Browsing Category
Urdunews
جاپان میں پاکستانی ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ قونصلر کیخلاف کارروائی کیلئے وزیرِ خارجہ کو خط
جاپان میں پاکستانی سفارت خانے کے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ قونصلر طاہر حبیب چیمہ کے خلاف کارروائی کے لیے سینیٹر افنان اللّٰہ نے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو خط لکھ دیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللّٰہ نے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ…
پاک بھارت ٹاکرا: ویرات کوہلی، ارشدیپ سنگھ کی حمایت میں سامنے آگئے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی تنقید کا شکار بھارتی کھلاڑی ارشدیپ سنگھ کی حمایت میں سامنے آگئے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی ارشدیپ سنگھ ایشیا کپ 2022ء کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف میچ کے دوران ایک اہم کیچ چھوڑنے…
فرانس: 86 افراد کی ٹرک سے کچل کر ہلاکت، ملزمان کیخلاف مقدمے کا آغاز
فرانس کے شہر نیس میں جولائی 2016ء میں ہونے والے ٹرک حملے کے سلسلے میں 8 مشتبہ افراد پر مقدمے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ 2016 میں فرانس کے جشنِ آزادی کے موقع پر ایک ٹرک سوار نے ہزاروں مقامی افراد اور سیاحوں پر حملہ کر کے اُنہیں…
مون سون میں برساتی پہنے کتّے کی ویڈیو وائرل
مون سون کا موسم کسے نہیں پسند، بچے ہوں یا بڑے ہرکوئی بارش میں بھیگتے وقت بالکل بچہ بن جاتا ہے لیکن ان دنوں سوشل میڈیا پر کسی انسان کی نہیں بلکہ بارش کا مزہ لیتے ایک کتے کے بچے کی دھوم مچی ہوئی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ سائٹ انسٹاگرام پر…
وسیم اکرم نے قومی کرکٹرز کا اصل دُکھ بتا دیا
لیجنڈ کرکٹر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر مجھے فخر ہے، صرف اس لیے نہیں کہ وہ اچھا کھیل رہے ہیں بلکہ اس لیے بھی کہ وہ اپنے دلوں میں ہمارے ملک کا دکھ اٹھائے ہوئے ہیں۔ سماجی رابطے کی…
پاکستان کو اضافی 2 ارب 57 کروڑ ڈالرز قرضہ ملنے کا امکان ہے: آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس سال ضرورت سے 2 ارب 57 کروڑ ڈالرز اضافی بیرونی قرضہ ملنے کا امکان ہے۔یہ بات آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ کے مندرجات میں کہی گئی ہے۔بین…
پاکستان آرمی میں چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان پر شدید غم و غصہ ہے، آئی ایس پی آر
عمران خان کے فیصل آباد جلسے میں پاک فوج کی سینئر قیادت سے متعلق ہتک آمیز بیان کے معاملے پر آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی میں چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان پر شدید غم و غصہ ہے۔پاک فوج کے شعبہ تلعقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا…
چینی سائنسدانوں نے ‘خلائی چاول’ کی پہلی فصل کاشت کرلی
چینی سائنسدانوں نے خلاء میں چاول کی کاشت کا کامیاب تجربہ کیا، یہ تجربہ پہلی بار کیا گیا ہے، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ تجربہ طویل مدتی مشنز میں معاون ثابت ہوگا۔چینی محققین نے پہلی بار کششِ ثقل کی عدم موجودگی میں خلائی چاول کی کاشت کی…
آئی فون کے کونسے صارفین اب واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے
واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بِیٹا انفو (WABetaInfo) کے مطابق آئی فون کے آئی او ایس 10 اور 11 استعمال کرنے والے صارفین 24 اکتوبر سے واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے۔بِیٹا انفو کی رپورٹس کے…
آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن اور مین پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ اگست کے مہینے میں غیر معمولی کارکردگی کی بنیاد پر 3 آل راؤنڈرز کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔نامزدگیوں میں انگلینڈ کے بین اسٹوکس، زمبابوے کے…
