Browsing Category
Urdunews
سندھ میں ڈینگی سے ایک اور مریض کا انتقال، 309 نئے مریض رپورٹ
سندھ میں ڈینگی کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ جس کے بعد اس بیماری سے ہونے والی اموات کی تعداد31 ہوگئی۔ کراچی سے محکمہ صحت سندھ کے مطابق جاں بحق شخص کا تعلق سندھ کے ضلع حیدرآباد سے ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں سندھ میں 309 افراد…
پیٹرول، ڈیزل کی ڈی ریگولیشن پر کام شروع کردیا، چیئرمین اوگرا
چیئرمین اوگرا مسرور خان نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی ڈی ریگولیشن کےلیے کام شروع کردیا ہے۔سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس سینیٹر عبدالقادر کی زیر صدارت پارلمینٹ ہاؤس میں ہوا، جس میں چیئرمین اوگرا نے شرکاء کو پیٹرول اور ڈیزل…
رانا ثناء اللّٰہ نے اسحاق ڈار کی وطن واپسی کی تصدیق کردی
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کی تصدیق کردی۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے اسحاق ڈار کی واپسی سے متعلق اہم انکشاف کیا۔احتساب عدالت نے آمدن سے زائد…
عمران خان سیلاب متاثرین کی مدد نہیں کرسکتے تو خاموش رہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی سیلاب متاثرین کی مدد نہیں کرسکتے تو خاموش رہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں احسن اقبال نے کہا کہ سیلاب سے ہوئی تباہی دیکھ کر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی آنکھیں نم…
فواد چوہدری نے خراب معیشت کا ذمے دار سپریم کورٹ کو قرار دے دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے حالیہ خراب ملکی معیشت کا ذمے دار سپریم کورٹ کو قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے ملکی معیشت تباہ و برباد…
اسحاق ڈار نے پاکستان واپسی کی تصدیق کردی
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان واپسی کی تصدیق کردی۔ جیو نیوز کے نمائندے مرتضی علی شاہ کو دیے گئے انٹرویو میں سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ وہ وطن واپسی پر سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ممکنہ طور پر اگلے ہفتے کے…
انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 222 رنز کا ہدف دیدیا
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 222 رنز کا ریکارڈ ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ پاکستانی بولرز نے فل سالٹ کو…
پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرایا تھا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو محمد رضوان اور بابر اعظم کی ریکارڈ…
روس کسی کو جوہری ہتھیاروں کی دھمکی نہیں دے رہا، سرگئی ریابکوف
روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف کا کہنا ہے کہ روس کسی کو جوہری ہتھیاروں کی دھمکی نہیں دے رہا۔ماسکو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرگئی ریابکوف کا کہنا تھا کہ امریکا یا نیٹو سے محاذ آرائی روس کے مفاد میں نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ روس…
کابل میں مسجد کے نزدیک دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی
افغان دارالحکومت کابل میں مسجد کے نزدیک دھماکے سے 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ کابل سے میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا مسجد وزیر محمد اکبر خان کے نزدیک نمازیوں کے مسجد سے باہر نکلنے کے وقت ہوا۔عینی شاہدین کا…
اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ کاروبار کے اختتام پر آج پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس میں 307 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ اس بڑی کمی کے بعد 100…
آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، کراچی میں 20 کلو آٹا 2400 روپے کا ہوگیا
ملک میں آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو تھیلا 406 روپے89 پیسے مہنگا ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں 20 کلو آٹے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2400 روپے تک ہے۔ ادارہ شماریات نے بتایا کہ حالیہ ہفتے آٹے کی قیمت…
عالمی بینک کی پنجاب کو سیلاب متاثرین کیلئے ساڑھے تین کروڑ ڈالر دینے کی پیشکش
عالمی بینک نے پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کے لیے 3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر دینے کی پیشکش کردی۔اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عالمی بینک کے تعاون کا خیرمقدم کریں گے، اس رقم کو پنجاب احساس پروگرام سے لنک کر کے سیلاب زدگان…
آئین توڑنے والوں کو تحفظ کیوں دیا؟ تاریخ عدلیہ سے سوال ضرور کرے گی، جسٹس اطہر من اللّٰہ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 62 ایف ون مسائل کھڑے کرتا ہے۔بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس سے خطاب میں جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ اس تقریب کا عنوان ’The good, bad and the ugly‘ ہونا چاہیے تھا۔انہوں…
اقوام متحدہ کی پاکستان کی مدد اور قرض میں رعایت کی اپیل
اقوام متحدہ (یو این) نے دنیا سے سیلاب میں گھرے پاکستان کی مدد کرنے کی باضابطہ اپیل کردی۔ اقوام متحدہ کے پالیسی پیپر میں پاکستان کو قرض پر رعایت دینے اور ادائیگی ری شیڈول کرنے کے لیے عالمی اداروں پر زوردیا گیا ہے۔یو این نے سیلاب سے نمٹنے…
عدالت نے اسحاق ڈار کو سرنڈر کرنے کا موقع دے دیا
احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کا موقع دے دیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے وکیل قاضی مصباح کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی، جس…
پاکستان جونئیر لیگ، عزیر ممتاز شعیب ملک سے سیکھنے کے منتظر
پاکستان جونئیر لیگ میں گوجرانوالا جائنٹس کے کپتان عزیر ممتاز پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے سیکھنے کے منتظر ہیں۔عزیر ممتاز منتظر ہیں کہ پی جے ایل شروع ہو اور پرفارم کریں، انہیں خوشی ہے کہ وہ شعیب ملک کی ٹیم کے کپتان…
چین، زلزلے میں لاپتہ ہونے والا شخص17 روز بعد زخمی حالت میں مل گیا
چین میں زلزلے کے باعث لاپتہ ہونے والا شخص 17 روز بعد پہاڑوں سے صحیح سلامت نکل آیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے سیچوان میں تقریباً تین ہفتے قبل 5 ستمبر کو 6.6 شدت کا زلزلہ آیا تھا، جس کے نتیجے میں 93 افراد ہلاک جبکہ 400 سے زائد…
ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر ریسلر علی اسد معطل
پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے علی اسد کے خلاف فوری اور سخت ایکشن لیتے ہوئے انہیں معطل کر کے ریسلنگ کی ہر قسم کی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیا۔پہلی بار پاکستانی ٹیم کاحصہ بننے والے علی اسد پاکستان ریسلنگ کی تاریخ میں واحد ریسلر ہیں، جن کا…
کراچی: گھر سے حوالہ ہنڈی کا غیر قانونی کاروبار چلانے والا ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کراچی کی اسکیم 33 میں کارروائی کرتے ہوئے گھر سے حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے محسن حسن بٹ کے احکامات کی روشنی میں…