جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کھیل امن، رواداری اور مذاہب سے قطع نظر لوگوں کو اکٹھا کرنے کا ذریعہ ہے، طارق رفیع

’’پیغامِ پاکستان‘‘ اور سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے آج بین المذاہب ہم آہنگی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 15 جامعات اور دینی مدارس کے طلبہ کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کے ذریعے فنڈ ریزنگ بھی کی جائے گی اور اس مد میں…

آرمی چیف سے عمران خان کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا  کہنا ہے کہ آرمی چیف سے عمران خان کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ ہمارے استعفے منظور کیے جائیں کوئی اسمبلی میں واپس نہیں جائے…

برطانیہ میں 20، 50 پاؤنڈ کے نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ سامنے آگئی

برطانیہ میں 20 اور 50 پاؤنڈ کے نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے کہا کہ کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ تک عوام پرانے کاغذی نوٹ استعمال کرلیں یا بینکوں اور ڈاکخانوں میں جمع کروادیں۔بینک آف…

چینی صدر نے شہباز شریف کو “عملیت پسندی اور کارکردگی کی حامل شخصیت” قرار دے دیا

چینی صدر نے وزیر اعظم شہباز شریف کو "عملیت پسندی اور کارکردگی کی حامل شخصیت" قرار دے دیا۔سمرقند میں وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی صدر شی جی پنگ سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مختلف عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال…

جنوبی کوریا نے 70 سال قبل ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی باقیات چین کو واپس کردیں

جنوبی کوریا نے 70 سال قبل ہلاک ہونے والی چینی فوجیوں کی باقیات چین کے حوالے کر دیں۔چین کا فوجی طیارہ جنوبی کوریا کے انچیون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ ہوا۔جنوبی کوریا کے 9 فوجی اہلکاروں نے 9 لکڑی کے ڈبے چینی اہلکاروں کو حوالے کیے۔ان ڈبوں…

ہرشیل گبز کا بابر اعظم کی بیٹنگ پر تبصرہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے سابق کوچ ہرشیل گبز نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان  بابر اعظم کی بیٹنگ پر تبصرہ کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ہرشیل گبز نے کہا کہ اگر بابر اعظم اپنے انداز میں اٹیکنگ آپشن کو شامل کرلیں تو…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کم ہوئی ہےآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 850 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 55 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 728 روپے کم…

پشاور میں 23 سال کی لڑکی کا پراسرار قتل

خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں 23 سال کی لڑکی کا پراسرار قتل ہوا ہے، مسخ شدہ لاش ملنے پر لواحقین سراپا احتجاج ہیں، مظاہرین نے سڑک پر میت رکھ کر دھرنا دے دیا۔احتجاج کے باعث کوہاٹ روڈ پر ٹریفک بلاک ہوگیا، مظاہرین نے ملزمان کی…

انگلش کھلاڑیوں کو پاکستان کی روایتی نان پسند آگئی

کراچی میں موجود انگلش کرکٹرز نے اپنی ہوٹل میں مصروفیات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔انگلش کرکٹرز نے ہوٹل میں ملکی اور غیر ملکی پکوان انجوائے کیے، مہمان کھلاڑیوں کو پاکستان کی روایتی نان پسند آگئی۔مہمان کھلاڑی ہوٹل میں…

کیا کالعدم ٹی ٹی پی کے ہاتھ افغان طالبان کے ساتھ جڑے ہوئے نہیں؟ مصطفیٰ نواز کھوکھر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے افغان طالبان اور کالعدم ٹی ٹی پی سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔اپنے بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ نیشنل سیکیورٹی کونسل (این ایس سی) اجلاس میں ایک اعلیٰ عہدیدار کا قیاس…

سلیقے سے کپڑے تہہ کرنے والے بچے کی ویڈیو وائرل

کپڑے تہہ کرنا، استری کرنا بچوں بڑوں سبھی کو بعض اوقات بوجھ سا لگتا ہے، چھوٹے بچوں کے کپڑے ان کے والدین ہی سلیقے سے تہہ کرکے الماری میں رکھتے ہیں۔لیکن ایک بچے کی ویڈیو ٹوئٹر پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک کارڈ بورڈ کی مدد سے نہایت…

اوگرا کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 21-2020 جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 21-2020 جاری کر دی۔ترجمان اوگرا کے مطابق مالی سال 21-2020 میں کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی بحران پیدا ہوا۔انہوں نے کہا کہ اوگرا نے نامساعد حالات کے باوجود ایک ٹیم کی…

پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پر مشاورت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے احتجاج کی کال سمیت پارٹی امور پر مشاورت  شروع کردی۔چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی قیادت کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد…

پولیس کو مطلوب مجرم تھانے میں ملازمت کی درخواست لے کر پہنچ گیا

ایک 40 سالہ شخص کو جنوبی افریقا کا بےوقوف ترین مجرم کہا جا رہا ہے جو ’مطلوب ملزمان‘ کی فہرست میں ہونے کے باوجود ملازمت کی تلاش میں تھانے چلا گیا۔تھامس نکوبو پچھلے 7 سال سے پولیس کو چکمہ دے رہا تھا، ملزم نے 2015 کے دوران ڈلیوری بوائے کے…

سزا پوری ہونے کے باوجود 5 سال سے قید برمی منشیات اسمگلر کو اس کے ملک بھیج دیا گیا

سزا پوری ہونے کے باوجود 5 سال سے قید برمی منشیات اسمگلر کو وطن واپس بھیج دیا گیا۔منشیات اسمگلنگ کیس میں قید برمی شہری ’ابراہیم کو کو‘ کو 5 سال بعد بالآخر اس کے ملک واپس بھیج دیا گیا۔ برمی منشیات اسمگلر پاکستان میں سزا مکمل ہونے کے باوجود…

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے

ادارہ شماریات اسلام آباد نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ جس کے مطابق مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.19 فیصد کی معمولی کمی ہوئی ہے جبکہ مہنگائی کی ہفتہ وار مجموعی شرح 40.58 فیصد رہی۔ادارہ شماریات نے بتایا کہ ایک ہفتے میں…

اسلام آباد: 6 کرکٹ گراؤنڈز کرائے پر دینے سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 6 کرکٹ گراؤنڈز نجی کمپنیوں کو دینے سے روک دیا۔عدالتِ عالیہ نے سابق چیئرمین میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد سردار مہتاب کی حکمِ امتناع کی درخواست منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے…

ملالہ یوسف زئی کا شوہر کی سالگرہ پر خوبصورت پیغام

نوبل انعام یافتہ وادیٔ سوات کی بیٹی، ملالہ یوسف زئی کی جانب سے شوہر کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔ملالہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر عصر ملک کے ہمراہ گزارے گئے چند خوبصورت لمحوں کو تصویروں میں سمونے کی کوشش کرتے…

سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں کل تعطیل کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ نے ہفتہ 17 ستمبر کو صوبے کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔سندھ محکمہ تعلیم کے مطابق چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر کل سندھ کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔کراچی میں بی آر ٹی…

سیلاب و بارش سے چینی کی اچھی پیداوار متوقع

ملک میں سیلاب اور بارشوں کے باوجود رواں سال چینی کی اچھی پیداوار متوقع ہے۔ذرائع شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال چینی کی پیداوار کا تخمینہ 80 لاکھ میٹرک ٹن متوقع ہے۔گزشتہ سال ملک میں چینی کی پیدوار 70 لاکھ 90 ہزار میٹرک ٹن ہوئی…