Browsing Category
Urdunews
وزیراعلیٰ پرویز الہٰی اور آئی جی فیصل شاہکار میں ڈیڈلاک کیوں رہا؟ اہم انکشاف سامنے آگیا
وفاقی وزیر مریم اورنگزیب اور میاں جاوید لطیف کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمے کے معاملے پر اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق ن لیگ کے سینئر رہنماؤں پر دہشت گردی ایکٹ کے مقدمے کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور…
شمالی وزیرستان: سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید
شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کا ایک جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کو بھاری جانی نقصان پہنچا۔دہشتگردوں…
معائنہ کمیٹی کا دورہ، اضافی فیس لینے والے نجی اسکولوں کیخلاف کارروائی
ڈائریکٹر جنرل پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ کی معائنہ کمیٹی نے منگل 20 ستمبر کو ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رفیعہ ملاح کی سربراہی میں سینٹ ریٹا اسکول گلشن ظہور ایم اے جناح روڈ اور حسن سینٹر پبلک اسکول بریٹو روڈ کا دورہ کیا۔ اس دوران اسکولوں کی…
ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنوں کے اہلِخانہ وزیر داخلہ کے سامنے غم سے نڈھال
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز بہادر آباد پہنچ گئے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور وفاقی وزیر ایاز صادق نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات کی، کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے رانا…
عمران لوگوں کو کہتے ہیں ڈرنا نہیں، خود نام لیتے ڈرتے ہیں: مریم نواز
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے لوگوں کو کہتے ہیں کہ ڈرنا نہیں لیکن خود نام لینے سے ڈرتے ہیں، عمران خان مسٹر ایکس اور مسٹر وائی کا نام لیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران…
بابر کی فارم پر مہیلا جے وردنے کو بھی تشویش
سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردنے کا کہنا ہےکہ میں اب بھی سمجھتا ہوں کہ بابر اعظم ایک کوالٹی پلیئر ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ریویو میں کپتان بابر اعظم کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے مہیلا جے وردنے نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی…
عرب امارات میں ’روٹی سب کے لئے‘ پروگرام کا آغاز کردیا گیا
عرب امارات حکومت کی جانب سے ’روٹی سب کے لئے‘ پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے جس کے تحت دبئی کے مختلف مقامات پر ایسی مشینیں نصب کی گئیں ہیں جس سے ضرورت مندوں کو مفت روٹی مل سکے گی۔محمد بن راشد گلوبل سینٹر فار انڈومنٹ کنسلٹنسی (ایم بی آر جی سی…
برطانوی ہائی کمشنر بھی پاک انگلینڈ میچ دیکھنے کیلئے پُرجوش
برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر بھی پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کو ایکشن میں دیکھنے کے لئے پُر جوش دکھائی دے رہے ہیں۔کرسچن ٹرنر نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پیغام میں لکھا کہ ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات اور پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے گزشتہ دو…
برطانوی سماجی تنظیم نے سب سے زیادہ خون کے عطیات جمع کرکے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
برطانوی مسلم خیراتی ادارے نے ایک دن میں سب سے زیادہ خون کے عطیات جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی چیریٹی کے تحت ایک دن میں 37 ہزار سے زائد افراد نے خون کا عطیہ دیا، برطانوی سماجی تنظیم نے برطانوی ہیلتھ…
مریم نواز کی اپیل میرٹ پر سنیں گے: عدالت
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیل کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے ہیں کہ مفروضے پر نہیں جا سکتے، نیب دستاویز سے نوازشریف…
کتے کے ساتھ بدتر سلوک کرنے والے ڈاکٹر کا کیا ہوا؟
بھارت میں کتے کے ساتھ بدتر سلوک کرنے والے ڈاکٹر کی ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جسے صارفین شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ڈاکٹر کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جانوروں کے لیے کام کرنے…
اداروں کی چپقلش، نیشنل اسٹیڈیم کے سامنے ابلتے گٹر بند نہ ہو سکے
کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج شام ہو رہا ہے، اس موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کے مرکزی گیٹ کے سامنے ابلتے گٹروں اور سیوریج کا پانی پولیس کی کوششوں کے باوجود بند نہیں کیا جا سکا۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں…
مسٹر ایکس اور وائے کے بارے میں عمران خان کو پتہ ہونا چاہیے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ مسٹر ایکس اور مسٹر وائے کے بارے میں عمران خان کو پتہ ہونا چاہیے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان میں اتنی جرات ہے تو وہ سیدھی بات کریں یا پھر نہ…
انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹی 20، قومی ٹیم میں تبدیلیاں متوقع
انگلینڈ کے خلاف میچ میں ایشیا کپ فائنل ہارنے والی پاکستانی ٹیم میں ایک دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔ محمد رضوان کو آرام دے کر محمد حارث کو ٹیم میں شامل کیے جانے امکان ہے جبکہ شان مسعود اور بابر اعظم اوپننگ کرنے کے لیے آسکتے ہیں۔ بیٹنگ لائن اپ…
’انڈے والا برگر‘ کے بعد اب کس برگر کا چرچا ہو رہا ہے؟
بھارت میں ایک بن کباب بنانے والے کا سوشل میڈیا پر ان دنوں خوب چرچا ہورہا ہے، جو نت نئے آئیڈیاز کے ساتھ بن کباب پیش کرنے میں مصروف عمل ہے۔بدلتے دور کے ساتھ تمام شعبہ ہائے زندگی میں مقابلہ سخت سے سخت تر ہوتا جا رہا ہے۔ ایسے میں ہرکوئی…
شہزادی شارلیٹ کی معصومیت نے مداحوں کے دل جیت لیے
پرنس اینڈ پرنسز آف ویلز ولیم اینڈ کیتھرین مڈلٹن کی بیٹی شہزادی شارلٹ نے ملکہ کی آخری رسومات کے دوران اپنی معصومیت سے مداحوں کے دل جیت لیے۔سوشل میڈیا پر ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات سے شہزادی شارلیٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔اس ویڈیو…
منڈی بہاؤالدین: اوورسیز پاکستانیوں کے تعاون سے اسپتال کی تعمیر کا آغاز ہو گیا
اوورسیز پاکستانیوں کے تعاون سے ضلع منڈی بہاؤالدین میں اوورسیز جدید اسپتال کی تعمیراتی کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔اوورسیز پاکستانیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اسپتال کی تعمیر کا آغاز کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔پاکستان پیپلک ایڈ ٹرسٹ (پی پی اے…
نسیم شاہ اور دھانی کے گانے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی
شاہنواز دھانی کی ایک مرتبہ پھر ویڈیو نے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ حاصل کرلی، اس مرتبہ ویڈیو میں ان کا ساتھ نسیم شاہ نے بھی دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بالرز شاہنواز دھانی اور نسیم شاہ کی سندھی زبان میں گانے کی مختصر ویڈیو کو…
آرمی چیف کا تقرر آئین کے مطابق ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ عمران خان لاکھ چیخیں، آرمی چیف کا تقرر آئین کے مطابق ہوگا، جس کا فیصلہ وزیرِ اعظم کریں گے۔لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ…
کراچی پولیس کی سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ویڈیوز کی تردید
کراچی میں اسٹریٹ کرائم سے منسوب کی جانے والی وائرل ویڈیوز کے حوالے سے کراچی پولیس نے تردید جاری کرتے ہوئے انہیں فیک قرار دیا ہے۔ایک بیان میں کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر موجود فیک ویڈیوز کراچی سے منسوب کی جا رہی ہیں، وہ واقعات…