Browsing Category
Urdunews
دو ریاستی حل کی حمایت کا اسرائیلی بیان خوش آئند ہے، محمود عباس
فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے دو ریاستی حل کی حمایت کا بیان خوش آئند ہے، تاہم اس بیان کی صداقت اسرائیل کے فوری مذاکرات کی میز پر واپس آنے پر ہی ثابت ہوگی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77ویں اجلاس سے خطاب میں…
گولڈن اقامہ رکھنے والوں کیلئے اہم سہولت کا اعلان
امارات کی ریاست ابوظبی کی حکومت نے کہا ہے کہ گولڈن اقامہ رکھنے والے افراد اپنے زیر کفالت بھائیوں کو بھی اقامے میں شامل کر سکتے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابوظبی کی حکومت کا کہنا ہے کہ جس طرح گولڈن اقامہ میں اہل و عیال اور والدین کو…
محکمہ موسمیات کا ڈینگی کے پھیلاؤ سے متعلق الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے اکتوبر میں ڈینگی کے پھیلاؤ میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے، اس سلسلے میں الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 10 بڑے شہروں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ڈینگی کا پھیلاؤ بڑھنے کا خدشہ ہے۔کراچی، لاہور، پشاور،…
دنیا کو پاکستان کے حالات بتانے آیا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو سیلاب سے تباہی کا سامنا ہے، جس سے 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ…
بظاہر چھوٹا اور خوبصورت نظر آنے والا جنوبی امریکا کا خون آشام پرندہ
جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے مغرب میں بحرالکاہل کے آتش فشاں جزائر میں پایا جانے والا خوبصورت اور چھوٹا سا پرندہ جیوسپیزا ڈیفیسیلز سیپٹینٹریونالس یا ویمپائر فنچ کے نام سے موسوم ہے.حقیقی زندگی میں یہ واقعی خون آشام پرندہ ہے اور یہ…
اہلیہ سارہ کے قتل سے متعلق ایاز امیر کے بیٹے نے تفصیل بتادی
سینئر صحافی ایاز امیر کے صاحبزادے شاہنواز نے اپنی بیوی سارہ انعام کے قتل کے حوالے سے تفصیل بیان کردی۔اسلام آباد میں قتل کی دل دہلا دینے والی واردات کی پرتیں ہٹنے لگی ہیں، جس میں ملزم شاہنواز نے 3 ماہ کی دلہن سارہ انعام کو بیڈروم میں…
شام کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 71 افراد ہلاک
شام کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 71 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 20 مسافروں کو بچا لیا گیا۔کشتی کے بچ جانے والے مسافروں کے مطابق لبنان سے آنے والی کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 120 سے 150 تک مسافر سوار تھے۔دوسری جانب لبنانی…
چین میں خواتین پر تشدد کرنے والے گینگ سرغنہ کو 24 برس قید کی سزا
چین میں ریسٹورنٹ میں خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے والے گینگ کے سربراہ کو 24 برس قید کی سزا سنا دی گئی، خواتین پر تشدد میں شامل گینگ کے دیگر افراد کو 6 ماہ سے 11 سال تک کی سزا سنائی گئی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ چین کے شہر تانگشان کے ریسٹورنٹ…
دہانی بولنگ کا بدترین ریکارڈ بنانے سے بال بال بچ گئے
نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دہانی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پاکستان کی جانب سے دوسرا مہنگا ترین اسپیل کروادیا۔ انگلینڈ کے خلاف کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاہنواز دہانی نے اپنے 4 اوورز میں 62…
آرمی چیف کا بدین کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بدین کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ریلیف اینڈ میڈیکل کیمپس میں سیلاب متاثرین کے ساتھ وقت گزارا۔ انہوں نے ملکانی شریف میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں مصروف…
امریکا کی پاکستان سے دہشت گردی کے مجرم سے پوچھ گچھ کی درخواست
امریکا نے پاکستان سے دہشت گردی کی مالی معاونت کے مجرم سے پوچھ گچھ کی درخواست کردی۔دہشت گردی کے خلاف پاکستان اور امریکا کے درمیان تعاون کے معاملے میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق امریکا نے پاکستان سے دہشت گردی کی مالی معاونت کے…
فواد چوہدری کا مقصد تھا عمران خان کو سزا ہوجائے، حامد خان
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور ماہر قانون حامد خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کا مقصد تھا عمران خان کو سزا ہوجائے۔ایک بیان میں حامد خان نے کہا کہ فواد چوہدری نے توہین عدالت کیس کی پہلی پیشی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس پر…
لودھراں: دسویں کلاس کے 2 بھائیوں کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین
لودھراں میں دسویں کلاس کے 2 بھائیوں کے مبینہ اغوا کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔والد نے اپنے بیان میں کہا کہ میرے بیٹوں کو کسی نے اغوا نہیں کیا، وہ گھومنے گئے تھے، مقدمہ کرنے پر مجھے کوئی اعتراض نہیں۔لودھراں پولیس کے مطابق ایف آئی آر کے…
ضلع لکی مروت میں پاک فوج کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ضلع لکی مروت میں پاک فوج کی کارروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ ہلاک دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ کی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس…
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کامیاب، سیریز میں 1-2 کی برتری
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 222 رنز کے ریکارڈ ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد اور حیدر علی دہرے ہندسے میں بھی نہ…
اسحاق ڈار نے پاکستان واپسی کی تصدیق کردی
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان واپسی کی تصدیق کردی۔ جیو نیوز کے نمائندے مرتضی علی شاہ کو دیے گئے انٹرویو میں سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ وہ وطن واپسی پر سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ممکنہ طور پر اگلے ہفتے کے…
انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 222 رنز کا ہدف دیدیا
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 222 رنز کا ریکارڈ ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ پاکستانی بولرز نے فل سالٹ کو…
پاکستان کے ڈومیسٹک سیٹ اپ میں غیرملکی کوچز کی تقرری
پاکستان کے ڈومیسٹک سیٹ اپ میں غیر ملکی کوچز کی تقرری کی جارہی ہے۔ سینٹرل پنجاب کی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ ناٹنگھم شائر کے پال فرینکس قائد اعظم ٹرافی میں سینٹرل پنجاب کے کوچ ہوں گے۔کاؤنٹی ایج گروپ کوچ بلال شفایت…
اوگرا کی ریگولیٹڈ پیٹرولیم انڈسٹری رپورٹ 21-2020 جاری
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ریگولیٹڈ پیٹرولیم انڈسٹری رپورٹ 21-2020 جاری کردی۔ ترجمان اوگرا عمران غزنوی کے مطابق رپورٹ مڈ اور ڈاؤن اسٹریم پیٹرولیم سیکٹر کی نمو پر مشتمل ہے۔ترجمان کے مطابق آئل سیکٹر میں 21-2020 میں خام تیل…
عدلیہ نے بلاتعصب قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ جمہوریت کا استحکام آئین اور قانون کی بالادستی سے وابستہ ہے۔ عدلیہ نے بلاتعصب قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا۔بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس سے خطاب میں چیف جسٹس آف پاکستان نے…