Browsing Category
Urdunews
سینے میں انفیکشن، پرویز الہٰی اڈیالہ جیل سے پھر اسپتال منتقل
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے پھر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔چوہدری پرویز الہٰی کو سینے میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے۔گزشتہ ہفتے بھی آر آئی سی میں پرویز الہٰی کا تھیلیم ٹیسٹ کلیئر آیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر…
این اے 242 اور 243 سے پی ٹی آئی امیدواروں کی اپیلیں منظور
الیکشن ٹریبونل نے این اے 243 سے پی ٹی آئی امیدوار سبحان ساحل اور این اے 242 سے پی ٹی آئی امیدوار امجد آفریدی کی اپیل منظور کر لی۔آر او کے فیصلوں کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں امیدواروں کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔پی ایس 113 سے پی ٹی آئی کے…
اسد قیصر کے کاغذاتِ نامزدگی درست قرار
الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر کی اپیل منظور کرلی اور ان کے کاغذاتِ نامزدگی بھی درست قرار دے دیے گئے ہیں۔الیکشن ٹربیونل میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی اپیل پر جج جسٹس شکیل احمد نے سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے…
سینیٹ کی قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو الیکشن 8 فروری کو ہوں گے، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سینیٹ کی قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو الیکشن شیڈول پر عمل ہو گا، دوسری جماعتیں روئیں یا چیخیں، الیکشن 8 فروری کو ہوں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ…
پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں کیا چیز مشترکہ رہی؟
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا اختتام پاکستان کی وائٹ واش شکست سے ہوا۔دورۂ آسٹریلیا کے آغاز سے لے کر اس کے اختتام تک پاکستان ٹیم کی کارکردگی مایوس کُن رہی۔تین ٹیسٹ میچز کی 6 اننگز میں پاکستان کا کوئی بھی بیٹر سنچری…
آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا
آسٹریلیا نے پاکستان کو سڈنی ٹیسٹ میں 8 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کردیا۔ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل میں پاکستان کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 115 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔اس طرح میزبان ٹیم کو ٹیسٹ جیتنے کیلئے صرف 130 رنز…
این آر اے کے سربراہ وین لا پیے مستعفی ہوگئے
امریکا کی بااثر نیشنل رائفل ایسوسی ایشن (این آر اے) کے سربراہ وین لا پیے مستعفی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق این آر اے کے چیف ایگزیکٹو کو مین ہٹن میں کرپشن کے الزامات کا سامنا ہے، وہ 30 برس سے این آر اے کے چیف ایگزیکٹو تھے۔کرپشن اسکینڈل…
امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کی نااہلی کیخلاف اپیل سننے کا فیصلہ
امریکا کی سپریم کورٹ نے کولراڈو عدالت کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل قرار دیے جانے کے خلاف اپیل سننے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکا کی وفاقی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وہ اس ضمن میں 8 فروری کو زبانی دلائل سنے گی۔ واضح رہے کہ کولراڈو کی عدالت نے…
بائیڈن ملک میں خوف کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جوبائیڈن جمہوریت کو خطرہ کی بات کہہ کر ملک میں خوف کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے سرفہرست خواہش مند نے یہ بات آئیوا میں ریلی سے خطاب میں کہی۔ٹرمپ نے کہا کہ…
بائیڈن نے ٹرمپ کو نازیوں سے تشبیہ دیدی
امریکی صدر جو بائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ پر نازی جرمنی جیسی زبان استعمال کرنے کا الزام لگا دیا۔بائیڈن نے ٹرمپ کو نازیوں سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ خود کو اقتدار میں لانے کے لیے امر یکی جمہوریت کو قربان کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پنسلوینیا سے…
پاکستان کو نہیں کہہ سکتے انتخابات کیسے کروائے، امریکا
ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کو نہیں کہہ سکتا کہ انتخابات کیسے کروائے۔میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا کی…
سینیٹر بہرہ مند تنگی نے الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد پر خاموشی کی تردید کر دی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد پر ایوان میں خاموشی کی تردید کر دی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں سینیٹر بہرہ مند تنگی نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے اور پی ٹی آئی کے سینیٹر گردیپ…
بھکر میں شاعر عاصم تنہا ماموں کے ہاتھوں قتل، متقول کے بھائی کی فائرنگ سے ملزم ہلاک
بھکر میں گھریلو تنازع پر شاعر عاصم تنہا کو قتل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق ملزم مقتول شاعر کا ماموں ہے، عاصم تنہا کے بھائی نے فائرنگ کر کے ملزم سمیع کو ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ نواحی علاقہ چراخ خیل والا میں پیش آیا، جہاں معروف…
پی ٹی آئی نے سینیٹ میں قرارداد منظوری پر سینیٹر کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ میں انتخابات کے التوا کی قرارداد منظوری کے دوران نشاندہی نہ کرنے پر اپنے سینیٹر کو نوٹس جاری کردیا۔پی ٹی آئی نے جنرل الیکشن کے التوا کی قرارداد سینیٹ سے منظور ہونے پر سینیٹر گردیپ سنگھ کو اظہار…
نیوزی لینڈ کی کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ کی ایوان میں ’ہاکا‘ کی ویڈیو وائرل
نیوزی لینڈ کی نوجوان ترین ایم پی کی پارلیمنٹ میں مورائی ہاکا (نیوزی لینڈ کا ثقافتی رقص ) کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 21 سالہ رکن پارلیمنٹ ہانہ رواہیتی مائیپی کلارک کا تعلق نیوزی لینڈ کے قدیم باشندوں مورائی (پولی نیشیئن نسل)…
نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا بانی پی ٹی آئی کے مضمون پر ردعمل
حکومت پاکستان نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے غیر ملکی جریدے میں آرٹیکل پر ردعمل دے دیا۔نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ مبینہ طور پر بانی پی ٹی آئی کی جانب سے تحریر آرٹیکل کے بارے میں جریدے کے ایڈیٹر کو لکھا…
سردی کے باعث سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی
سردی کے باعث سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 31 جنوری تک اسکول صبح 8:30 بجے کھلیں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر ہوگا۔بشکریہ جنگbody a…
میں نے ذوالفقار بھٹو کا ریفرنس سپریم کورٹ تک پہنچا دیا ہے، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے ذوالفقار بھٹو کا ریفرنس سپریم کورٹ تک پہنچا دیا ہے۔ ملتان میں ذوالفقار بھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ پارٹی نے ہمیشہ آپ کی خدمت کرنےکی کوشش کی ہے۔ ہمارے دور میں…
سینیٹر دلاور خان کی طرف سے ایسی قرارداد کی امید نہیں تھی، سینیٹر افنان اللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللّٰہ نے سینیٹ میں الیکشن ملتوی ہونے کی قرارداد سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کسی اور کے نو کہنے کی آواز نہیں آئی۔جیو نیوز کے پروگرام’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر…
غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی حملوں کے 90 دن مکمل، 29 ہزار فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی کے وحشیانہ حملوں کو 90 دن ہوگئے۔ غزہ میں حماس میڈیا آفس نے اسرائیلی حملوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیے۔ حماس کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے 90 دنوں کے دوران 1876 حملے کئے۔ 90 دن میں شہید اور لاپتہ فلسطینیوں کی تعداد…