Browsing Category
Urdunews
کراچی: قائد آباد مقابلے میں ہلاک ملزم 40 مقدمات میں ملوث نکلا
کراچی کے علاقے قائد آباد میں پولیس سے مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والا ملزم پولیس پر فائرنگ، ڈکیتی اور اقدامِ قتل جیسے 40 سنگین جرائم میں ملوث تھا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر عرفان علی بہادر کے مطابق ہلاک ملزم لئیق عرف سونو کا…
انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، لیام لیونگسٹن بگ بیش لیگ سے دستبردار
ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان آنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لیام لیونگسٹن آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ سے دستبردار ہوگئے۔جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے مشہور انگلینڈ کے لیام لیونگسٹن کو اوورسیز ڈرافٹ میں میلبرن رینیگیڈز نے منتخب کیا تھا۔میلبرن…
انگلینڈ کیخلاف قومی اسکواڈ کا حصہ نہ بننے والے حسن علی کا بیان سامنے آگیا
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد فاسٹ بولر حسن علی کا بیان سامنے آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حسن علی نے اسکواڈ میں شامل کیے جانے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ…
چین، فیکٹری میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک
چین کے وسطی صوبے ہینان (Henan) کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کے بعد دو افراد لاپتا ہوگئے ہیں جن کی تلاش کا عمل جاری ہے۔چینی میڈیا کے مطابق گزشتہ شام سے لگنے والی آگ پر میونسپل فائر…
ورلڈ کپ فٹ بال: آج 4 میچز میں گروپ سی اور ڈی کی تمام ٹیمیں ایکشن میں ہونگی
ورلڈ کپ فٹ بال کے تیسرے روز چار میچز کھیلے جائیں گے، گروپ سی اور گروپ ڈی کی تمام ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ میگا ایونٹ کے تیسرے روز گروپ سی میں شامل ارجنٹینا اور سعودی عرب کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، یہ مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر…
سازش نہیں ہوئی تو پھر آپ نے تحریک کیوں چلائی؟ فضل الرحمٰن
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے عمران خان پر کڑی تنقید کڑی کی ہے، بولے کہتا ہے امریکی سازش کو بھول جاؤ، کاغذ گم ہوگیا ہے۔ کوئی سازش نہیں ہوئی تو پھر آپ نے تحریک کیوں چلائی؟شکار پور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
پورے میچ میں چھائی رہی سینیگال آخری لمحات میں ڈھیر، نیدرلینڈز دو گولز سے کامیاب
فیفا ورلڈکپ 2022 میں ایک افریقی چیمپئن سینیگال نے عالمی نمبر 8 ٹیم نیدرلینڈز کو لوہے کے چنے چبوادیے، تاہم آخری لمحات میں یورپی ٹیم کے تجربے کے آگے ڈھیر ہوگئی۔ قطر کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سینیگال نے توقع سے…
سمری آئے نہ آئے، ایک دو دن میں تعیناتی کا عمل مکمل ہوجائے گا، رانا ثناء
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے سمری آئے یا نہ آئے، ایک دو دن میں تعیناتی کا عمل مکمل ہو جائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ…
خواجہ آصف خواہش پوری نہ ہونے کا ملبہ عمران خان پر نہ ڈالیں، عثمان ڈار
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف خواہش پوری نہ ہونے کا ملبہ عمران خان پر نہ ڈالیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ تعیناتی کےعمل میں خواہشوں کے پورا نہ ہونے کا ملبہ…
سپریم کورٹ: شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری
سپریم کورٹ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ میں شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا 17 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے تحریر کیا ہے۔سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا ملزمان کی سزا…
کابل: کار بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک
افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکے میں ایک کار کو نشانہ بنایا گیا۔طالبان پولیس کے ترجمان خالد زردان نے کہا کہ گاڑی میں ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں، مرنے والوں کی…
دو ارب روپے ساہیوال کے گاؤں میں ڈپٹی کمشنر کے گھر پہنچائے، گرفتار ملزم کا بیان
سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبےمیں سوا دو ارب روپے کی مبینہ کرپشن کیس میں ڈپٹی کمشنر مٹیاری کے زیرحراست ڈرائیور نے ہم انکشاف کیا ہے۔گرفتار ملزم کے مطابق کیش ساہیوال کے گاؤں میردار میں ڈپٹی کمشنر کے گھر پہنچایا۔اینٹی کرپشن پولیس نے بتایا ہے…
باپ نے بیٹی کو قتل کیا، ماں نے لاش سوٹ کیس میں پیک کرنے میں مدد کی
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک سنگ دل باپ نے اپنی بیٹی کو قتل کردیا، ماں نے لاش کو سوٹ کیس میں رکھنے میں مدد کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 22 سالہ لڑکی کو اس کے والد نے اس کے ضدی ہونے کے باعث قتل کیا۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ…
کراچی: مجاہد کالونی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، مظاہرین کا پتھراؤ
کراچی کی مجاہد کالونی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران مظاہرین کی جانب سے مزاحمت کا مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین میں خواتین بھی شامل تھیں۔مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا، پولیس نے جواب میں آنسو گیس کی شیلنگ کرتے ہوئے متعدد…
سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن: ایم کیو ایم نے 2 امیدواروں کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کے استعفیٰ کے بعد سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے 2 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔سینیٹ کی نشست پر 8 دسمبر کو الیکشن ہونا ہے، جس کے لیے کاغذات نامزدگی جمع…
لانڈھی میں کمسن بچی کا اغوا، زیادتی کے بعد قتل تحقیقات میں ٹھوس پیشرفت نہ ہوسکی
کراچی کے علاقے لانڈھی میں کمسن بچی کے اغوا، زیادتی اور تشدد کے بعد قتل کے کیس میں ٹھوس پیش رفت نہ ہوسکی۔ مزید 7 افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل کیے گئے ہیں۔تفتیشی ذرائع کے مطابق مزید 7 مشکوک افراد کے ڈی این اے نمونے حاصل کر لیے گئے، مجموعی…
آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن 26 نومبر تک ہوجائے گا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کا نوٹیفکیشن 26 نومبر تک آجائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کا عمل آج سے شروع ہوچکا ہے۔خواجہ آصف نے کہا…
شام میں زمینی کارروائیاں کرسکتے ہیں، ترک صدر طیب اردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم شام میں زمینی کارروائیوں کا آغاز کرسکتے ہیں۔قطر سے ترکیہ پہنچنے پر رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے اردوان نے کہا کہ اس بارے میں کوئی شبہ نہیں کہ یہ کارروائیاں صرف فضائی آپریشن تک محدود رہیں گی۔ان کا…
فارمولا ون چیمپئن نے سرطان میں مبتلا پاکستانی بچے کی خواہش پوری کردی
خون کے سرطان میں مبتلا 17 سالہ حسنین ظفر نے گزشتہ روز فارمولا ون گرانڈ پری ریس کا فائنل دیکھا اور فارمولا ون ریس کے عالمی چیمپئن میکس ورسٹاپن سے ملاقات کی۔حسنین ظفر کی خواہش تھی کہ وہ ابوظبی میں منعقدہ فارمولا ون گراں پری ریس دیکھے اور…
سکھر موٹروے کرپشن پر عدالت کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے، مخدوم جمیل الزماں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما مخدوم جمیل الزماں کا کہنا ہے کہ سکھر حیدرآباد موٹروے کرپشن کیس پر انکوائری چل رہی ہے، عدالت کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہیے، اس معاملے پر میں پریس کانفرنس کروں گا۔مٹیاری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…