جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستان کی سمت کیا ہے؟ 75 سال بعد لوگ سوچنے پر مجبور ہوگئے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تاریخ کے اہم ترین موڑ پر آگیا ہے، اب فیصلہ کرنا ہوگا۔جہلم میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سابق وزیراعظم کو ایف…

توشہ خانہ کی گھڑی اسلام آباد میں بیچی، ثبوت موجود ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کی گھڑی اسلام آباد میں فروخت کی گئی تھی جس کا ثبوت موجود ہے۔ لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان  نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر ہم پیچھے…

نادرا اور چھیپا کے درمیان غیرشناخت شدہ لاشوں کی شناخت کیلئے معاہدہ

نادرا اور چھیپا ویلفیئر کے درمیان غیر شناخت شدہ لاشوں کی شناخت کیلیے معاہدہ ہوگیا۔چئیرمین نادرا طارق ملک نے کہا کہ نادرا فنگر پرنٹ کیپچرنگ ڈیوائسز اور چہرے شناخت کرنے کی ڈیجیٹل ایپلی کیشن مفت فراہم کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ نادرا نے 6…

نواز شریف نے زندگی میں کبھی میرٹ پر فیصلہ نہیں کیا، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے آرمی ایکٹ میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کیا ہے، اگر یہ آرمی ایکٹ میں تبدیلی لائے تو اداروں کو نقصان پہنچائیں گے۔لاہور میں لانگ مارچ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز…

فیصل واوڈا، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے کیوں ناراض ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی

چیئرمین صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین مرزا محمد آفریدی سے فیصل واوڈا کی ناراضی کی وجہ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سے ناراضی پارلیمنٹ لاجز میں اپارٹمنٹ واپس لینے پر ہوئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی…

پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کی جیت ناقابل یقین احساسات ہیں، آئرش کپتان

کپتان آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم لاورا ڈیلینی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت ناقابل یقین احساسات ہیں۔آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ آئرلینڈ کی یہ پہلی کرکٹ ٹیم ہے جس…

عمران خان وہی جنگ لڑ رہے ہیں جو قائد اعظم نے 1947ء میں لڑی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان وہی جنگ لڑ رہے ہیں جو 1947ء میں قائداعظم اور اُن کے ساتھیوں نے لڑی تھی۔جہلم میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب میں فواد چوہدری نے کہا کہ ہم ذاتی…

کیا ٹوئٹر کے برطرف ملازمین کو دوبارہ بحال کردیا گیا؟

ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا نظام سنبھالتے ہی بڑے پیمانے پر ملازمین کو برطرف کردیا۔اب ایلون مسک کی ایک ٹوئٹ کے باعث خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انہوں نے برطرف کئے گئے ملازمین کو واپس جاب پر رکھ لیا ہے۔ہوا کچھ یوں…

عمران خان بتائیں ایسا ہیرا ہے جسے 5 سو روپے میں بیچ سکتے ہیں؟ شاہزیب خانزادہ

’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ کے میزبان شاہزیب خانزادہ نے توشہ خانہ کی گھڑی بیچنے سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے سوالات پوچھ لیے۔سینئر اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ کا ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو…

مریم اورنگزیب کا عمران خان کو عدالت جانے کا چیلنج

وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو عدالت جانے کا چیلنج دے دیا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان خان اِنف اِز اِنف، فارن فنڈنگ، کرپشن اور منی لانڈرنگ کا جواب تو دینا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ گھڑی عمران خان نے 2…

بنگلادیش انڈر-19 نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دے دی

بنگلادیش انڈر-19 نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں برتری حاصل کرلی۔ملتان میں کھیلے گئے میچ میں 144 رنز کا ہدف بنگلادیش نے آخری اوور میں 5 وکٹ پر حاصل کیا۔ شہاب جیمز نے 41 رنز کی ناقابل شکست…

57 % پاکستانی ٹی وی نہیں دیکھتے، گیلپ

سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کے اس دور میں پہلے اخبار پڑھنے اور اب ٹی وی دیکھنے کا وقت بھی نہیں رہا۔گیلپ اینڈ کیلانی پاکستان کے حالیہ سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اب 57 سے زائد پاکستانیوں کے پاس گزشتہ دنوں ٹی وی دیکھنے کا وقت نہیں…

ہیلی کاپٹر کیس فائنل کر دیا ہے: چیئرمین نیب

چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کیس کو فائنل کر دیا ہے۔یہ بات انہوں نے چیئرمین نورعالم خان کی زیرِ صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں کہی۔کمیٹی میں بی آر ٹی، مالم جبا، بلین ٹری سونامی، بینک آف خیبر کرپشن، غیر مجاز…

بال ہو یا ٹرافی! کین ولیمسن کبھی ہاتھ سے نہیں چھوڑتے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع ہونے سے پہلے ہی مہمان ٹیم کو دکھا دیا کہ ان کی تیاری کیسی ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کی ٹرافی کا فوٹو شوٹ جاری تھا کہ اس دوران تیز ہوا…

مدینہ منورہ اپیل کورٹ کا جج 5 لاکھ ریال رشوت لیتے گرفتار

سعودی اینٹی کرپشن پبلک اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے مدینہ منورہ اپیل کورٹ کے ایک جج کو 5 لاکھ ریال رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا۔سعودی حکام کے مطابق رشوت لینے میں ملوث جج نے مقدمے کے حق میں فیصلہ سنانے کی بات کی تھی۔سعودی اینٹی کرپشن…

ارشد شریف کو گولیاں لگتےہی فوری اسپتال نہیں لے جایا گیا، امریکی نشریاتی ادارہ

امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کو گولیاں لگنے کے بعد فوری اسپتال نہیں لے جایا گیا، انہیں کئی گھنٹے بعد مردہ حالت میں اسپتال پہنچایا گیا۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ارشد شریف کو فوری طبی…

ایسی کیا مجبوری تھی کہ سعودی ولی عہد کا تحفہ آپ نے بیچ دیا، عطا تارڑ

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے سعودی ولی عہد کی جانب سے ملنے والے تحائف کی فروخت کی تفصیلات سامنے آنے پر اپنا ردِ عمل دیا ہے۔عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ دوست ممالک سے ملنے والے تحائف اور ان کی فروخت کی تفصیل گزشتہ شام سامنے آئی۔اُنہوں…

شیخ رشید مسجد نبویؐ واقعے میں بے گناہ قرار

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو مسجد نبویؐ واقعے میں بے گناہ قرار دے دیا۔جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے مسجد نبویؐ کے افسوسناک واقعے پر شیخ رشید کے خلاف درج مقدمے پر سماعت کی۔تفتیشی افسر نے شیخ رشید اور راشد شفیق…

دبئی کے خریدار کا بیان عمران کی کرپشن کا ثبوت ہے، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ دبئی کے خریدار کا بیان ثبوت ہے کہ عمران نیازی کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مجرم ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کا مجرم ثابت…

ارشد شریف کی تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ جیونیوز نے حاصل کر لی

صحافی ارشد شریف کی تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کر لی، پوسٹ مارٹم رپورٹ 7 صفحات پر مشتمل ہے۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے 2 صفحات پر ارشد شریف کے اسکیچ ہیں، اسکیچز میں ارشد شریف کو لگنے والے زخموں کی تفصیل کے ساتھ نشاندہی کی گئی…