جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

صحت بخش غذائیں بھی ڈیمنشیا کا خطرہ کم نہیں کرسکتیں، تحقیق

ڈیمنشیا کا تعلق غذا سے نہیں، بلکہ طرز زندگی سے ہے یہ بات حال ہی میں ہونے والی سویڈش تحقیق سے سامنے آئی ہے۔جرنل آف نیورولوجی میں شائع ہونے والی حالیہ تحقیق میں محققین کا کہنا ہے کہ پھلوں ، سبزیوں، سالم اناج، سمندری غذا، گری دار میوے ،…

ایم کیو ایم نے بلدیاتی الیکشن فوری روکنے کی درخواست جمع کرادی

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن فوری روکنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ایم کیو ایم پاکستان نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل قانونی پیچیدگیوں کا جائزہ…

کشمیر سے متعلق پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو نے واضح کردیا کہ کشمیر سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ لو نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست مذاکرات سے ہی مسئلہ…

پاکستان کو فائنل میں کس نے پہنچایا اور کون جتائے گا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے میلبرن میں پریس کانفرنس کے دوران ’قدرت کے نظام سے‘ متعلق سوال پوچھ لیا گیا۔بابر اعظم نے پریس کانفرنس کے دوران پوچھے گئے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمارا ایمان ہی یہی ہے کہ جو کچھ بھی ہوتا ہے وہ…

وجیہہ سواتی قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

پاکستانی نژاد امریکی شہری وجیہہ سواتی کے قتل کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔وجیہہ سواتی کے قتل کیس کا فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے سنایا۔کیس کے مرکزی ملزم اور مقتولہ کے سابق شوہر رضوان حبیب کو سزائے موت اور دس سال قید کی سزا دی گئی…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی لندن سے واپسی ایک بار پھر مؤخر

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لندن سے پاکستان واپسی ایک با پھر مؤخر کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں مزید ایک روز قیام بڑھا دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم نے آج رات لندن سے لاہور کے لیے روانہ ہونا تھا لیکن ان کی…

بابر اعظم نے کراچی والوں کیلئے خاص پیغام جاری کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز چھوڑنے کے بعد پیغام جاری کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے لکھا کہ کراچی کنگز کے ساتھ میرا سفر شاندار رہا، ملنے والے پیار، تعاون…

دعاؤں نے کام کردیا اس لیے اب ہمارا وقت ہے، شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کے لیے بہت پُرجوش ہیں، ہماری طاقت بولنگ اور انگلینڈ کی طاقت بیٹنگ ہے، فائنل بہترین ہوگا۔برطانوی میڈیا پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین کو…

پہلا ٹی 20: پاکستان کا آئرلینڈ ویمن کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ ویمن کو جیت کے لیے 136 رنز کا ہدف دے دیا۔قومی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ویمن کی ندا ڈار نے آئرلینڈ کے خلاف نصف سنچری اسکور…

کینیا کی پولیس ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، ڈی جی ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل محسن حسن بٹ نے کینیا کی پولیس کو ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث قرار دے دیا۔ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ کینیا پولیس اس شوٹر تک رسائی نہیں…

عمران خان اداروں کی شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کے خلاف گھناؤنی سازش کر رہے ہیں وہ اور دیگر پی ٹی آئی رہنما اداروں کی شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان غیر اخلاقی زبان اور…

بھارتی خاتون ریسلر نے کس سے شادی کی؟

بھارتی خاتون ریسلر اور ایم ایم اے فائٹر ریتو پھوگٹ نے اپنے منگیتر سچن سنگھ سے شادی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریتو پھوگٹ نے شادی کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی شیئر کیں جس کے بعد انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی…

فرانس، خاتون کے ہاتھ پر ناک اگانے کے بعد چہرے پر لگادی گئی

فرانس میں ڈاکٹروں نے جدید طریقے سے خاتون کے ہاتھ پر ناک اگانے کے بعد آپریشن کر کے اسے چہرے پر لگادیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے شہر ٹولوس کی ایک خاتون کی ناک کا ایک بڑا حصہ کینسر کے علاج کے دوران 2013ء میں ضائع ہوگیا تھا۔رپورٹس کے…

بھارتی شہری کے اوپر سے ٹرین گزر گئی

بھارت میں ایک شخص کی جلد بازی اور لاپرواہی کی ویڈیو نے لوگوں کے رونگٹے کھڑے کردیے جس کے بعد سیکڑوں افراد نے غلطی کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں ایک شخص پُل کے بجائے، کھڑی ٹرین کے نیچے سے…

پہلا ٹی 20: پاکستان کی آئرلینڈ ویمن کیخلاف بیٹنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آئرلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔قومی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ ویمن ٹیم کو تین ون ڈے میچز کی…

شعیب ملک کے ٹیم چھوڑنے پر پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ نے کیا کہا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرانچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نے ٹیم چھوڑنے پر شعیب ملک کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں ڈیرن سیمی نے شعیب ملک کو…

اسٹار کھلاڑيوں کی جوڑی ٹوٹ گئی، یا ٹوٹنے والی ہے؟

اسٹار کھلاڑيوں کی جوڑی ٹوٹ گئی، یا ٹوٹنے والی ہے؟ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی علیحدگی کی خبریں ابھی بھی گرم ہیں۔رپورٹس کے مطابق قانونی پیچیدگیاں حل ہونے کے بعد دونوں کی جانب سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔بیٹے اذہان مرزا…

ٹیم نروس نہیں، فائنل میں سو فیصد کھیل پیش کریں گے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس ورلڈ کپ کو 1992 کے ورلڈ کپ سے مماثلت دی جارہی ہے، ہم نروس نہیں ہیں، پریشر ہوتا ہے لیکن کوشش کریں گے دباؤ نہ لیں۔میلبورن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ سارے کھلاڑی فائنل…

ٹی 20 کا کنگ کون؟ فیصلہ کل ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میلبورن میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ٹرافی کی جنگ لڑنے کے لیے تیاریوں میں مصروف ہیں۔اتوار کے روز ہونے والا بڑا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے پیر کو…

ارشد شریف قتل کے بعد کینیا میں شوٹنگ سائٹ بند

صحافی و اینکر ارشد شریف کے قتل کیس کے بعد کینیا میں شوٹنگ سائٹ پر تمام آپریشنز بند کردیئے گئے۔ایموڈمپ پر عملے کے چند افراد رہ گئے ہیں جبکہ سائٹ کو تحقیقات کیلئے بند کیا گیا ہے۔ارشد شریف کے قتل کے بعد امریکی سیکیورٹی فرم، پولیس اتھارٹی…