Browsing Category
Urdunews
نڈا ڈار اور گیبی لوئس ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کیلئے پرُجوش
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کی وکٹ اچھی تھی، شروع سے معلوم تھا کہ یہ بیٹنگ وکٹ ہے۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ندا ڈار نے کہا کہ آج کا میچ ہار گئے، غلطیوں سے سیکھیں گے اور اگلے…
پاکستان ٹیم انگلینڈ کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، عمر اکمل
ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔عمر اکمل نے کہا ہے کہ جس طرح قومی ٹیم نے سیمی فائنل میں فتح حاصل کی تھی ویسے ہی کھیلی تو پاکستان ضرور فائنل میں کامیابی حاصل کرلے گا۔انہوں نے کہا…
آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس میں شہباز شریف کا ٹرائل جاری رکھنے کا فیصلہ
لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سمیت 10 ملزمان کا ٹرائل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ احتساب عدالت میں آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس سے متعلق سماعت ہوئی۔ عدالت نے شہباز شریف سمیت 10 ملزمان کے خلاف نیب…
کسی ٹرینڈ میں محض ٹوئٹ سے کوئی جرم سرزد نہیں ہوتا، عدالت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ادارے کے خلاف متنازع ٹوئٹس پر شہری کے خلاف درج مقدمہ خارج کر دیا۔ اپریل میں حکومت تبدیلی کے بعد ادارے کے خلاف سوشل میڈیا مہم سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ ایف آئی…
ملک چھوڑ کر بھاگنے والے سے پاکستان کے مشورے ہورہے ہیں، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کہیں آئین و قانون نظر نہیں آرہا، ملک چھوڑ کر بھاگنے والے سے ملک کے مشورے ہورہے ہیں۔اسد عمر نے جھنگ میں مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ وہ پاکستان نہیں رہا…
عمران خان ریاست کے راز بھی دے سکتا ہے، جاوید لطیف
وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ میر جعفر اور جانور کے القابات کے بعد کون ہے جو ادارے سے غداری کر سکتا ہے، اگر ایسا ہے تو عمران خان ریاست کے راز بھی دے سکتا ہے۔ جیو نیوز سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ ادارہ،…
مریم نواز کو ’سیاسی میم‘ نے ہنسا دیا
ہمیشہ کی طرح سوشل میڈیا پر بہت زیادہ ایکٹیو رہنے والی پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کو آج بھی ٹوئٹر پر متحرک دیکھا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ایک سیاسی میم پر بہت زیادہ ہنسنے کا اظہار کیا۔جس…
قوم کو بھنور سے نکالنےکیلئے عدلیہ شنوائی کرے، شاہ محمود قریشی
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی پاکستان اس وقت غلط سمت میں چل رہا ہے، ملک میں سیاسی بحران کی کیفیت ہے جس سے نکلنے کا واحد راستہ نئے انتخابات ہیں، قوم کو اس بھنور سے نکالنے کے لیے عدلیہ شنوائی کرے۔ انہوں نے گجرات میں میڈیا سے…
سچن ٹنڈولکر سمجھدار تھا ویریندر سہواگ نہیں، سارو گنگولی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر کے ساتھ بیٹنگ کرنے میں زیادہ مزہ آتا تھا، اسی نے مجھے بہتر کھلاڑی بھی بنایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک کانفرنس میں بات کرتے ہوئے سارو گنگولی نے کہا کہ ویریندر سہواگ سے…
سود کے خاتمے کے فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست دائر
وفاقی حکومت نے سود کے خاتمے کے وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل واپس لینے کی درخواست دائر کر دی ہے۔اسٹیٹ بینک کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے درخواست میں مؤقف…
شیرنی نے سیاحوں کی بس پر حملہ کردیا، پھر کیا ہوا؟
سفاری کی سیر کو جائیں تو ہوشیار رہیں، کہیں جنگل کا بادشاہ یا اس کی ملکہ آپ سے اظہار محبت کرنے کے لیے گلے ہی نہ لگ جائیں۔ایسا ہی کچھ ان دنوں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے، جب ایک شیرنی سیاحوں کی…
بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گِل پر فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کے خلاف ادارے میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کر دی گئی۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ملزمان پر فرد جرم کے لیے 22 نومبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔اسلام…
سندھ، طلبہ کو ترجمہ کے ساتھ قرآن کریم کی لازمی تعلیم دینے کی تجویز
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو خط لکھ کر اسکولوں اور کالجوں میں ترجمے کے ساتھ قرآن کریم کی لازمی تعلیم دینےکی تجویز دی ہے۔گورنر سندھ نے خط میں کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں مسلم طلبہ کے لیے قرآن کریم ترجمے…
سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں پہلی بار تھیم بیسڈ چلڈرن ویک منعقد کرنے کا فیصلہ
عالمی یوم اطفال کے موقع پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں پہلی بار 14 تا 19 نومبر تھیم بیسڈ چلڈرن ویک منایا جائے گا۔ ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ نے عالمی یوم اطفال کے موقع پر وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی خصوصی ہدایات پر…
کراچی: 4 روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کا انعقاد، وزیراعظم افتتاح کریں گے
کراچی ایکسپو سینٹر میں 4 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ نمائش 15 نومبر سے شروع ہوگی جس کا افتتاح وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کریں گے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل کوارڈینیشن ڈیپو بریگیڈیئر نوید…
بجلی کی بندش سے نہ ہوں پریشان، اب ٹیک ڈیوائس سورج چارج کرے گا
آئے دن بجلی کی بندش اور لو بیٹری موبائل فون صارفین کے لیے درد سر بن جاتی ہے۔موبائل فونز کا استعمال اب اس قدر عام اور بڑھ گیا ہے کہ اس کے بغیر تصور کرنا بھی مشکل ہے مگر جب اس کی بیٹری ختم ہوجائے اور بجلی بھی نہ ہو یا پھر آپ چارجر گھر…
کراچی: سپر ہائی وے پر فائرنگ سے ڈاکٹر قتل
کراچی میں سپر ہائی وے پر قاسم گوٹھ میں فائرنگ کر کے ڈاکٹر ہارون کو قتل کر دیا گیا۔ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ کلینک کے قریب پیش آیا۔عرفان بہادر نے کہا کہ قتل کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کر رہے ہیں، مقتول کو 5…
وزیر اعظم کے کرکٹ کے اعداد و شمار پر مبنی ٹوئٹ پر بابر اعظم نے کیا کہا؟
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے ایک دن قبل میلبرن میں پریس کانفرنس کے دوران بھارتی صحافی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹوئٹ سے متعلق سوال پوچھ لیا۔بھارتی صحافی نے بابراعظم سے کہا کہ آپ کے ملک کے وزیر…
نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا کیلئے نکلنے والی کروز شپ میں کورونا پھیل گیا
آسٹریلیا کے شہر سڈنی پہنچنے والی کروز شپ میں کورونا کے 800 کیسز سامنے آنے کے بعد بڑے خطرے کی گھنٹی بجادی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کروز شپ نیوزی لینڈ سے روانہ ہوا تھا جس میں عملے اور مسافروں سمیت 4600 افراد سوار تھے۔ اتنی بڑی تعداد…
وزیرِ اعظم کی وطن واپس نہ آنے کی وجہ سامنے آ گئی
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی آج لندن سے پاکستان واپسی مؤخر ہونے کی وجہ سامنے آ گئی۔فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی وطن واپسی کے لیے ایئر پورٹ روانگی سے قبل طبیعت ناساز ہو گئی تھی۔ذرائع نے کہا کہ وزیرِ اعظم کو ایئرپورٹ…