جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

امامِ کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید پاکستان پہنچ گئے

امام کعبہ صالح بن عبداللّٰہ بن حمید 6 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔وزارتِ داخلہ کے ایک بیان کے مطابق امامِ کعبہ اپنے دورے کے دوران پاکستان میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔پاکستان میں مقیم سعودی سفیر نواز المالکی، وزیرِ داخلہ،…

حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی کل سے شروع ہونے کا امکان

اسرائیلی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی کل سے شروع ہونے کا امکان ہے۔دوسری جانب قطر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی اور یرغمالیوں کے رہائی کے معاہدے کی تصدیق کر دی ہے۔قطری وزارتِ خارجہ کے…

چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل جوڈیشل کمپلیکس میں ہونا چاہیے: اعتزاز احسن

سینئر قانون داں اور سیاست داں چوہدری اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل جوڈیشل کمپلیکس میں ہونا چاہیے۔اعتزاز احسن نے لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیل کے اندر جتنے ٹرائل ہوئے ہیں وہ ماضی کا قصہ…

بھارت نے 2 ماہ بعد کینیڈین باشندوں کیلئے ای ویزا سروس دوبارہ شروع کردی

بھارت نے 2 ماہ بعد کینیڈین باشندوں کیلئے ای ویزا سروس دوبارہ شروع کر دی ہے۔ کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کے بعد بھارت اور کینیڈا کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد بھارت نے کینیڈین باشندوں کے لیے ای ویزا سروسز 21…

اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کا حصہ نہیں، حزب اللّٰہ

اسرائیلی مظالم کے خلاف لبنان میں قائم مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کا حصہ نہیں ہیں۔ حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ دوران جنگ بندی جنوبی لبنان میں اسرائیل نے جارحیت کی تو جواب دیں گے۔ عرب میڈیا کے…

غزہ: اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں شہید 111 فلسطینیوں کی اجتماعی قبر میں تدفین

غزہ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں شہید 111 فلسطینیوں کی اجتماعی قبر میں تدفین کردی گئی۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اجتماعی نماز جنازہ اور تدفین غزہ پٹی کے علاقے خان یونس میں کی گئی، اجتماعی تدفین کیے جانے والوں کی میتیں اسرائیلی فورسز نے ضبط…

بشریٰ بی بی، ذلفی بخاری اور شہزاد اکبر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش

چیئرمین تحریک انصاف، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی، ذلفی بخاری اور شہزاد اکبر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش کردی گئی۔وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل کے اجلاس میں نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی، نگراں وزیرِ مواصلات…

سندھ میں اپنا وزیرِ اعلیٰ لائینگے: نہال ہاشمی

مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ ہم سندھ میں اپنا وزیرِ اعلیٰ لے آئیں گے۔کراچی میں ن لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے میڈیا سے بات چیت کی۔اس موقع پر نہال ہاشمی نے کہا کہ طے پایا ہے کہ نواز شریف کے ویژن کو سندھ میں بھی…

سابق وفاقی وزیر وقار احمد کی ن لیگ میں شمولیت

سابق وفاقی وزیر وقار احمد خان نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر  وقاراحمد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا ہے کہ ملک بھر سے سیاستداں نواز شریف کی لیڈر شپ میں ن لیگ میں…

پارٹی میں شمولیت کی دعوت، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی 2 سابق ایم این ایز سے ملاقات

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے پشاور میں 2 سابق ایم این ایز سے ملاقات کی ہے۔کیپٹن (ر) صفدر نے غازی گلاب جمال اور مسرت احمد زیب کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی۔مسرت احمد زیب کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سے ہے۔اس موقع پر…

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے مسئلے کو اہمیت دیتا ہے: نگراں وزیر موسمیاتی تبدیلی احمد عرفان

نگراں وزیر موسمیاتی تبدیلی احمد عرفان کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے مسئلے کو تسلیم کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے مسئلے کو اہمیت دیتا ہے۔وزارتِ موسمیاتی تبدیلی اور نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ کے زیرِ اہتمام پری کوپ 28…

ورلڈ کپ کے بعد کس کھلاڑی کی کون سی پوزیشن؟

کرکٹ ورلڈ کپ کے بعد آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔بھارت کے شُبمن گِل کی ون ڈے بیٹرز میں پہلی اور بابر اعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔دونوں بیٹرز میں 2 رینکنگ پوائنٹس کا فرق ہے، شُبمن گِل کے 826 اور بابر اعظم کے 824…

فہیم اشرف کی تقریبِِ مہندی، ویڈیو منظرِ عام پر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔قومی ٹیم کے کھلاڑی کی شادی کی تقریبات کے سلسلے میں گزشتہ روز مہندی کی تقریب منعقد ہوئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہو گئی۔فہیم اشرف…

شمالی کوریا نے جاسوس سیٹلائٹ لانچ کر دیا

شمالی کوریا نے جاسوس سیٹلائٹ مالگیونگ ون لانچ کر دیا۔شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات خلا میں روانہ ہونے والا سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا ہے، جاسوس سیٹلائٹ یکم دسمبر سے نگرانی کا عمل شروع کرے گا۔شمالی کوریا نے کہا کہ اسپائے سیٹلائٹ لانچ…

حکومت مزید ہنرمند افرادی قوت سعودی عرب بھیجنا چاہتی ہے: معاونِ خصوصی برائے وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم معاونِ خصوصی جواد سہراب ملک کا کہنا ہے کہ حکومت سعودی عرب میں مزید ہنرمند افرادی قوت بھیجناچاہتی ہے۔جواد سہراب ملک نے دورۂ سعودی عرب کے دوران سعودی نائب وزیرِ انسانی وسائل و سماجی ترقی سے ملاقات کی۔انہوں نے تقریباً 30 لاکھ…

مارٹن، کلیٹن، جہانگیر اور پاکستان کوارٹرز کے مکینوں کو کبھی بیدخل نہیں کرینگے: نگراں وزیرِ اعلیٰ…

نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کا کہنا ہے کہ مارٹن، کلیٹن، جہانگیر اور پاکستان کوارٹرز کے مکینوں کو کبھی بے دخل نہیں کریں گے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی زیرِ صدارت مارٹن، کلیٹن، جہانگیر اور پاکستان…

گھر میں ڈکیتی، گرفتار زیرِ تربیت ڈی ایس پی سے تفتیش کیلئے کمیٹی قائم

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی کے کیس میں گرفتار زیرِ تربیت ڈی ایس پی سے تفتیش کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی۔ڈی آئی جی ویسٹ کے مطابق ڈی ایس پی عمیر طارق اور ساتھیوں سے تحقیقاتی ٹیم تفتیش کرے گی اور مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی…

یاسمین راشد کی درخواستِ ضمانت پر دلائل طلب

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواستِ ضمانت پر دلائل طلب کر لیے۔رواں سال 9 مئی کو گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں نامزد  ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواستِ ضمانت پر انسدادِ دہشت گردی…

پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس: اسد عمر کی درخواست ضمانت نمٹا دی گئی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے خلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی درخواست ضمانت نمٹا دی۔ایڈیشنل سیشن جج عبدالغور کاکڑ کی عدالت میں تفتیشی افسر پیش ہوئے۔عدالت کے سامنے تفتیشی افسر نے اسد عمر کے خلاف کیس…

سائفر کیس میں کچھ دفعات میں سزائے موت اور عمر قید ہے: جسٹس سردار طارق

سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران جسٹس سردار طارق مسعود نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سائفر کیس میں کچھ دفعات میں سزائے موت اور عمر قید ہے۔سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں…