Browsing Category
Urdunews
بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس: نگراں وزیرِ اعظم طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کے کیس میں آئندہ سماعت پر نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کر لیا۔عدالتِ عالیہ میں بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کیس کی سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت…
چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتار کارکنوں سے ملاقات
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیرِ اعظم کی بہنوں عظمیٰ خان اور علیمہ خان نے پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں سے ملاقات کی۔ عظمیٰ خان اور علیمہ خان نے پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں سے بخشی خانے میں ملاقات کی۔اس…
شیخ رشید عدالت میں پیش، وکلاء کو اگلی سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت
کار سرکار میں مداخلت پر بنائے گئے مقدمے کے سلسلے میں سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید مری کی سول عدالت میں پیش ہو گئے۔شیخ رشید اپنے وکیل ایڈووکیٹ سردار شہباز خان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے شیخ رشید کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت…
سائفر کیس میں کچھ دفعات میں سزائے موت اور عمر قید ہے: جسٹس سردار طارق
سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران جسٹس سردار طارق مسعود نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سائفر کیس میں کچھ دفعات میں سزائے موت اور عمر قید ہے۔سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں…
اوپن اے آئی کا سیم آلٹمین کیساتھ معاہدے کا اعلان
مصنوعی ذہانت کی بڑی کمپنی اوپن اے آئی نے سیم آلٹمین (Sam Altman) کے ساتھ معاہدے کا اعلان کر دیا۔اوپن اے آئی کے مطابق سیم آلٹمین اوپن اے آئی میں بطور سی ای او واپس آ رہے ہیں۔واضح رہے کہ رواں ہفتے سیم آلٹمین کو کمپنی کے بورڈ نے سی ای او…
غزہ میں زمینی آپریشن میں مزید ایک اسرائیلی فوجی ہلاک
غزہ میں زمینی آپریشن کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں زمینی آپریشن میں ہلاک فوجیوں کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 14 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو…
اسرائیل نے جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی
اسرائیلی حکومت نے غزہ جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس کی قید سے 50 خواتین اور بچوں کو چار دنوں میں رہا کیا جائے گا، اس دوران جنگ میں وقفہ ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق اس دوران اسرائیلی…
سیٹ ایڈجسٹمنٹ: ن لیگ، MQM کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج ہوگا
ایم کیو ایم اور ن لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے دونوں جماعتوں کی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس آج دوپہر مسلم لیگ ہاؤس میں ہوگا، کمیٹیاں اپنی اپنی تجاویز دیں گی۔ملاقات کے دوران ورکنگ ریلیشن شپ اور دیگر معاملات پر بھی گفتگو…
سیٹ ایڈجسٹمنٹ MQM، PMLN کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج ہوگا
ایم کیو ایم اور ن لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے دونوں جماعتوں کی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس آج دوپہر مسلم لیگ ہاؤس میں ہوگا، کمیٹیاں اپنی اپنی تجاویز دیں گی۔ملاقات کے دوران ورکنگ ریلیشن شپ اور دیگر معاملات پر بھی گفتگو…
بلوچستان حکومت کا بی ایم سی میں زیر تعلیم فلسطینیوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان
بلوچستان حکومت نے بولان میڈیکل یونیورسٹی (بی ایم سی) میں زیر تعلیم فلسطینی طالب علموں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کردیا۔ نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کوئٹہ میں کہا کہ بی ایم سی میں زیرتعلیم فلسطینی طالب علموں کے…
بلوچستان حکومت کا بی ایم سی میں زیر تعلیم فلسطینیوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان
بلوچستان حکومت نے بولان میڈیکل یونیورسٹی (بی ایم سی) میں زیر تعلیم فلسطینی طالب علموں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کردیا۔ نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کوئٹہ میں کہا کہ بی ایم سی میں زیرتعلیم فلسطینی طالب علموں کے…
خالد مقبول کی والدہ کے انتقال پر سیاسی و مذہبی رہنماؤں کا اظہار تعزیت
کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی۔ خالد مقبول کی والدہ کے انتقال پر سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔خالد مقبول کی والدہ کافی عرصے سے علیل اور اسپتال…
بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
بجلی صارفین پر 40 ارب روپے کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی، بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سی پی پی اے نے بجلی 3 روپے 53 پیسے مہنگی کرنے کے لئے نیپرا میں درخواست دائر کردی…
سیالکوٹ موٹر وے زیادتی کیس، سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعٹ آج ہوگی
لاہور ہائیکورٹ نے سیالکوٹ موٹر وے زیادتی کیس کے مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں، دو رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔جسٹس شہرام سرور چوہدری اور علی ضیا باجوہ آج سیالکوٹ موٹر وے زیادتی کیس کے مجرم…
بلاول بھٹو نے درست بات کی، بیرسٹر گوہر خان
تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو درست قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں بیرسٹر گوہر خان ، ن لیگ کے مصدق ملک اور پی پی کے ندیم افضل چن نے گفتگو کی۔بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بلاول بھٹو…
جوڈیشل کونسل میں جسٹس طارق کیخلاف شکایت خارج، حکمنامہ جاری
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف شکایت متفقہ طور پر خارج کردی، حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ شکایت کنندہ آمنہ ملک نے تسلیم کیا ان کے جسٹس سردار طارق پر لگائے الزامات میں صداقت نہیں، جسٹس سردار…
بلاول بھٹو نے درست بات کی، بیرسٹر گوہر خان
تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو درست قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں بیرسٹر گوہر خان ، ن لیگ کے مصدق ملک اور پی پی کے ندیم افضل چن نے گفتگو کی۔بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بلاول بھٹو…
خاور مانیکا کے بیان پر ذلفی بخاری کا رد عمل آگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا کے بیان پر ذلفی بخاری نے ردعمل دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام’ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خاور مانیکا کا کہنا تھا کہ…
لاہور: 6 افراد قتل کیس، ملزم افنان کی عمر کا ٹیسٹ کل ہوگا
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کے جاں بحق ہونے کے کیس میں گرفتار ملزم کا ٹیسٹ کرایا جائے گا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم افنان شفقت کی عمر کے تعین کے لیے کل ٹیسٹ کرایا جائے گا۔لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں تیز رفتار…
سپریم جوڈیشل کونسل نے 23 سوالات اور آمنہ ملک کے جوابات پبلک کردیے
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف شکایت کے معاملے میں 23 سوالات اور شکایت کنندہ آمنہ ملک کے جوابات پبلک کردیے۔سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف شکایت کی سماعت ہوئی، اس دوران شکایت کنندہ آمنہ ملک سے…