جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

شام میں زمینی کارروائیاں کرسکتے ہیں، ترک صدر طیب اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم شام میں زمینی کارروائیوں کا آغاز کرسکتے ہیں۔قطر سے ترکیہ پہنچنے پر رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے اردوان نے کہا کہ اس بارے میں کوئی شبہ نہیں کہ یہ کارروائیاں صرف فضائی آپریشن تک محدود رہیں گی۔ان کا…

فارمولا ون چیمپئن نے سرطان میں مبتلا پاکستانی بچے کی خواہش پوری کردی

خون کے سرطان میں مبتلا 17 سالہ حسنین ظفر نے گزشتہ روز فارمولا ون گرانڈ پری ریس کا فائنل دیکھا اور فارمولا ون ریس کے عالمی چیمپئن میکس ورسٹاپن سے ملاقات کی۔حسنین ظفر کی خواہش تھی کہ وہ ابوظبی میں منعقدہ فارمولا ون گراں پری ریس دیکھے اور…

آرمی چیف کا بحریہ اور فضائیہ ہیڈکوارٹرز کا الوداعی دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا۔آرمی چیف کو نیول ہیڈکوارٹرز میں پاک بحریہ کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔آرمی چیف کی سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے بھی…

لڑکی کی موت پر احتجاج، ورلڈ کپ فٹبال میں شریک ایرانی ٹیم نے اپنا قومی ترانا نہیں پڑھا

ایران میں زیر حراست لڑکی کی موت کے خلاف سراپا احتجاج مظاہرین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایران کی فٹبال ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ کے میچ میں اپنا ترانا نہیں پڑھا۔ایران میں جاری مظاہروں اور مظاہرین کے خلاف حکومتی سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن پر…

26 نومبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ پنڈی اور مری روڈ کا انتخاب ہوا ہے جہاں لوگ جمع ہوں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 26 تاریخ کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔ ان کا…

قازقستان کے قاسم جومارت توکائیو دوسری مدت کیلئے صدر منتخب

قازقستان میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں صدر قاسم جومارت توکائیو دوسری مدت کے لیے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ پیر کو دارالحکومت آستانہ سے جاری ہونے والے قازق الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق صدر قاسم جومارت توکائیو نے 81.3 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ یاد…

پاکستان میں میچ فکسر، بھارت میں گریٹ بولر، وسیم سوشل میڈیا صارفین پر پھٹ پڑے

سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر پھٹ پڑے اور کہا کہ انہیں پاکستان میں میچ فکسر جبکہ دیگر ممالک میں گریٹ بولر کہا جاتا ہے۔ اپنی کتاب ’سلطان وسیم اکرم‘ کی رونمائی کے دوران آسٹریلوی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے…

میکسیکو: انسانی اعضا سے بھرے 53 تھیلے اجتماعی قبر سے برآمد

میکسیکو کے شہر گواناہواٹو میں اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے، جہاں سے انسانی اعضا سے بھرے 53 تھیلے برآمد کیے گئے۔یہ دل سوز واقعہ اس وقت پیش آیا جب قریب ہی ایک کتے کو انسانی ہاتھ منہ میں دبائے گھومتے ہوئے دیکھا گیا۔یہ کتنا بیبین نامی خاتون…

وزارت دفاع کو وزیر اعظم کا خط مل گیا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق وزارت دفاع کو وزیر اعظم کا خط مل گیا ہے، اس خط کے بارے میں جی ایچ کیو کو بتا دیا گیا ہے، دو تین روز میں تمام مرحلہ مکمل ہوجائے گا اور یہ ہیجان ختم ہوجائے گا۔قومی اسمبلی میں…

حارث رؤف آج بھی اپنے پرانے دوستوں کو یاد رکھتے ہیں، مزمل کاموکی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف آج بھی اپنے پرانے دوستوں کو یاد رکھتے ہیں۔ اس بات کا اعتراف ان کے ساتھ ٹیپ بال کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑی مزمل کاموکی نے کیا۔مزمل کاموکی شارجہ میں ٹیپ بال چیمپئن شپ میں شرکت کی، جہاں ان کی قیادت میں…

کرسٹیانو رونالڈ نے شہرت کا نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