عمران خان کی بہتان تراشی کا مقصد عوام کو فوج سے لڑانا ہے: حکومتی اتحاد
حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے مشترکہ بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے افواجِ پاکستان اور ان کی قیادت کے خلاف نفرت پھیلانے اور حساس پیشہ وارانہ امور کو متنازع بنانے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی…
وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کو ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دے دیا
وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان برملا کہتے رہے کہ مجھے سرپرستی چاہیے، عمران خان ملک میں افرا تفری چاہتے ہیں، عمران خان نے افواج پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا، عمران خان مسلسل ملک کی معیشت اور دفاع پر حملے کر رہے…
محمد رضوان، یہ شخص لوہے کا بنا ہے کیا؟
وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان مسلسل خود کو ایک فائٹر اور واریئر ثابت کر رہے ہیں، ایشیا کپ متحدہ عرب امارات کی شدید گرمی میں کھیلا جا رہا ہے، بھارت کے خلاف گروپ میچ میں ان کو گرم موسم کی وجہ سے کریمپس پڑ گئے ،انہوں نے آرام کیا اور پھر ہانگ…
برطانوی جوڑے نے بیٹی کا نام ’پکوڑا‘ رکھ کر سب کو حیران کردیا
برطانوی خاتون کا پکوڑوں سے ایسا پیار کہ اپنی نومولود بیٹی کا نام ہی ’پکوڑا‘ رکھ دیا۔برطانوی ریسٹورنٹ کے سوشل میڈیا پیج پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ کے مطابق ان کے ریسٹورنٹ کے ایک کسٹمر جوڑے نے حال ہی میں پیدا ہونے والی اپنی بیٹی کا نام برصغیر…
اینٹی کرپشن میں طلبی کیخلاف شیخ رشید کی درخواست نمٹا دی گئی
لاہور ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی اینٹی کرپشن لاہور میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست نمٹا دی۔دورانِ سماعت اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نازیہ حسین عدالتِ عالیہ میں پیش ہوئیں۔اینٹی کرپشن نے شیخ رشید…
سولر انرجی کے حوالے سے وزیراعظم کا اعلان خوش آئند ہے، اوورسیز پاکستانی راجہ ناصر حسین
اورسیز پاکسانیوں نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے ملک بھر میں شمسی توانائی کے استعمال میں فروغ کے اعلانات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق پاکستانی نژاد ناروے راجہ ناصر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان سولر انرجی کو محفوظ کرنے…
سندھ میں لوگ تبدیل ہو رہے ہیں، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ سندھ میں لوگ تبدیل ہو رہے ہیں۔ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے امریکی میڈیا سے گفتگو کے دوران سندھ میں وڈیرہ سسٹم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
امریکا میں دھول کی 6000 فٹ اونچی اور 50 میل چوڑی دیوار
امریکا میں ایریزونا کے کچھ حصوں میں دھول کی 50 میل چوڑی دیوار پھیل گئی۔ امریکی ریاست ایریزونا کے کچھ حصوں میں دھول کی اونچی دیوار دیکھی گئی جو 50 میل تک پھیل گئی، دھول کی دیوار کے باعث تقریباً 7 ہزار تعمیرات بجلی سے محروم ہو گئیں۔ویڈیو…
پاکستان نے بھارت کو ایشیا کپ میں آخری مرتبہ کب شکست دی تھی؟
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ میں بھارت کی فتوحات کو 8 سال بعد بریک لگا دیا۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں بھارت کو اپنے پہلے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔بھارت کو ایشیا کپ میں آخری…
ہمتِ مرداں مددِ خدا، تو اب جیت کا سلسلہ چل نکلا، والد بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کی بھارت کے خلاف کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔اعظم صدیقی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اسکوٹر پر بیٹھے اپنی چند…