جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

روسی شہریوں کی جانب سے یورپی باشندوں کی ٹرولنگ

روس اور یوکرین کی جنگ کے باعث یورپ میں گیس کا بحران پیدا ہوا جہاں اب روسی شہریوں نے یورپی شہریوں کو ٹرول کرنے کا نیا طریقہ بھی ڈھونڈ لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسیوں نے یورپ میں گیس کے بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث اب یورپی…

شہباز شریف نے مریم نواز کو گلے لگاکر مبارکباد دی

وزیراعظم شہباز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے کے بعد مریم نواز سے ملاقات کی اور انہیں گلے بھی لگایا۔شہباز شریف نے مریم نواز کو ان کی اور کیپٹن (ر)صفدر کی بریت پر مبارکباد دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے…

مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیل پر مختصر تحریری فیصلہ جاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیل پر مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک صفحہ پر مشتمل مختصر تحریری فیصلہ جاری کیا۔شہباز شریف نے مریم نواز کو ان کی اور کیپٹن (ر)صفدر کی بریت…

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔  ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 43 ہزار 700 روپے ہے، آل…

ادارے عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ادارے عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں، وہ کسی کےحق میں فیصلہ دیں یا خلاف، عوامی رائے میں کوئی حیثیت ہی نہیں رہ گئی۔ٹوئٹر پر دیے گئے اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ مریم…

مریم کا بری ہونا سیاسی انتقام کے منہ پر تھپڑ ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ بیٹی مریم اور بیٹے صفدر کو بالآخر انصاف ملا۔وزیراعظم نے مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزائیں کالعدم ہونے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امید ہے نواز شریف کے…

عدالتی فیصلے پر نواز شریف کی مریم نواز کو مبارکباد

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں بری ہونے پر مبارکباد دی ہے۔نواز شریف نے لندن میں ساتھیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کے خلاف مقدمات جھوٹے تھے، میرے اور مریم نواز کے خلاف مقدمات سیاسی تھے۔انہوں نے…

پشاور: دستی بم کا ڈیٹونیٹر پھٹ گیا، 8 سالہ بچہ زخمی

خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے علاقے چغر مٹی میں دستی بم کا ڈیٹونیٹر پھٹنے سے 8 سال کا بچہ زخمی ہو گیا۔پشاور پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے بچے کو طبی امداد کے لیے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پشاور پولیس نے بتایا ہے کہ…

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بھمرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بھمرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جسپریت بھمرا بیک اسٹریس فریکچر کا شکار ہیں، جس کے بعد اب وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام کے مطابق فاسٹ…

فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت منگل تک ملتوی

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت وقت کی کمی باعث آئندہ منگل تک ملتوی کر دی۔ فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے فیصل…

مریم نواز کے بری ہونے کی خبر پر وزیراعظم شہباز شریف کا ٹوئٹ

وزیراعظم شہبازشریف نے مریم نواز  کو ایون فیلڈ ریفرنس سے بری کیے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جھوٹ، بہتان اور کردار کشی کی عمارت آج منہدم ہوچکی ہے۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی…

آج مجھے نواز شریف کے کہے الفاظ پر یقین آگیا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کہا تھا میں فیصلہ اللّٰہ پر چھوڑتا ہوں، مجھے ان الفاظ پر یقین آگیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ اللّٰہ نے آج نواز شریف…

ایبولا وائرس: ملک میں داخلی راستوں کی کڑی نگرانی کی ہدایت

سوڈانی ایبولا وائرس کی روک تھام کے لیے پاکستان کے تمام داخلی راستوں کی کڑی نگرانی کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ متعلقہ ممالک کے مسافروں کی اسکریننگ اور علامات سے متعلق آگاہی کی ہدایت کی گئی ہے۔اس حوالے سے وفاقی…

اسلام آباد: برٹش ایئر ویز کی لندن کیلئے پرواز میں خرابی، واپس لینڈنگ

برٹش ایئر ویز کی اسلام آباد سے لندن کے لیے پرواز نے فنی خرابی پیدا ہونے کے باعث واپس لینڈنگ کی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز بی اے 260 دوپہر 11 بج کر 34 منٹ پر اسلام آباد سے لندن کے لیے روانہ ہوئی۔پائلٹ نے اڑان کے نصف گھنٹے بعد…

مبارک پاکستان آج باجی مریم بھی بری ہو گئیں، شہباز گل

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ایون فیلڈ ریفرنس سے بری ہونے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے ردِ عمل دیا گیا ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف جماعت کے تصدیق شدہ پیج پر مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت پر ردِ عمل دیتے ہوئے ٹوئٹ…

وزیر اعظم کی کھانا پکانے کے اوقات میں گیس فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے موسم سرما میں گیس کی متوقع طلب کے پیشِ نظر لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ گھریلو صارفین کو کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی…

شاہ نواز امیر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم، سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر کا مزید 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔اس سے قبل شاہ نواز امیر کو کچہری میں سول جج عامر عزیر کی عدالت میں پیش کر…

شاداب خان نے عامر جمال کو کیا مشورہ دیا؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان نے گزشتہ روز پاک انگلینڈ سیریز کے دوران انٹرنیشنل ڈیبیو کرنے والے آل راونڈر عامر جمال کو مشورہ دیا ہے۔شاداب خان نے عامر جمال کو بین الاقوامی کرکٹ ٹیم میں خوش آمدید کہا ہے۔شاداب خان کا اپنی…

نسیم شاہ کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، وہ پاک انگلینڈ سیریز کے باقی میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق نسیم شاہ میں کورونا وائرس کی تشخیص سامنے آئی ہے، نسیم شاہ ابھی اسپتال میں ہی زیر علاج ہیں۔پی…

امریکی صدر جو بائیڈن نے اب کیا غلطی کردی؟

گزشتہ ہفتے نیویارک میں ہونے والی ایک تقریب میں اسٹیج پر کنفیوژ دکھائی دینے والے امریکی صدر جوزف بائیڈن نے اب ایک مرتبہ پھر کچھ عجیب کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک کانفرنس میں امریکی صدر اگست میں کار حادثے میں…