Browsing Category
Urdunews
روسی صدر پیوٹن کے اہم ساتھی، سرکاری اخبار کے چیف ایڈیٹر کی اچانک موت
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اہم قریبی ساتھی، روس کے سرکاری اخبار پراودا کے چیف ایڈیٹر ولادیمیر سنگورکن اچانک چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 68 سال کی عمر میں انتقال کر جانے والے ولادیمیر سنگورکن روسی شہر خباروسک کے کاروباری دورے کے دوران…
جیکب آباد: متاثرینِ سیلاب کا امداد نہ ملنے پر احتجاج
جیکب آباد بیگاری کیمپ کے قریب متاثرینِ سیلاب نے امداد نہ ملنے پر احتجاج کیا اور انتظامیہ کے خلاف نعرے لگاتے رہے۔بیگاری کیمپ کے قریب متاثرینِ سیلاب نے ضلعی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا اور گڑھی خیرو روڈ پر مظاہرہ کرتے ہوئے سڑک بلاک کر…
امریکی خاتون کی اسکائی ڈائیونگ کے دوران کیک کھانے کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون اسکائی ڈائیونگ کے دوران کیک کھا رہی ہیں۔خاتون کی اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ حاصل کرلی۔ انہوں نے بغیر کسی خوف کہ نہ صرف…
ملکہ الزبتھ دوم کے جنازے میں کون مدعو ہے اور کون نہیں؟ فہرست جاری
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں مدعو کیے گئے مہمانوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق روس اور شمالی کوریا کے صدر جنازے میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔96 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہونے والی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کا…
بلوچستان، پنجاب، اسلام آباد میں آٹا مہنگا
بلوچستان، پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آٹا مہنگا ہو گیا۔بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ شمالی اضلاع میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا۔آٹا ڈیلرز کے مطابق بلوچستان میں رواں ماہ آٹے کی 100 کلو کی بوری کی قیمت میں تیسری بار…
تعیناتی کا اصل مسئلہPPP اور شہبازشریف میں پڑ گیا ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف کی تعیناتی کا اصل مسئلہ پاکستان پیپلز پارٹی اور شہبازشریف میں پڑ گیا ہے۔شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر پیش گوئیوں سے بھرپور سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے۔شیخ…
لکھنؤ: 1ماہ کی اوسط بارش ایک ہی دن میں برس گئی
بھارتی ریاست اتر پردیش میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، یو پی کے شہر لکھنؤ میں ایک ماہ کی اوسط بارش ایک ہی دن میں برس گئی۔لکھنؤ میں 24 گھنٹوں کے دوران155.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، غیر معمولی بارش کے باعث شہر میں سیلابی صورتحال…
گھوٹکی: ڈہر نہر پر پل اور ریگولیٹر ٹوٹ گیا
گھوٹکی کی ڈہر نہر پر پانی کے دباؤ کے باعث ریگولیٹر اور پل ٹوٹ گیا، ریگولیٹر ٹوٹنے سے متعدد چھوٹی نہروں میں پانی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔محکمہ آبپاشی کےمبینہ غفلت کےباعث گھوٹکی کی ڈہر نہر پر پل اور ریگولیٹر ٹوٹا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ…
روس سے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر ترکیہ کا اتفاق
روس سے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر ترکیہ اور پاکستان نے اتفاق کیا ہے۔ازبکستان کے دورے پر گئے ہوئے وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف نے سمرقند میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی ہے۔ملاقات ازبکستان میں شنگھائی…
ملکہ برطانیہ کے تابوت کی حفاظت پر مامور شاہی محافظ بیہوش ہو کر گر پڑا
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے تابوت کی حفاظت پر مامور ’رائل گارڈ‘ سلامی کے دوران بیہوش ہو کر گر پڑا۔96 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہونے والی ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز ملکہ برطانیہ کا تابوت بکنگھم پیلس سے ویسٹ…
پاک انگلینڈ سیریز کیلئے قذافی اسٹیڈیم کا گراؤنڈ تیار
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے مرحلے کے لیے قذافی اسٹیڈیم لاہور کے گراؤنڈ کو تیار کر لیا گیا ہے، سر سبز گراؤنڈ دلکش منظر پیش کرنے لگا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور نے پاکستان انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز…
پاکستان: مزید 98 کورونا کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
کراچی: کورنگی چکرا گوٹھ میں پھر بڑا غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ قائم
کراچی کے علاقوں ڈیفنس اور کلفٹن کو پینے کا پانی سپلائی کرنے والی واٹر بورڈ کی 48 انچ قطر کی مرکزی لائن پر کورنگی چکرا گوٹھ میں پھر بڑا غیر قانونی ہائیڈرنٹ قائم کر دیا گیا ہے۔واٹر بورڈ کے ہائیڈریٹ سیل کے انچارج اعظم خان نے اس معاملے سے…
ملک کیلئے کئی ٹائٹل جیتے، لیکن سرپرستی نہیں کی جاتی، باکسر آصف ہزارہ
پاکستان کے پروفیشنل باکسر آصف ہزارہ کا کہنا ہے کہ وہ ملک کے لیے کئی ٹائٹل جیت چکے ہیں لیکن سرپرستی نہیں کی جاتی۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے آصف ہزارہ نے بتایا کہ اپنی گاڑی فروخت کر کے ٹکٹ خریدا اور آسٹریلیا…
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس شروع، وزیرِ اعظم کی شرکت
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس سمرقند میں شروع ہو گیا، وزیرِ اعظم شہباز شریف اجلاس میں شرکت کے لیے کانگریس سینٹر پہنچ گئے۔ ازبکستان کے صدر نے کانگریس سینٹر پہنچنے پر وزیرِ اعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ اجلاس میں وزیرِ …
لگتا نہیں ٹیم ورلڈ کپ میں اچھا کرسکے، عاقب جاوید
سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ مڈل آرڈر ہی ہماری اصل پرابلم ہے، مجھے نہیں لگتا سلیکٹ کی گئی ٹیم ورلڈ کپ میں بہت اچھا کر سکے گی۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ ایشیا کپ والی ہی ٹیم منتخب…
کھانے کی الرجی آپ کو کورونا وائرس سے بچا رہی ہیں، تحقیق
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مختلف بیماریاں جیسے مختلف کھانوں سے الرجی، دمہ اور ایگزیما آپ کو کورونا وائرس سے بچا سکتی ہیں۔ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایٹوپک ڈیزیز(atopic diseases) جیسے عام زبان میں جِلدی امراض کہا جاتا ہے،…
خیبر پختونخوا میں مزید ایک پولیو کیس کی تصدیق
جنوبی خیبر پختونخوا سے مزید ایک پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے، 6 ماہ کے بچے کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے، رواں سال پاکستان سے رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 19 ہو گئی۔ترجمان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق رواں سال 2 کیسز لکی مروت، 16…
ڈالر آج مزید مہنگا ہونا شروع
امریکی ڈالر کو مسلسل عروج اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کا زوال کا سفر جاری ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 236 روپے کا ہو گیا ہے۔پاکستانی روپے کے…
انگلش کپتان کا پاکستان کیخلاف سیریز مس کرنے کا امکان
کپتان انگلینڈ کرکٹ ٹیم جوز بٹلر کا پاکستان کے خلاف مکمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے مس کرنے کا امکان ہے۔پاکستان کے دورے پر موجود انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر پنڈلی کی انجری کا شکار ہیں، ان کے مکمل سیریز کھیلنے کا امکان نہیں ہے۔برطانوی میڈیا…