بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوئٹہ: جوائنٹ روڈ پر دستی بم کا حملہ، ایک شخص جاں بحق، متعدد افراد زخمی

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جوائنٹ روڈ پر ہونے والے دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور  11 زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.