جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسلام آباد: 6 کرکٹ گراؤنڈز کرائے پر دینے سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 6 کرکٹ گراؤنڈز نجی کمپنیوں کو دینے سے روک دیا۔عدالتِ عالیہ نے سابق چیئرمین میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد سردار مہتاب کی حکمِ امتناع کی درخواست منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے…

ملالہ یوسف زئی کا شوہر کی سالگرہ پر خوبصورت پیغام

نوبل انعام یافتہ وادیٔ سوات کی بیٹی، ملالہ یوسف زئی کی جانب سے شوہر کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔ملالہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر عصر ملک کے ہمراہ گزارے گئے چند خوبصورت لمحوں کو تصویروں میں سمونے کی کوشش کرتے…

سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں کل تعطیل کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ نے ہفتہ 17 ستمبر کو صوبے کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔سندھ محکمہ تعلیم کے مطابق چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر کل سندھ کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔کراچی میں بی آر ٹی…

سیلاب و بارش سے چینی کی اچھی پیداوار متوقع

ملک میں سیلاب اور بارشوں کے باوجود رواں سال چینی کی اچھی پیداوار متوقع ہے۔ذرائع شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال چینی کی پیداوار کا تخمینہ 80 لاکھ میٹرک ٹن متوقع ہے۔گزشتہ سال ملک میں چینی کی پیدوار 70 لاکھ 90 ہزار میٹرک ٹن ہوئی…

یوکرین، 440 سے زائد لاشوں کی اجتماعی قبر کا انکشاف

یوکرین کی جانب سے روس سے جنگ کے بعد دوبارہ قبضے میں لیے گئے خارکیف کے شہر ازیوم سے 440  سے زائد لاشوں کی ایک اجتماعی قبر ملی ہے۔گزشتہ روز یوکرین کے ایک علاقائی پولیس اہلکار کا میڈیا سے گفتگو کے دوران بتانا تھا کہ یہ شہر روسی فوج سے واپس…

ملکہ کا آخری دیدار، قطار کو عارضی طور پر بند کردیا گیا

ملکہ الزبتھ دوم کے آخری دیدار کے لیے ویسٹ منسٹر ہال کے باہر ہزاروں افراد کی 8 کلو میٹر طویل قطار لگنے کے باعث قطار کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔برطانوی حکومت کی جانب سے ملکہ کے آخری دیدار کے لیے آنے والوں کو 14 گھنٹے طویل انتظار…

الیکشن کمیشن کو 23 اکتوبر کو کراچی میں بلدیاتی الیکشن یقینی بنانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو 23 اکتوبر کو کراچی میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں سندھ میں دوسرے مرحلے…

اصلی کتے کا بچہ تحفے میں پا کر بچی رو پڑی

والد کی جانب سے اصلی کتے کا بچہ بطور تحفہ پا کر بچی خوشی سے رو پڑی۔سوشل میڈیا پر وائرل دل کو چھو لینے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک چھوٹی بچی کو اس کا والد پہلے ایک کھلونا دیتا ہے جسے دیکھ کر وہ خوش ہوتی ہے۔والد کی جانب سے…

وزیرِ اعظم نے صدر آذربائیجان کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کے دوران ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے سمرقند میں ملاقات کی۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گفتگو کرتے…

چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل چھٹی پر چلے گئے

پنجاب کے چیف سیکریٹری کامران علی افضل 14 روز کی چھٹی پر چلے گئے۔چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل کی 17 سے 30 ستمبر تک چھٹی منظور کر لی گئی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین پی اینڈ ڈی عبد…

چہلم امام حسین ؓ: گرین لائن بند اورنج چلتی رہے گی

چہلم حضرت امام حسین ؓ کے موقع پر ہفتہ 17 ستمبر کو گرین لائن بس سروس مکمل بند رہے گی جبکہ اورنج لائن کا آپریشن معمول کے مطابق چلتا رہے گا۔ ترجمان کے مطابق بی آر ٹی ایس گرین لائن کا آپریشن ہفتہ 17 ستمبر 2022 کو سرجانی ٹاؤن سے نمائش چورنگی…

پاکستان میں ستمبر کے آخر میں موسلادھار بارش کا امکان کم ہے، عالمی ماہر موسمیات

عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ ستمبر کے آخر میں پاکستان میں موسلادھار بارش کے امکانات کم ہیں۔جیسن نکولس  نے کہا کہ رواں سال پاکستان میں مون سون کا اختتام تاخیر سے ہی ہوگا۔بھارتی ریاست اتر پردیش میں شدید بارشوں نے تباہی مچا…

پُراسرار شارک نے دیکھنے والوں کو ہکا بکا کردیا

آسٹریلوی ماہی گیر نے گزشتہ دنوں ایک ایسی عجیب و غریب مچھلی پکڑی کہ جسے دیکھنے والے ہکا بکا رہ گئے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک پر ایک سڈنی سے تعلق رکھنے والے ماہی گیر نے پکڑی جانے والی شارک مچھلی کی تصویر شیئر کی جس نے سوشل میڈیا…

شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف کیس، وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ اور مبینہ تشدد کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔عدالتِ عظمیٰ نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔سماعت کے دوران شہباز گِل کے وکیل…

بلوچستان، پنجاب، اسلام آباد میں آٹا مہنگا

بلوچستان، پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آٹا مہنگا ہو گیا۔بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ شمالی اضلاع میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا۔آٹا ڈیلرز کے مطابق بلوچستان میں رواں ماہ آٹے کی 100 کلو کی بوری کی قیمت میں تیسری بار…

تعیناتی کا اصل مسئلہPPP اور شہبازشریف میں پڑ گیا ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف کی تعیناتی کا اصل مسئلہ پاکستان پیپلز پارٹی اور شہبازشریف میں پڑ گیا ہے۔شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر پیش گوئیوں سے بھرپور سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے۔شیخ…

لکھنؤ: 1ماہ کی اوسط بارش ایک ہی دن میں برس گئی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، یو پی کے شہر لکھنؤ میں ایک ماہ کی اوسط بارش ایک ہی دن میں برس گئی۔لکھنؤ میں 24 گھنٹوں کے دوران155.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، غیر معمولی بارش کے باعث شہر میں سیلابی صورتحال…

گھوٹکی: ڈہر نہر پر پل اور ریگولیٹر ٹوٹ گیا

گھوٹکی کی ڈہر نہر پر پانی کے دباؤ کے باعث ریگولیٹر اور پل ٹوٹ گیا، ریگولیٹر ٹوٹنے سے متعدد چھوٹی نہروں میں پانی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔محکمہ آبپاشی کےمبینہ غفلت کےباعث گھوٹکی کی ڈہر نہر پر پل اور ریگولیٹر ٹوٹا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ…

سرینا ولیمز کی راجر فیڈرر کو ریٹائرمنٹ کلب میں خوش آمدید

امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کی جانب سے سوئٹزرلینڈ کے مایہ ناز ٹینس  کھلاڑی راجر فیڈرر کو ریٹائرمنٹ  کلب میں خوش آمدید کہا گیا ہے۔راجر فیڈرر کی جانب سے کیے گئے گزشتہ روز ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد سرینا ولیمز نے اِن کے لیے سوشل میڈیا پر…

کراچی کے مختلف مقامات پر بوندا باندی

کراچی کی فضا کو آج صبح سے بادلوں نے نرغے میں لے رکھا ہے، صبح سے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ معتدل موسم کی ضامن سمندری ہوائیں بحال ہو گئی ہیں۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق ہوا کا واضح کم دباؤ بھارتی دارالحکومت دہلی…