فٹبال کی دنیا کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر 50 کروڑ  فالوورز رکھنے والی پہلی شخصیت بن گئے ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال ورلڈ کپ قطر 2022ء کے آغاز سے قبل ہی شہرت کا نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔پرتگال سے تعلق رکھنے والے…

چین کا کروڑ پتی شخص مقروض ہونے کے بعد سڑکوں پر گرلڈ ساؤسیج بیچنے لگا

چین کے شہر ہانگزو کا ایک سابق کروڑ پتی شخص 46 ملین چینی یوآن (64 لاکھ امریکی ڈالرز) کا قرض لوٹانے کے لیے اسٹریٹ فوڈ اسٹالز پر گرلڈ ساؤسیج بیچنے لگا۔ اس شخص کی یہ کہانی مقامی اخبارات کی شہ سرخی بن گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ چینی صوبے ژین…

عمران خان 26 نومبر کو خود راولپنڈی آئیں گے، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان 26 نومبر کو خود راولپنڈی آئیں گے۔لاہور کے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم الیکشن پر اصرار ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران…

نواز شریف فیملی کے ہمراہ یورپ کی سیر کو چلے گئے، ذرائع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم  نواز شریف فیملی کے ہمراہ یورپی ممالک کی سیر کو چلے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے دس دنوں میں نواز شریف اور ان کی فیملی پانچ یورپی ممالک کا دورہ کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف، مریم…

نواز شریف نے برطانوی ہوم آفس سے اپیل واپس لے لی

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے برطانوی ہوم آفس سے اپنی اپیل واپس لے لی۔ذرائع کے مطابق لندن میں نواز شریف کی اپیل ہوم آفس میں زیر التوا تھی، ابھی تک جج نے اپیل نہیں سنی اور مختلف تاریخ دی جاتی رہی۔واضح رہے کہ نواز…

یو اے ای نے پاکستانی کھلاڑی کی کپتانی میں انٹرنیشنل ٹیپ بال چیمپیئن شپ جیت لی

پہلی انٹرنیشنل ٹیپ بال چیمپئن شپ یو اے ای کی ٹیم نے پاکستانی کھلاڑی مزمل کاموکی کی کپتانی میں جیت لی۔شارجہ میں کھیلی جانے والی انٹرنیشنل ٹیپ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں یو اے ای کی ٹیم نے سعودی عرب کی براق الیون کو 24 رنز سے شکست…

گوجرانوالہ: ڈاکوؤں کا بہادری سے مقابلہ کرنیوالی طالبہ کیلئے 2 لاکھ روپے انعام

پنجاب اسپورٹس بورڈ کے وائس چیئرمین ندیم عباس بارا نے گوجرانوالہ میں ڈاکوؤں کا بہادری سے مقابلہ کرنے والی طالبہ بسمہ شاہد کو 2 لاکھ روپے انعام سے نوازا ہے۔ ڈاکوؤں کا جرات سے مقابلہ کرنے والی طالبہ بسمہ کے اعزاز میں لاہور میں تقریب…

آرمی چیف کی تقرری پر صحافیوں کے سوالات، خواجہ آصف کا جواب

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں کو آرمی چیف کی تقرری سے متعلق سوالات کا جواب دیا۔صحافیوں نے خواجہ آصف سے آرمی چیف کی تقرری سے متعلق مختلف نوعیت کے سوالات کیے، جن کا وزیر دفاع نے جواب دیا۔صحافی نے استفسار کیا کہ…

فیصل آباد: بیوٹی پارلر میں لڑکی کا روپ دھار کر کام کرنے والا نوجوان گرفتار

جڑانوالہ کے ایک بیوٹی پارلر میں لڑکی کا روپ دھار کر کام کرنے والے  نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا تو نوجوان اس دوران بھی بیوٹی پارلر میں لڑکی کے بھیس میں ہی موجود تھا۔ بیوٹی پارلر کی مالکن اور نوجوان کے خلاف…

آئی سی سی نے 2024 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فارمیٹ کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2024ء ٹی 20 ورلڈ کپ کے فارمیٹ کا اعلان کردیا۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ایونٹ کا فارمیٹ گزشتہ ٹی 20 ایونٹس سے مختلف ہوگا۔اعلامیے کے مطابق اگلے ٹی 20 ورلڈ کپ میں مجموعی طور…