جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

واٹس ایپ نے ’کیمرہ موڈ‘ فیچر متعارف کروا دیا

میٹا کی انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ’کیمرہ موڈ‘  نامی نیا فیچر متعارف کروا کر صارفین کی دیرینہ خواہش پوری کردی۔ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق اب واٹس ایپ صارفین باآسانی کیمرا موڈ میں تصاویر یا ویڈیوز کا من چاہا آپشن استعمال…

سانحۂ ماڈل ٹاؤن کیس، ملوث پولیس افسران کی تنزلی کا نوٹیفکیشن کالعدم

لاہور ہائی کورٹ نے فوجداری مقدمات میں ملوث پولیس افسران اور اہلکاروں کے حوالے سے فیصلہ دیتے ہوئے سانحۂ ماڈل ٹاؤن کیس میں ملوث پولیس افسران کی تنزلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس فیصل زمان نے حسن علی اعوان سمیت…

آسٹریلوی کھلاڑی کی بہترین فیلڈنگ نے سب کو حیران کردیا

دنیائے کرکٹ میں بہترین فیلڈنگ کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا ٹیم کے کھلاڑی نے ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل میچ میں سب کو حیران کردیا۔ایڈیلیڈ میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں آشٹن آگر کی شاندار فیلڈنگ کو گراؤنڈ اور ٹی وی…

مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذاتِ نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامرفاروق نےشہری…

چینی صدر کے ٹروڈو سے خفا ہونے کی ویڈیو پر چینی وزارت خارجہ کی وضاحت

ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کی کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کے ساتھ بات چیت کو کسی پر تنقید یا الزام لگانا نہیں سمجھا جانا چاہیے۔بیجنگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ چین کینیڈا تعلقات کی حالیہ…

مجھے قتل کی دھمکیاں مل رہی تھیں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پہلے مجھے قتل کی دھمکیاں مل رہی تھیں اب لال حویلی پر ڈرون چلایا جا رہا ہے، اس کی ویڈیو حکام بالا کو بھیج رہے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے…

سعد رفیق نے ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی

رہنما مسلم لیگ ن اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ سعد رفیق نے پنجابی زبان میں اسٹیج ڈرامے کی 30 سیکنڈ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ن لیگی رہنما نے…

ناسا نے کاسمک بادلوں اور ستاروں کی نئی تصویر جاری کردی

امریکی خلائی ادارے ناسا نے طاقتور جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئی کاسمک بادلوں اور ستاروں کے وجود میں آنے کی  نئی تصویر جاری کردی۔اس تصویر میں ایک نئے ستارے کو پھوٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس نئے ستارے سے نکلنے والے دھول اور گیس کے بادل…

کراچی: سندھ سروس اسپتال میں بائیو کیمیکل لیب قائم

کراچی کے سندھ سروس اسپتال میں بائیو کیمیکل لیب قائم کر دی گئی۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بائیو کیمیکل لیب کا افتتاح کیا۔ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس لیب کی مدد سے نیوروٹک، منشیات اور خوراک کی…

کرسٹیانو رونالڈو کے مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی سے متعلق انکشافات

فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ ان کی واپسی میں سابق منیجر کا کردار تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ سال مانچسٹر سٹی…

آئیڈیاز 2022ء: پاک فضائیہ کے طیارے توجہ کا مرکز بن گئے

پاک فضائیہ کے طیارے آئیڈیاز 2022ء میں شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایونٹ کے تیسرے دن ’پرائیڈ آف پاکستان‘ جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق ٹرینر طیاروں کے اسٹیٹک ڈسپلے کیے گئے۔پاک فضائیہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ…

نسیم شاہ نے حارث رؤف کی کونسی ویڈیو شیئر کی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے حارث رؤف کی جذباتی ویڈیو شیئر کر دی۔نسیم شاہ کی جانب سے فاسٹ بولر حارث رؤف کی ویڈیو کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حارث رؤف جیسے ہی ایئرپورٹ…

راہول گاندھی کی موجودگی میں تقریب میں غلط بھارتی ترانہ چلا دیا گیا

بھارت میں ایک سیاسی تقریب میں غلط بھارتی قومی ترانہ چلادیا گیا جس میں اپوزیشن جماعت کانگریس اور اس کے رہنما راہول گاندھی بھی موجود تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق واشم ضلع میں ایک تقریب میں بھارتی ترانے کی جگہ کوئی دوسرا گیت چلا دیا گیا جس میں…

عمران خان کی زیرِ صدارت مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت گزشتہ رات ہونے والے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ اجلاس میں حقیقی آزادی مارچ کے راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کا…

کورونا سے کئی روز بعد 1 شخص کا انتقال

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء میں مبتلا 1 اور مریض جاں بحق ہو گیا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں کافی عرصے سے 53 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24…

پی ٹی آئی سینیٹرز کا پارلیمنٹ ہاؤس سے سپریم کورٹ تک مارچ شروع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹرز نے پارلیمنٹ ہاؤس سے سپریم کورٹ تک مارچ شروع کر دیا۔مارچ میں سینیٹر وسیم شہزاد، مہرتاج، اعظم سواتی اور سیمی ایزدی شریک ہیں۔ اس کے علاوہ مارچ کرنے والوں میں اعجاز چوہدری، سیف اللّٰہ ابڑو، فلک…

ہاردک پانڈیا نیوزی لینڈ کے کپتان کو آئی پی ایل میں دیکھنا چاہتے ہیں؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہاردک پانڈیا نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا کہ ابھی بھارت کے لیے کھیل رہا ہوں، لیگ نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو آئی پی ایل ٹیم میں لینے کے امکان…

ذہنی تناؤ معدے کی بیماریوں کا سبب بنتا ہے، تحقیق

ذہنی تناؤ  معدے اور اس سے منسلک دیگر عارضے کا باعث بن سکتا ہے۔ حالیہ جاپانی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ذہنی تناؤ یا اضطرابی کیفیت پیٹ کی بیماریوں کی وجہ بن سکتی ہے۔جاپان، ٹوکیو یونیورسٹی آف سائنس کے محققین کا کہنا ہے کہ چوہوں پر کی…

مائیکل وان کی بھارتی ٹیم پر تنقید، ہاردک پانڈیا نے کیا کہا؟

بھارت کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے بھارتی ٹیم پر تنقید کرنے پر انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کو جواب دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک پانڈیا نے کہا ہے کہ ہمیں کسی کو کچھ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے کہا…

سپریم کورٹ نے لانگ مارچ کیخلاف درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف سینیٹر کامران مرتضیٰ کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی اور حکم دیا کہ اگر حالات خراب ہوئے تو نئی درخواست دائر کی جا سکتی ہے۔چیف…