جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلاول بھٹو نے درست بات کی، بیرسٹر گوہر خان

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو درست قرار دے دیا۔

جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں بیرسٹر گوہر خان ، ن لیگ کے مصدق ملک اور پی پی کے ندیم افضل چن نے گفتگو کی۔

بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے درست بات کی ہے۔

انہوں نے ساتھ ہی دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ ن لاہور سے کوئی سیٹ بھی نہیں جیتے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.