Browsing Category
Urdunews
ن لیگ نے تسنیم حیدر کے پارٹی ترجمان ہونے کی تردید کردی
مسلم لیگ (ن) پاکستان اور لندن نے تسنیم حیدر کے اپنی پارٹی کا ترجمان ہونے کی تردید کردی۔ن لیگ پاکستان کی ترجمان مریم اورنگزیب اور ن لیگ برطانیہ کے صدر زبیر گل نے تسنیم حیدر سے متعلق تردیدی بیانات جاری کردیے۔ زبیر گل نے کہا کہ تسنیم حیدر…
فیفا ورلڈکپ: افتتاحی میچ میں میزبان قطر کو شکست، ایکواڈور کامیاب
فٹبال ورلڈکپ 2022 کے افتتاحی میچ میں قطر میزبان کو جنوبی امریکی ٹیم ایکواڈور سے 0-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ میگا ایونٹ کا پہلا میچ قطر کے شہر الخور کے ال بیت اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ساٹھ ہزار کی گنجائش والا اسٹیڈیم کھچا کھچ بھرا ہوا…
ہمدرد یونیورسٹی کی ڈاکٹر نمرہ مجیب کیلئے مرگی پر اہم تحقیقی ایوارڈ
ہمدرد یونیورسٹی کی شعبہ فارماکولوجی کی اسٹنٹ پرفیسر ڈاکٹر نمرہ مجیب کو 17 سے 19 نومبر 2022 تک منعقد ہونے والی 14ویں ایشین اینڈ اوشیین مرگی کانگریس میں اپنی اہم تحقیقی دریافت کی پریزنٹیشن دینے پر تڈوکورو ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ڈاکٹر نمرہ…
عمران خان نے امریکی سازش اور اسٹیبلشمنٹ سے متعلق بیانیے بدل لیے
یو ٹرن کو اپنی سیاسی حکمت عملی کی بنیاد قرار دینے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنی حکومت گرنے کے بعد دو بیانیے تشکیل دیے۔عمران خان نے کہا کہ ہمیں مذاکرات کا پیغام بھیجا جا رہا ہے مگر ہم نے کہا ہے کہ…
صدر نئے آرمی چیف سے متعلق سمری نہیں روکیں گے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی نئے آرمی چیف سے متعلق سمری نہیں روکیں گے۔اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان بھی کہہ چکے ہیں کہ انہیں کسی کے آرمی چیف بننے پر کوئی اعتراض…
ارشد شریف قتل کیس: وقار اور خرم مدد سے مُکر گئے
کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف قتل کیس کے اہم کردار وقار احمد اور خرم احمد تحقیقات میں مدد کے وعدے سے مُکر گئے۔پاکستانی تفتیش کاروں نے با ضابطہ خط لکھ کر بھائیوں کو مدد کا کہا تھا، وعدے کے باوجود دونوں نیروبی میں ریور سائیڈ…
کراچی کے ہر ضلع میں کام ہو رہا ہے، شہر کو اس کا جائز مقام دلا کر رہیں گے، مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی (کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن) اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کلفٹن دو تلوار اور کیماڑی میں 9 تعمیر شدہ سڑکوں کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ شہر کو اس کا اصل مقام دلا کر…
رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ فیفا ورلڈکپ کا آغاز
بشکریہ جنگbody a {display:none;}
عمران خان اب فیس سیونگ مانگ رہا ہے جو مل نہیں رہی، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان اب فیس سیونگ مانگ رہا ہے جو کہ مل نہیں رہی۔کراچی سے جاری بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ عمران نیازی واحد لیڈر ہے جس کو اپنا وزیراعلیٰ پنجاب بھی جھوٹا سمجھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج…
بلوچستان: بھاگ ناڑی میں بچوں میں گلے کی بیماری پھیلنے لگی
بلوچستان کے شہر بھاگ ناڑی کے علاقے میں بچوں میں گلے کی بیماری ممپس پھیل گئی ہے، جس کا وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے نوٹس لے لیا ہے۔اس حوالے سے کوئٹہ سے ملنے والی اطلاع کے مطابق وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے کمشنر نصیرآباد ڈویژن سے…
بڑے مسائل ایزی لوڈ سے حل نہیں ہوتے، بیرسٹر محمد علی سیف
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بڑے مسائل ایزی لوڈ سے حل نہیں ہوتے، اُس کا وقت چلا گیا۔پشتو ویب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ میرے پاس ریاست پاکستان کا…
وزیراعظم کی کوششیں رنگ لے آئیں، موسمیاتی تباہی کے شکار غریب ممالک کیلئے بڑی خوشخبری
وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں رنگ لے آئیں، موسمیاتی تباہی کے شکار غریب ممالک کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔موسمیاتی نقصانات کے ازالے کے لیے عالمی فنڈ قائم کردیا گیا، ’ڈیمیج اینڈ لاس‘ فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کی طرف عملی پیشرفت ہے۔’ڈیمیج…
آپ کا فون آپ کی فیکٹری یا بزنس ہے، امین الحق
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے 22 کروڑ افراد کے پاس موبائل فون ہونا چاہیے تاکہ وہ ای کامرس میں حصہ ملائیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں امین الحق نے کہا کہ آپ کا فون آپ کی فیکٹری ہے، آپ کا بزنس…
انگلینڈ ٹیم کے دورہ سے پہلے سرچ آپریشن کیا جائے گا، آئی جی اسلام آباد
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت سیکیورٹی اجلاس ہوا۔آئی جی اکبر ناصر خان نے کہا کہ کرکٹ ٹیم کے دورے سے پہلے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز کیے جائیں گے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق کرکٹ ٹیموں کی…
عمران خان کا زخمی ٹانگ کے ساتھ لانگ مارچ کی قیادت کرنے کا اعلان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ وہ زخمی ٹانگ کے ساتھ لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ لانگ مارچ راولپنڈی کیوں جارہا ہے؟ حکمت عملی جلد سامنے آجائے گی۔انہوں نے…
شاہین شاہ آفریدی کو آپریشن کے بعد 4 ہفتوں تک آرام کا مشورہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا کامیاب آپریشن ہوگیا، ڈاکٹرز نے انہیں 4 ہفتوں تک آرام کا مشورہ دیا ہے۔فاسٹ بولر کا اسلام آباد میں اپینڈکس کا کامیاب آپریشن ہوا ہے، شاہین شاہ آفریدی چار ہفتوں بعد گھٹنے کی انجری…
آج کے بچے کل کے لیڈر ہیں، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کے بچے کل کے لیڈر ہیں، ان کے ذہنوں کو رواداری کے ساتھ پروان چڑھانے کی ضرورت ہے۔بچوں کے عالمی دن کے موقع پر دیے گئے پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا کہ بچوں کو تمام مطلوبہ سہولیات فراہم کرنا حکومت…
ترک فورسز کا کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، شامی فوجیوں سمیت 31 افراد ہلاک
شام میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر ترک فورسز کے فضائی حملوں میں ایک صحافی سمیت شامی اور کرد فورسز کے 31 ارکان مارے گئے۔شام میں انسانی حقوق معاملات پر نظر رکھنے والے برطانوی گروپ کا کہنا ہے کہ شام کے شمالی علاقے میں ترک فورسز کے فضائی حملوں…
بلاول دھمکی دینے سے پہلے لال حویلی سے ہو کر جائے، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول صدر پاکستان کو دھمکی دے رہا ہے، بلاول دھمکی دینے سے پہلے لال حویلی سے ہو کر جائے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ 26 نومبر کو پورا پاکستان…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی، کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد میں کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کے ایم ایس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کو جعلی مقابلے میں شہید…