جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

لاہور: 6 افراد قتل کیس، ملزم افنان کی عمر کا ٹیسٹ کل ہوگا

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کے جاں بحق ہونے کے کیس میں گرفتار ملزم کا ٹیسٹ کرایا جائے گا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم افنان شفقت کی عمر کے تعین کے لیے کل ٹیسٹ کرایا جائے گا۔لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں تیز رفتار…

سپریم جوڈیشل کونسل نے 23 سوالات اور آمنہ ملک کے جوابات پبلک کردیے

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف شکایت کے معاملے میں 23 سوالات اور شکایت کنندہ آمنہ ملک کے جوابات پبلک کردیے۔سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف شکایت کی سماعت ہوئی، اس دوران شکایت کنندہ آمنہ ملک سے…

متحدہ عرب امارات نے سال 2024ء کیلئے تعطیلات کا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات میں سال 2024ء کے دوران سرکاری و نجی شعبہ کیلئے  تعطیلات کے آفیشل کلینڈر کا اعلان کردیا گیا۔امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم کی زیر صدارت اماراتی کابینہ کے اجلاس میں تعطیلات کی…

برطانیہ میں کم از کم تنخواہ میں اضافے کا اعلان

برطانوی حکومت نے کم از کم تںخواہ میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ برس اپریل سے کم از کم فی گھنٹہ تنخواہ 11.44 پاؤنڈ ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس وقت نیشنل لیونگ ویج 23 برس سے زائد عمر افراد کیلئے 10.42…

سکھر: حوالات میں ملزم نے زہر کھالیا، پولیس کا دعویٰ

سکھر کے تھانہ سی سیکشن کی پولیس نے حوالات میں ملزم کے زہر کھانے کا دعویٰ کیا ہے، جو بعد ازاں چل بسا۔ورثا نے الزام لگایا کہ پولیس نے نوجوان کو نازک حالت میں اسپتال پہنچا کر اطلاع دی، جو بروقت طبی امداد نہ ملنے کے باعث چل بسا۔ورثا نے میڈیا…

ہم ہر قیمت پر اکثریتی حکومت حاصل کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہم ہر قیمت پر اکثریتی حکومت حاصل کریں گے، شہباز شرف پنجاب سنبھالیں گے، نواز شریف وفاق۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران…

اسٹیج شو کے پردے کے پیچھے کی کارروائی خاور مانیکا نے قوم کو سنا دی، طلال چودھری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے حماد اظہر کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیج شو کے پردے کے پیچھے کی کارروائی خاور مانیکا اینڈ معاون ٹیم نے قوم کو سنا دی ہے۔ طلال چوہدری نے مزید کہا کہ اس میں نکاح خواں اور سہولت کار گواہ…

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس گٹر میں اتر گئے

امریکی ٹیکنالوجیکل کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک بل گیٹس گٹر میں اتر گئے۔ جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا، بل گیٹس بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے زیر زمین سیوریج سسٹم کو دیکھنے کے لیے گٹر میں اترے جس کی…

بلاول بھٹو نے درست بات کی، بیرسٹر گوہر خان

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو درست قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں بیرسٹر گوہر خان ، ن لیگ کے مصدق ملک اور پی پی کے ندیم افضل چن نے گفتگو کی۔بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بلاول بھٹو…

ایف آئی اے نے 3 اشتہاری ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سنگین جرائم میں مطلوب 3 ملزمان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی میں پنجاب پولیس کو سنگین جرائم میں مطلوب 3 اشتہاری ملزمان یو اے ای سے گرفتار کرلیے…

خیبر پختونخوا: 152 مطلوب دہشت گردوں کی فہرست سامنے آگئی

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی۔سی ٹی ڈی پشاور کی جاری کردہ فہرست میں 152 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں، جن کا تعلق بنوں، لکی مروت، مردان، سوات اور دیگر اضلاع سے ہے۔سی ٹی ڈی…

نیا پاکستان کئی وجوہات کی بنا پر نہ بن سکا، عمران اسماعیل

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے مرکزی رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ نیا پاکستان بنا سکتے تھے لیکن کئی وجوہات کی بنا پر نیا پاکستان نہ بن سکا۔ان خیالات کا اظہار عمران اسماعیل نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ پریس کانفرنس…

نواز شریف کا خاور مانیکا کے انٹرویو پر ردعمل

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے خاور مانیکا کے انٹرویو پر ردعمل دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر نواز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے انٹرویو پر گفتگو…

جرمنی کولون کی مسجد میں طالبان رہنما کی موجودگی پر برہم

جرمن شہر کولون کی مسجد میں طالبان عہدے دار کی موجودگی پر جرمنی حکام برہم ہوگئے۔جرمن وزیر داخلہ نے مسجد میں طالبان عہدے دار کی شرکت کی مذمت کرتے ہوئے مسجد کی منتظم ترک تنظیم سے وضاحت طلب کرلی۔افغانستان کے محکمہ خوراک و ادویات کے سربراہ…

بنگلادیش: اپوزیشن کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی، 139 رہنماؤں کو سزائیں

بنگلادیش میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی ہے۔ وکلا کا کہنا ہے کہ دو دنوں میں حزب اختلاف کی جماعت کے 139 سینئر عہدیداروں اور کارکنوں کو سزا سنائی گئی ہے۔بنگلا دیش میں حزب اختلاف بی این پی اور ہم خیال جماعتوں نے 48…

اسرائیل اور حماس کے درمیان ڈیل آخری مراحل میں داخل ہوگئی، امریکی ٹی وی

امریکی ٹی وی چینل سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس میں ڈیل آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ امریکی ٹی وی کے دعوے کے مطابق ڈیل کے تحت حماس بچوں اور خواتین پر مشتمل 50 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گی۔ جبکہ ہر…

ایم کیو ایم، جی ڈی اے سمیت ہر جماعت سے بات چیت ہو رہی ہے، محمود مولوی

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) سندھ کے صدر محمود مولوی نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) سمیت ہر جماعت سے بات چیت ہو رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار محمود مولوی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…

خاور مانیکا سے بڑا تھرڈ امپائر کوئی نہیں، عابد شیر علی

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ خاور مانیکا سے بڑا تھرڈ امپائر کوئی نہیں۔خاور مانیکا کے انٹرویو پر ن لیگ کے عابد شیر علی، طلال چوہدری اور عظمیٰ بخاری نے الگ الگ بیان میں ردعمل دیا ہے۔عابد شیر علی نے کہا کہ تھرڈ…

سرگودھا: ڈھائی سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ

سرگودھا میں ڈھائی سال کی بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا، ملزم کا ڈی این اے تجزیہ کیلئے لاہور لیبارٹری بجھوادیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کاشف کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جہاں…

خیبر پختونخوا: 58 ہزار مشکوک شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ

محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی اسٹیئرنگ کیمٹی نے صوبے میں 58 ہزار مشکوک قومی شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مذکورہ فیصلہ پشاور میں کمیٹی کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔ اس حوالے سے حاصل دستاویز کے مطابق محکمہ داخلہ نے نادرا کو جعلی…