جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

جناح انٹرنیشل ایئرپورٹ کے روٹ پر بھی پیپلز بس سروس چلانے کا فیصلہ

سیکریٹری ٹرانسپورٹ عبد الحلیم شیخ نے جناح انٹرنیشل ایئرپورٹ کے روٹ پر بھی پیپلز بس سروس چلانے کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہا ہے کہ بس سروس کے لیے ایئرپورٹ کےاندر بس ٹرمینل بنایا جائےگا۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ ایئرپورٹ کےاندر بس سروس…

ارشد شریف کو گولیاں لگتےہی فوری اسپتال نہیں لے جایا گیا، امریکی نشریاتی ادارہ

امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کو گولیاں لگنے کے بعد فوری اسپتال نہیں لے جایا گیا، انہیں کئی گھنٹے بعد مردہ حالت میں اسپتال پہنچایا گیا۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ارشد شریف کو فوری طبی…

ایسی کیا مجبوری تھی کہ سعودی ولی عہد کا تحفہ آپ نے بیچ دیا، عطا تارڑ

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے سعودی ولی عہد کی جانب سے ملنے والے تحائف کی فروخت کی تفصیلات سامنے آنے پر اپنا ردِ عمل دیا ہے۔عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ دوست ممالک سے ملنے والے تحائف اور ان کی فروخت کی تفصیل گزشتہ شام سامنے آئی۔اُنہوں…

شیخ رشید مسجد نبویؐ واقعے میں بے گناہ قرار

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو مسجد نبویؐ واقعے میں بے گناہ قرار دے دیا۔جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے مسجد نبویؐ کے افسوسناک واقعے پر شیخ رشید کے خلاف درج مقدمے پر سماعت کی۔تفتیشی افسر نے شیخ رشید اور راشد شفیق…

دبئی کے خریدار کا بیان عمران کی کرپشن کا ثبوت ہے، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ دبئی کے خریدار کا بیان ثبوت ہے کہ عمران نیازی کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مجرم ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کا مجرم ثابت…

کرکٹ میچ سے قبل بھارت اور نیوزی لینڈ کے کپتانوں نے سائیکل چلائی

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ میں موجود بھارتی ٹیم کے کپتان نے کیوی کپتان کے ساتھ سائیکل چلائی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ویلنگٹن میں اس سائیکل کو کروکوڈائل بائیک کا نام دیا گیا ہے جو دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے…

بھارت، لڑکی کی لاش کے 35 ٹکڑے کرنے والا جرم چھپانے کیلئے کیا کرتا رہا؟

بھارت میں لڑکی کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کے 35 ٹکڑے کرنے والے قاتل نے اپنا جرم چھپانے کی بھرپور کوشش کی تاہم کامیاب نہ ہوسکا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم مقتولہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو استعمال کر کے لڑکی کو زندہ ظاہر کرتا رہا۔رپورٹس کے…

15 دن کے اندر بہتر فیصلے ہوں گے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پوری امید ہے پاکستان سنگین حالات سے نکل آئے گا، 15 دن کے اندر بہتر فیصلے ہوں گے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان 20 یا 21 نومبر کو…

پی ٹی آئی احتجاجی دھرنوں کیخلاف درج مقدمات پر مکمل تحقیقات کریں گے، سی پی او راولپنڈی

سی پی او راولپنڈی ایس شہزاد بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاجی دھرنوں کے خلاف جو مقدمات درج ہوئے ہیں اس کی مکمل تحقیقات کریں گے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سی پی او راولپنڈی ایس شہزاد بخاری نے کہا کہ عدالت نے ڈسٹرکٹ…

عمران خان نے قانون کے مطابق گھڑی خریدی: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے قانون کے مطابق گھڑی خریدی۔اسلام آباد میں رہنما تحریکِ انصاف فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 2018ء میں سعودی بادشاہ نے ایک گھڑی…

یہ کوئی سونے کی جگہ ہے؟ ایک گینڈے کا کتے سے سوال

گلیوں گلیوں گھوم کر، سڑکوں کی چھان مار کر تھک ہار کے ابھی کچھ ہی دیر ہوئی تھی، ایک کتا سستانے سڑک کنارے بیٹھ گیا۔نیند کی آغوش میں گم اس بے خبر کتے کو کیا معلوم تھا کہ اس اچانک اس کی نیند کا دشمن، اسے جگانے کے لیے ایک گینڈا چڑیا گھر سے…

دفاعی نمائش کا دوسرا روز، 64 ممالک اپنی مصنوعات کیساتھ شریک

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز کے گیارہویں ایڈیشن کے دوسرے روز بڑی تعداد میں ملکی وغیر ملکی شخصیات کی ایکسپو سینٹر آمد جاری ہے۔ دفاعی نمائش میں 51 ممالک کے 522 مندوبین جبکہ 64 ممالک کے 285 وفود شرکت کر رہے ہیں، جس میں آسٹریا،…

اولمپیئن ماحور شہزاد رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

پاکستانی اولمپیئن ماحور شہزاد رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کی شادی میجر فیضان سے ہوئی۔A post shared by Days Studio Weddings (@daysstudioweddings)شادی کی تقریبات کراچی میں ہوئیں، جس میں رشتےداروں نے…

آئرلینڈ ویمن ٹیم نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز دو-ایک سے جیت لی

آئرلینڈ ویمن ٹیم نے تیسرے اور فیصلہ کُن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز دو ایک سے جیت لی۔آئرلینڈ کی جانب سے دیے گئے 168 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستان ویمن ٹیم 18.5 اوورز میں 133 رن بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ہدف کا تعاقب کرتے…

بھارت: بے وفائی کرنے پر محبوبہ قتل، سوشل میڈیا پر قتل کی ویڈیو بھی اپلوڈ کردی

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے مبینہ طور پر ایک خاتون کو قتل کردیا، لاش کے ساتھ ایک ویڈیو بنائی اور پھر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے 25 سالہ شلپا جھریا کو گلا کاٹ کر قتل کیا…

مائیکل وان نے ورلڈکپ کیلئے بھارت کو ’فیورٹ‘ سمجھنا فضول قرار دے دیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے بھارت کو فیورٹ سمجھنا بالکل فضول قرار دے دیا۔مائیکل وان نے برطانوی اخبار میں اپنے کالم میں لکھا کہ جب اگلے سال بھارت میں ورلڈکپ شروع ہوگا تو لوگ بھارت کو فیورٹ کہیں گے جو…

امریکی ڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا

امریکی ڈالر گزشتہ کئی روز سے پھر اڑان بھر رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں ایک بار پھر امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 222 روپے 25 پیسے کا ہو گیا…

عرفان پٹھان روہت شرما کے حق میں سامنے آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد روہت شرما تنقید کی زد میں ہیں۔سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان روہت شرما کے حق میں سامنے آگئے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر…

والد کی الیکشن مہم کا حصہ نہیں بنوں گی، ایوانکا ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے والد کی الیکشن مہم کا حصہ بننے سے انکار کر دیا۔امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024ء کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا ہے اور صدارتی انتخابات لڑنے کے حوالے سے کاغذات نامزدگی بھی…

عبداللّٰہ شفیق انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پرجوش

ٹیسٹ کرکٹر عبداللّٰہ شفیق انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی ہوم سیریز کے لیے پرجوش ہیں۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عبداللّٰہ شفیق نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے منتظر ہوں، ہمارے لیے انگلینڈ کے خلاف سیریز ایک چیلنج ہو…