Browsing Category
Urdunews
برازیل: نامزد صدر کو برسراقتدار آنے سے روکیں، شہریوں کا فوجی مداخلت کا مطالبہ
ہزاروں برازیلی شہریوں نے ملک کے مختلف شہروں میں فوجی بیرکوں کے باہر مظاہرے کیے، جس کے دوران نامزد صدر لولا ڈی سلوا کو برسراقتدار آنے سے روکنے کے لیے مداخلت کا مطالبہ کیا۔یہ احتجاجی مظاہرے برازیل کے دارالحکومت برازیلیا سمیت ریو ڈی جنیریو…
کتا اپنی گمشدگی کی اطلاع دینے خود ہی پولیس اسٹیشن پہنچ گیا
اپنے مالک سے جدا ہونے والا گمشدہ کتا خود ہی پولیس اسٹیشن پہنچ گیا۔ انگلینڈ میں کتے کا مالک چہل قدمی کے لیے اسے اپنے ساتھ لے گیا تھا جہاں جاکر وہ اس سے جدا ہوا اور پھر لاپتہ ہوگیا۔ کتے کے مالک کا کہنا ہے کہ جب وہ چہل قدمی کے لیے باہر گئے…
وزیرآباد فائرنگ کی تحقیقات، اہم سوال کھڑا ہوگیا
سانحہ وزیرآباد کی تحقیقات جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کر رہی ہے یا پنجاب پولیس کی کمیٹی؟ اہم سوال کھڑا ہوگیا۔وزیرآباد فائرنگ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنائی گئی ہے تو اس میں انٹیلی جنس اداروں کے نمائندے شامل ہی نہیں کیے گئے…
بلاول بھٹو کی زیر صدارت سیلاب کے نقصانات کا جائزہ اجلاس
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں اجلاس ہوا۔ جس میں بارش سے متاثرہ مکانات، اسکولز، اسپتالوں، سڑکوں، واٹر سپلائی اور آبپاشی نظام کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر بلاول بھٹو کو وزیراعلیٰ سندھ نے…
ایپل کے بانی اسٹیو جابز کی پرانی چپل 4 کروڑ 86 لاکھ روپے میں فروخت
ایپل کے بانی اسٹیو جابز کی گندمی رنگ کی چپل 2 لاکھ 18 ہزار 750 ڈالر (4 کروڑ 86 لاکھ 14 ہزار روپے) میں فروخت ہوگئی۔آکشن کمپنی کے مطابق چپل کی نیلامی 11 نومبر سے 13 نومبر کے دوران براہ راست نشر کی گئی۔نیلام گھر نے چپلیں فروخت کیلئے پیش کی…
سپریم کورٹ میں عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف سماعت کل ہوگی
سپریم کورٹ آف پاکستان میں عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر کل سماعت ہوگی۔سپریم کورٹ نے لانگ مارچ کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی…
توشہ خانہ تحائف کی فروخت پر مقدمہ کرنا اچھی بات ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ تحائف کی فروخت پر اچھی بات ہے، عمران خان مقدمہ کریں، سارا ریکارڈ سامنے آجائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان نے اپنے فائدے کے لیے توشہ خانہ کے قانون میں…
ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل کو خط لکھ دیا
مقتول سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے انسانی حقوق سیل کو خط لکھ دیا۔ارشد شریف کی والدہ نے خط میں بیٹے کے قتل کی تحقیقات سے متعلق اپنی لاعلمی کا اظہار کیا۔سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل…
عمران خان نے جس دکان پر گھڑی بیچنے کا دعویٰ کیا، جیو نیوز نے ڈھونڈلی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد سے ملی، ہیرے جڑی گھڑی، اسلام آباد کی دکان پر بیچی گئی۔ وہ دکان جیو نیوز نے ڈھونڈ نکالی ہے۔ نمائندہ جیو نیوز نے خستہ حال دکان کے مالک کو گھڑی کی رسید…
پاکستانی طالبہ حنا بشیر کا قتل: ملزم کا اعتراف جرم سے انکار
پاکستانی طالبہ حنا بشیر کے قتل کیس کی اولڈبیلی میں سماعت ہوئی۔ قتل کے الزام میں زیرحراست محمد ارسلان نے اعتراف جرم سے انکار کر دیا۔ ارسلان کے خلاف قتل کے مقدمے کی سماعت کا آغاز آئندہ برس 5 جون سے ہوگا۔ لندن میں موجود حنا بشیر کے والد…
ارشد شریف قتل کیس: وقار نے جان کے تحفظ کیلئے کینیڈین ہائی کمیشن سے رابطہ کرلیا
سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل کیس کے اہم کردار وقار نے کینیڈین ہائی کمیشن سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وقار نے اپنی سلامتی سے متعلق خدشات کے بعد کینیڈین ہائی کمیشن سے رابطہ کیا اور استدعا کی کہ ارشد شریف کے قتل کے بعد جان کو…
عمر فاروق ظہور سے ملاقات وزیراعظم آفس کی ہدایت پر کی تھی، فیصل واوڈا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت کے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ماضی میں اُن کی عمر فاروق ظہور سے ہونے والی ملاقات اُن کی وزارت کے دفتر میں وزیراعظم آفس کی ہدایت پر ہوئی تھی۔اپنے بیان میں فیصل واوڈ ا نے کہا کہ ملاقات…
عمران خان پر حملہ: پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی نے کام شروع کردیا
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے معاملے پر پنجاب حکومت کی قائم کردہ جوائنٹ انویسٹی گیش ٹیم (جے آئی ٹی) نے کام شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کی صدارت میں جے…
باجوڑ: سیکیورٹی فورسز نے ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا
باجوڑ کے علاقے ہلال خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا، جبکہ پاک فوج کے دو اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، دہشتگرد…
عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر پیچھے ہٹنے پر مریم اورنگزیب کا تبصرہ
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر پیچھے ہٹنے کی بات پر تبصرہ کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہو کون تم بھئی؟ واضح رہے کہ لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو…
نواز شریف نے زندگی میں کبھی میرٹ پر فیصلہ نہیں کیا، عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے آرمی ایکٹ میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کیا ہے، اگر یہ آرمی ایکٹ میں تبدیلی لائے تو اداروں کو نقصان پہنچائیں گے۔لاہور میں لانگ مارچ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز…
فیصل واوڈا، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے کیوں ناراض ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی
چیئرمین صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین مرزا محمد آفریدی سے فیصل واوڈا کی ناراضی کی وجہ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سے ناراضی پارلیمنٹ لاجز میں اپارٹمنٹ واپس لینے پر ہوئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی…
پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کی جیت ناقابل یقین احساسات ہیں، آئرش کپتان
کپتان آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم لاورا ڈیلینی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت ناقابل یقین احساسات ہیں۔آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ آئرلینڈ کی یہ پہلی کرکٹ ٹیم ہے جس…
عمران خان وہی جنگ لڑ رہے ہیں جو قائد اعظم نے 1947ء میں لڑی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان وہی جنگ لڑ رہے ہیں جو 1947ء میں قائداعظم اور اُن کے ساتھیوں نے لڑی تھی۔جہلم میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب میں فواد چوہدری نے کہا کہ ہم ذاتی…
ہیڈفونز کے مسلسل استعمال سے ایک ارب افراد کی سماعت متاثر ہونے کا خدشہ
ہیڈفونز کے استعمال اور تیز آواز والی تقریبات میں شریک ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک ارب نوجوان افراد کی سماعت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔برٹش میڈیکل جرنل گلوبل ہیلتھ میں شائع ہونے والے تجزیے میں انگریزی، ہسپانوی، فرنچ اور روسی زبانوں پر…