغیر کسی شک کے ثابت ہوگیا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) غیر ملکی امداد پر چلنے والی پارٹی ہے۔وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کئی دہائیوں سے ایمانداری، احتساب، شفافیت کے نام پر لوگوں کو…
عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ لے کر بیرونی ایجنڈا کی سیاست کی، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ لے کر بیرونی ایجنڈا کی تکمیل کی سیاست کی، عمران خان بار بار التوا لینے کی کوشش کرتے رہے، اگر فارن فنڈنگ میں کچھ نہیں تھا تو بار بار التوا کیوں لیا؟اسلام آباد…
کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے 109پلس ویٹ لفٹنگ میں گولڈ میڈل جیتا۔نوح دستگیر بٹ نے مجموعی طور پر 405 کلو گرام وزن اٹھا کر گولڈ میڈل جیتا۔نوح دستگیر نے اسنیچ میں…
پی پی او میں غیر ملکی امداد لینے والی پارٹی کے حوالے سے کیا کہا گیا ہے؟
پولیٹیکل پارٹیز آرڈر (پی پی او) 2002 کے تحت حکومت نے پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، پی پی او میں غیر ملکی امداد لینے والی پارٹی کے حوالے سے کیا کہا گیا ہے؟ جو سیاسی جماعت کسی غیر ملکی حکومت یا سیاسی جماعت کے کہنے پر قائم…